ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اگست 2024

ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی ؛ میلبرن اسٹارز نے پاکستان شاہینز کو 47 رنز سے ہرادیا

ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی : میلبرن اسٹارز نے پاکستان شاہینز کو 47 رنز سے ہرادیا۔ طیب طاہر 57 رنز ناٹ آؤٹ کے ساتھ ٹاپ اسکورر۔ رائلے مارک کی چار وکٹیں ڈارون 11 اگست۔ پاکستان شاہینز کو ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے میچ میں میلبرن اسٹارز کے خلاف 47 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ اتوار کے روز ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کی نمائندگی سے بڑھ کر کوئی اور چیز نہیں، میرحمزہ

پاکستان کی نمائندگی سے بڑھ کر کوئی اور چیز نہیں، میرحمزہ ۔ شاہین آفریدی کے ساتھ بولنگ کرکے اچھا لگا ۔ میلبرن ٹیسٹ کی بولنگ یاد رہے گی۔ اسلام آباد 11 اگست ; نوازگوھر فاسٹ بولر میر حمزہ کا کہنا ہے کہ اگر آپ ملک کی نمائندگی کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لیے آپ کو بار بار پرفارمنس دینی ...

مزید پڑھیں »

نیشنل ویمنز فٹبال کلب چیمپئن شپ کا ٹائٹل "کراچی سٹی کلب” نے اپنے نام کر لیا

نیشنل ویمنز فٹبال کلب چیمپئن شپ کا ٹائٹل کراچی سٹی کلب نے اپنے نام کر لیا، نیشنل ویمنز فٹبال کلب چیمپئن شپ 2024 کا فائنل کراچی سٹی ایف سی نے 4-0 سے جیت لیا فائنل مقابلہ لیگیسی ایف سی اور کراچی سٹی ایف سی کے مابین ہوا پہلے ہاف میں کراچی سٹی ایف سی کو لیگیسی ایف سی پر 2-0 ...

مزید پڑھیں »

جشن آزادی بین الصوباٸی باسکٹ بال چیمپٸین شپ ؛ پنجاب، خیبرپختوا نے میچز جیت لٸے

جشن آزادی بین الصوباٸی باسکٹ بال چیمپٸین شپ: پنجاب، خیبرپختوا نے میچز جیت لٸے وویمنزکیٹگری میں اسلام آباد اے، پنجاب کی کامیابیاں اسلام آباد (نوازگوھر) جشن آزادی بین الصوباٸی باسکٹ بال چیمپٸین شپ کے مینز ایونٹ میں پنجاب اور خیبر پختوا نےجبکہ وویمنز مقابلوں میں اسلام آباد اے اور پنجاب نے حریف ٹیموں کو شکست دیکر کامیابیاں حاصل کر لی۔ ...

مزید پڑھیں »

یوم آزادی ; فخر پاکستان نے قوم کو سبز ہلالی پرچم تلے متحد کردیا

یوم آزادی ;فخر پاکستان نے قوم کوسبز ہلالی پرچم تلے متحد کردیا (اصغر علی مبارک) پاکستانی پرچم قوم کے اتحاد اور یکجہتی کی نمائندگی کرتا ہے، اگست پاکستان کی آزادی کا مہینہ ہے قوم جب جشن آزادی منا رہی ہے اور ہر طرف سبز پرچم لہرا رہے ہیں۔ فخر پاکستان, حقیقی ہیرو ارشد ندیم نےجب کامیابی کے بعدسبز ہلالی پرچم ...

مزید پڑھیں »

حکومت کو کرکٹ کے علاوہ دیگر کھیلوں کی جانب بھی دیکھنا چاہیئے ؛ سید عاقل شاہ

لاہور سپورٹس رپورٹر ; پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے سینئر نائب صدر اور چیئرمین پاکستان ریسلنگ فیڈریشن سید عاقل شاہ نے کہا ہے کہ ارشد ندیم کی اولمپک میں کامیابی کے بعد حکومت کو کرکٹ کے علاوہ دیگر کھیلوں کی جانب بھی دیکھنا چاہیئے کیونکہ کر کٹ ٹیم پر کروڑں نہیں بلکہ اربوں روپے میگا ایونٹ کی تیاری کے لئے ...

مزید پڑھیں »

پیرس اولمپکس کی اختتامی تقریب ؛ فائقہ ریاض پاکستان کی نمائندگی کریں گی

 پیرس اولمپکس 2024 کی اختتامی تقریب میں پاکستان کی نمائندگی فائقہ ریاض کریں گی۔ 26 جولائی سے شروع ہونے والے پیرس اولمپکس کا آج آخری روز ہے جس میں واٹر میراتھون، سائیکلنگ، مینز ہینڈبال سمیت مختلف مقابلے کھیلے جائیں گے۔ جس کے بعد اختتامی تقریب پاکستانی وقت کے مطابق رات 12 بجے منعقد کی جائے گی۔ اختتامی تقریب میں شرکت ...

مزید پڑھیں »

ایشین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ ؛ پاکستانی شاہ نواز نے براؤنز میڈل جیت لیا

ایشین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ: پاکستانی شاہ نواز نےبراؤنز میڈل جیت لیا انڈونیشیا کے شہر باتک میں جاری ایشین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں پاکستان کے شاہ نواز خان نے براؤنز میڈل جیت لیا۔ سپورٹس بورڈ کے ذرائع کے مطابق نوے کلوگرام کیٹیگری میں بھارت اور منگولیا کے تن ساز شامل تھے، ایونٹ میں 200 کے لگ بھگ ایتھلیٹس نے ...

مزید پڑھیں »

 چیف آف نیول سٹاف اوپن گالف چیمپئن شپ میں احمد بیگ کی برتری برقرار

 چیف آف نیول سٹاف اوپن گالف چیمپئن شپ میں احمد بیگ کی برتری برقرار ہے۔ کراچی گالف کلب میں ہفتے کو بھی گالفرز کے درمیان ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کی کشمکش جاری رہی۔ پہلے 2 راؤنڈز میں 5، 5 انڈر پار کھیلنے والے احمد بیگ نے تیسرا راؤنڈ 3 انڈر پار کا کھیلا اور لیڈرز بورڈ پر اپنی ...

مزید پڑھیں »

والدین اور قوم کی دعائیں رنگ لائیں اور اللہ تعالیٰ نے عزت دی ؛ ارشد ندیم

اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتا ہوں،سپورٹ پر پوری قوم کا شکر گزار ہوں،ارشد ندیم قومی ہیرو ارشد ندیم نے وطن واپس پہنچنے کے بعد ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ کامیابی پر اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں اور سپورٹ کرنے پر پوری قوم کا شکر گزار ہوں۔ ارشد ندیم کا کہنا تھا کہ والدین اور قوم ...

مزید پڑھیں »