روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 1 ستمبر, 2024

یوم دفاع پاکستان 15روزہ باسکٹ بال تقریبات کا آغاز

یوم دفاع پاکستان 15 روزہ باسکٹ بال تقریبات کا آغاز ایس او اے کے خازن اصغر بلوچ کی قیادت میں ایک وفد نے پائلیٹ آفیسر راشد منہاس شہید کی قبر پر فاتحہ خوانی کی کراچی ;  یوم دفاع باسکٹ بال 15 روزہ تقریبات کا افتتاح سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کے خازن اصغر بلوچ کی قیادت میں ایک وفد نے پائیلٹ ...

مزید پڑھیں »

راولپنڈی ٹیسٹ فیصلہ کن مرحلے میں داخل

راولپنڈی ٹیسٹ فیصلہ کن مرحلے میں داخل . .(..اصغر علی مبارک.).. راولپنڈی ٹیسٹ فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہوگیاہے۔دوسرے ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں پاکستان نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 9 رنز بنالئے اور اسے مجموعی طور پر 21 رنز کی برتری حاصل ہے۔ پاکستان کی دوسری اننگز کا آغاز بھی مایوس کن رہا اور عبداللہ شفیق ایک مرتبہ ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی انڈر18بیس بال ٹیم پر پابندی اور جرمانہ کا خدشہ

قومی انڈر18 بیس بال ٹیم پر ایشین انڈر18 بیس بال چیمپئن شپ میں شرکت نہ کرنے پر پابندی اور جرمانہ کا خدشہ ہے۔ ذرائع کے مطابق چائنیز تائی پے میں بی ایف اے کا اجلاس ہوا، جس میں اجازت دیتے ہوئے کہا گیا کہ پاکستان ٹیم منگل کی صبح تک رپورٹ کر سکتی ہے، چیمپئن شپ کی آرگنائزنگ کمیٹی کے ...

مزید پڑھیں »

چیمپئنز ون ڈے کپ ، چیئرمین پی سی بی کا میچز مفت دکھانے کا اعلان

چیمپئنز ون ڈے کپ 2024، چیئرمین پی سی بی کا انٹری فری کرنے کا اعلان پاکستان کرکٹ بورڈنے شائقین کرکٹ کی توجہ حاصل کرنے کیلئے چیمپئنز ون ڈے کپ 2024 کے فائنل اور سیمی فائنل کے علاوہ باقی میچز میں انٹری فری کرنے کا اعلان کردیا۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی زیرصدارت اجلاس کے بعد شائقین کیلئے انٹری ...

مزید پڑھیں »

بابراعظم سے زیادہ رنز بنانے کی امید ہے ؛ فاسٹ بولر خرم شہزاد

پاکستان کرکٹ ٹیم کے باؤلر خرم شہزاد کی پریس کانفرنس بنگلادیش کے خلاف راولپنڈی ٹیسٹ میں تباہ کن بولنگ کرنے والے پاکستانی فاسٹ بولر خرم شہزاد نے قومی بیٹرز سے لمبی اننگز کی امیدیں لگا لیں۔ کھیل کے تیسرے دن پاکستان کے 274 رنز کے جواب میں بنگلادیش کی پوری ٹیم 262 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔ خرم شہزاد نے ...

مزید پڑھیں »

پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کو "نواز شریف” کے نام سے منسوب کرنے کا مطالبہ

پاکستانی صحافی نے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کو نواز شریف کے نام سے منسوب کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ راولپنڈی (نوازگوھر) پاکستان کے سینئر صحافی نے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کو نواز شریف کے نام سے منسوب کرنے کا مطالبہ کر دیاہے۔ صحافی اصغر علی مبارک راولپنڈی سے 8 قومی اسمبلی کے انتخابات میں حصہ لے چکے ہیں جہاں پنڈی کرکٹ سٹیڈیم ...

مزید پڑھیں »

پیرس پیرالمپک، ایرانی خاتون نے گولڈ میڈل حاصل کیا

پیرس پیرالمپک، ایرانی خاتون نے گولڈ میڈل حاصل کیا پیرس – شوٹنگ کے مقابلے میں ایرانی کھلاڑی نے پیرس پیرالمپک گیمز میں ایران کے لئے پہلا گولڈ میڈل حاصل کر لیا ہے۔ پیرس 2024 پیرا لمپک گیمز کے شوٹنگ مقابلوں کے تحت ، خواتین کے 10 میٹر P2 کے فائنل مقابلے کا انعقاد ہوا۔ فائنل میں ایرانی کھلاڑی سارہ جوانمردی ...

مزید پڑھیں »

پنڈی ٹیسٹ، تیسرے دن کا کھیل ختم، پاکستان نے دو وکٹوں کے نقصان پر 9رنز بنا لئے

پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش دوسرے ٹیسٹ کے تیسرے روز کا اختتام پاکستان نے دوسری اننگز میں دو وکٹوں کے نقصان پر 9رنز بنا لئے پاکستان کے مجموعی برتری 21رنز ہو گئی عبدللہ شفیق 3خرم شہزاد بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ہوے حسن محمود کی گرنے والی دونوں وکٹیں بنگلہ دیش کی ٹیم پہلی اننگز میں 262رنز بنا کر آؤٹ ہوئی ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی ریسلر علی اسد پر 4 سال کی پابندی عائد مگر کیوں؟

پاکستان کے معروف ریسلرعلی اسد کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر ممنوعہ ادویات استعمال کرنے کے الزام میں 4 سال کے لیے پابندی عائدکر دی گئی ہے۔ برطانوی شہر برمنگھم میں ہونے والے کامن ویلتھ گیمز میں کانسی کا تمغہ حاصل کرنے والے پاکستانی ریسلرعلی اسد کا ڈوب ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد انٹرنیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی نے ممنوعہ ادویات استعمال ...

مزید پڑھیں »

کیریبیئن پریمیئر لیگ مین کون کونسے پاکستانی کرکٹرز نظر آئیں گے؟

کیریبیئن پریمیئر لیگ مین کون کونسے پاکستانی کرکٹرز نظر آئیں گے؟ ویسٹ انڈیز میں کھیلی جارہی ٹی20 کیریبیئن پریمیئر لیگ (سی پی ایل) میں پاکستان کے بعض کھلاڑی شرکت کررہے ہیں جبکہ کچھ ایسے کھلاڑی بھی ہیں جنہیں پیشہ ورانہ مصروفیات کے باعث سی پی ایل سے دستبردار ہونا پڑ رہا ہے۔ کیریبیئن پریمیئر لیگ کے ایونٹ میں پاکستان کے ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!