ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اگست 2024

موسلادھار بارش کے باعث تاخیر کا شکار میراتھن ریس اختتام پذیر

 لبرٹی چوک سے شروع ہونے والی جشن آزادی میراتھن ریس اور فیملی فن ریس اختتام پذیر ہوگئی۔ میراتھن ریس کے جائزے کے لیے صوبائی وزیر کھیل فیصل ایوب کھوکھر اور ڈائریکٹر جنرل پنجاب سپورٹس بورڈ بھی لبرٹی چوک پر موجود تھے۔ جشن آزادی میراتھن اور فیملی فن ریس لبرٹی چوک سے شروع ہوتے ہوئے ریس کے شرکاء حفیظ سنٹر، مین ...

مزید پڑھیں »

سُسر کا داماد ارشد ندیم کو بھینس کا تحفہ دینے کا اعلان

پیرس اولمپکس 2024 کے جیولین تھرو کے مقابلے میں گولڈ میڈل جیتنے پر ارشد ندیم کے سُسر نے بھینس کا تحفہ دینے کا اعلان کردیا۔ سوشل میڈیا پر ایک انٹرویو دیتے ہوئے ارشد ندیم کے سُسر نے کہا کہ میرا بچہ بہت قابل ہے، وہ سب سے اچھا کھلاڑی ہے۔ جب پیرس اولمپکس کھیلنے جارہا تھا تو آخری مرتبہ مجھ ...

مزید پڑھیں »

گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم وطن واپس پہنچ گئے، شاندار استقبال

 پیرس اولمپکس میں تاریخ رقم کرنے والے قومی ایتھلیٹ ارشد ندیم وطن واپس پہنچ گئے۔ ایئرپورٹ پر والہانہ استقبال کیا گیا۔ ارشد ندیم کے طیارے کو لاہور ائیرپورٹ پر واٹرکینن سیلیوٹ پیش کیا گیا۔ ورلڈ گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کا لاہور ایئرپورٹ پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا۔ پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں اور پھولوں کے ہار پہنائے گئے۔ ...

مزید پڑھیں »

نیشنل ویمنز فٹبال کلب چیمپئن شپ کا فائنل کراچی سٹی ایف سی نے 4-0 سے جیت لیا

نیشنل ویمنز فٹبال کلب چیمپئن شپ 2024 کا فائنل کراچی سٹی ایف سی نے 4-0 سے جیت لیا فائنل مقابلہ لیگیسی ایف سی اور کراچی سٹی ایف سی کے مابین ہوا پہلے ہاف میں کراچی سٹی ایف سی کو لیگیسی ایف سی پر 2-0 کی برتری حاصل تھی کراچی سٹی کی جانب سے پہلا گول رامین فرید نے 14ویں منٹ ...

مزید پڑھیں »

کراچی ، نیا ناظم آباد جشن آزادی اسپورٹس فیسٹیول کا آغاز

نیا ناظم آباد جشن آزادی اسپورٹس فیسٹیول کا آغاز پانچ روزہ مقابلوں میں کرکٹ، اسکواش اور بیڈمنٹن سمیت بارہ گیمز شامل ہوں گے، صمد حبیب کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان کی ستتر ویں جشن آزادی کو شاندار انداز میں منانے کے لیے نیا ناظم آباد میں اسپورٹس فیسٹیول کا آغاز کردیا گیا ہے۔ چودہ اگست تک جاری رہنے والے فیسٹیول ...

مزید پڑھیں »

ارشد ندیم نے گولڈ میڈل جیت کر پوری پاکستانی قوم کا دل جیت لیا ؛ صفدر خان باغی

ارشد ندیم نے گولڈ میڈل جیت کر پوری پاکستانی قوم کا دل جیت لیا۔صفدر خان باغی پاکستانی قوم اپنے وطن کا پرچم ہمیشہ اوپر دیکھنا چاہتی ہے اور اپنے ملک سے دیوانگی و جنون کی حد تک محبت کرتی ہے۔ترجمان ق لیگ کے پی پشاور(نمائندہ فاطمہ جعفر) گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ق صوبائی ترجمان صفدر ...

مزید پڑھیں »

ٹیسٹ سیریز ؛ بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم 13 اگست کو لاہور پہنچے گی

پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لئے بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم 13 اگست کو لاہور پہنچے گی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) کے مطابق ٹیسٹ سیریز کے لئے بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم 13 اگست کو لاہور پہنچے گی۔ بنگلہ دیش ٹیم کو پہلے 17 اگست کو اسلام آباد پہنچنا تھا جبکہ پی سی بی نے بنگلہ دیش ...

مزید پڑھیں »

پیرس اولمپکس میں عالمی ریکارڈ قائم کرنے والے "ارشد ندیم” وطن واپس پہنچ گئے

قوم کے ہیرو پیرس اولمپکس میں عالمی ریکارڈ قائم کرنے والے پاکستان کے جیولین تھرو ارشد ندیم وطن واپس پہنچ گئے، عوام کا جم غفیر اپنے قومی ہیرو کا استقبال کرنے کیلئے لاہور ایئرپورٹ پر پہنچا۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال، وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاطمہ، چیئرمین پی ایم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد نے علامہ اقبال ...

مزید پڑھیں »

قومی اتھلیٹ ارشد ندیم کو سول ایوارڈ ہلال امتیاز سے نوازا جائے گا

صدر مملکت آصف علی زرداری نے پیرس اولمپکس 2024 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے جیولین اسٹار ارشد ندیم کو حکومت پاکستان کی جانب سے دوسرا سب سے بڑا سول ایوارڈ ہلال امتیاز دینے کی ہدایت کی ہے۔ ہفتہ کے روز ایوان صدر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ صدر مملکت کھیلوں کے شعبے میں ...

مزید پڑھیں »

کراچی پریس کلب کا ارشد ندیم کو تاحیات رکنیت دینے کا اعلان

کراچی پریس کلب (کے پی سی) نے قومی ہیرو اور پیرس اولمپکس 2024 میں طلائی تمغہ جیت کر قوم کا سر فخر سے بلند کرنے والے نیزہ باز ارشد ندیم کو کو کلب کی تاحیات رکنیت دینے کا اعلان کردیا۔ ہفتے کے روز جاری کیے گئے اپنے ایک بیان میں کے پی سی کے صدر سعید سربازی اور سیکریٹری شعیب ...

مزید پڑھیں »