وزیراعظم محمد شہباز شریف سے اسکواش کے مایہ ناز کھلاڑی اور عالمی چیمپئین جان شیر خان کی ملاقات وزیراعظم نے جان شیر خان, جو کہ کئی مرتبہ عالمی چیمپئین اور برٹش اوپن چیمپئن رہ چکے ہیں، کو زبردست خراج تحسین پیش کیا ملک میں اسکواش کے کھیل کو مقبول بنانے اور اس کھیل کے فروغ کیلئے آپ کی خدمات قابل ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اگست 2024
خیبرپختونخوا کے معذور کھلاڑیوں کے لیے منصفانہ مواقع کو یقینی بنانا کس کی ذمہ داری؟
خیبرپختونخوا کے معذور کھلاڑیوں کے لیے منصفانہ مواقع کو یقینی بنانا کس کی ذمہ داری ہے مسرت اللہ جان خیبر پختونخواہ (کے پی) میں، معذور کھلاڑیوں کو چند منتخب افراد کی اجارہ داری کی وجہ سے معذوری کے کھیلوں میں حصہ لینے میں اہم چیلنجز کا سامنا ہے۔ چارسدہ، پشاور، مردان، تیمر گڑھ اور سوات سمیت مختلف اضلاع کے کھلاڑیوں ...
مزید پڑھیں »ڈس ایبلڈ کرکٹ کے فروغ اور کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹ کیلۓ بھرپور محنت کر رہے ہیں۔عمران بلوانی
ڈس ایبلڈ کرکٹ کے فروغ اور کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹ کیلۓ بھرپور محنت کر رہے ہیں۔عمران بلوانی ہمارا پی سی بی سے الحاق ضرور ہے لیکن اپنی مدد آپ کے تحت ایونٹس کے اخراجات پورے کرتے ہیں۔امیرالدین انصاری ڈس ایبلڈ کرکٹ کےگریڈ ون اور گریڈ ٹو ایونٹس متعارف کروانے کا تجربہ بہت کامیاب رہا اس میں مزید بہتری آۓ گی۔ ...
مزید پڑھیں »پی سی بی نے چیمپیئنز کپ ٹیموں کے پانچ مینٹورز کا اعلان کردیا
پی سی بی نے چیمپیئنز کپ ٹیموں کے پانچ مینٹورز کا اعلان کردیا۔ مینٹورز میں مصباح الحق۔ ثقلین مشتاق ۔سرفراز احمد شعیب ملک اور وقاریونس شامل ۔ یہ ایک شفاف عمل کے ذریعے تین سالہ معاہدے کے تحت کیا گیا ہے۔پی سی بی۔ ان مینٹورز کا پہلا اسائنمنٹ12 ستمبر سے فیصل آباد میں شروع ہونے والا چیمپئنز ون ڈے کپ ...
مزید پڑھیں »محمد یوسف نے ریسٹورنٹ کھول لیا، مولانا طارق جمیل اور ساتھی کرکٹرز کی شرکت
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد یوسف نے لاہور میں اپنا ریسٹورنٹ کھول لیا، افتتاحی تقریب میں ساتھی کرکٹرز نے شرکت کی. سابق کپتان محمد یوسف پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی ذمہ داریوں کے ساتبھ ساتھ فاسٹ فوڈ بزنس سے منسلک ہوگئے۔ معروف عالم دین مولانا طارق جمیل نے ٹیسٹ کرکٹر کے ریسٹورنٹ کا افتتاح کیا۔ لاہور ...
مزید پڑھیں »ای اسپورٹس ورلڈ کپ سعودی فالکنز نے جیت لیا
سعودی عرب کے شہر ریاض میں ہونے والا ای اسپورٹس ورلڈ کپ سعودی فالکنز کی ٹیم نے اپنے نام کرلیا۔ گزشتہ 8 ہفتوں سے ریاض میں جاری پہلا ای اسپورٹس ورلڈکپ اپنے اختتام کو پہنچ گیا جس میں دنیا بھر سے آئے کھلاڑیوں نے شرکت کی۔ 500 ٹیموں اور 1500 کھلاڑیوں نے ای اسپورٹس کے سب سے بڑے ایونٹ میں ...
مزید پڑھیں »پاکستان اسپورٹس جرنلسٹس فیڈریشن کے وفد کا دورۂ کراچی
پاکستان اسپورٹس جرنلسٹس فیڈریشن کے وفد کا دورۂ کراچی اسپورٹس لورز گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے ملاقات قارئین محترم۔پاکستان اسپورٹس جرنلسٹس فیڈریشن کا وفد بندۂ نا چیز کی قیادت میں کراچی کے دورے پر ہے21 اگست کو لاہور سے کراچی پہنچے تھے۔ اپنے اپنے اخبارات کیلۓکراچی کی معروف اسپورٹس شخصیات کے انٹرویوز کا سلسلہ جاری ہے کل 26 اگست کو ...
مزید پڑھیں »نیو یارک اسٹرائیکرز نے ایلیمنیٹر میں بوکا ریٹن ٹریل بلیزرز کو 7 وکٹوں سے ہرادیا
نیو یارک اسٹرائیکرز نے ایلیمنیٹر میں بوکا ریٹن ٹریل بلیزرز کو 7 وکٹوں سے ہرادیا سیمن جزائر (سپورٹس لنک) کولن منرو کی 21 گیندوں پر 44 رنز کی شاندار اننگز کی بدولت نیو یارک اسٹرائیکرز نے بوکا ریٹن ٹریل بلیزرز کو ایلیمنیٹر میں 7 وکٹوں سے شکست دیکر دے کر سیمن جزائر میں جاری میکس 60 لیگ کے کوالیفائر میں ...
مزید پڑھیں »پاکستان ٹیسٹ ٹیم کےکپتان شان مسعود نے بدترین شکست کا ملبہ پچ پر ڈال دیا
پاکستان ٹیسٹ ٹیم کےکپتان شان مسعود نے بدترین شکست کا ملبہ پچ پر ڈال دیا…. (.. اصغر علی مبارک…) پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے بدترین شکست کا ملبہ پچ پر ڈالتے ہوئے کہا کہ پِچ کو سمجھنے میں غلطی ہوئی، دوسری اننگز میں اچھا نہیں کھیل سکے، شکست پر شائقین سے معذرت چاہتا ہوں۔ بنگلہ دیش کے ...
مزید پڑھیں »راولپنڈی ٹیسٹ; پاکستان کی ناقص کپتانی ,کمزور باؤلنگ اور غیر ذمہ دارانہ بیٹنگ شکست کا باعث بنی
راولپنڈی ٹیسٹ; بنگلہ دیش کی فتح, پاکستان کی ناقص کپتانی ,فٹنس مسائل ,کمزور باؤلنگ، غیر ذمہ دارانہ بیٹنگ، ناقص فیلڈنگ,ڈراپ کیچز, غلط ڈکلیئر یشن شکست کا باعث بنی (.. اصغر علی مبارک…) راولپنڈی میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میں بنگلہ دیش نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو پہلی بار شکست دیکر تاریخ رقم کردی پاکستانی ٹیم کی بنگلہ دیش کے خلاف ...
مزید پڑھیں »