روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 7 ستمبر, 2024

پاکستانی جونیئر ہاکی ٹیم رواں سال نومبر میں مسقط میں جونیئر ایشیا کپ میں حصہ لے گی

پاکستانی جونیئر ہاکی ٹیم رواں سال نومبر میں مسقط میں جونیئر ایشیا کپ میں حصہ لے گی. ..(اصغر علی مبارک)… پاکستانی جونیئر ہاکی ٹیم رواں سال نومبر میں مسقط میں جونیئر ایشیا کپ میں حصہ لے گی۔ کھلاڑیوں کا انتخاب 37ویں قومی جونیئر ہاکی چیمپئن شپسے کیا جائے گا قومی جونیئر ہاکی چیمپئن شپ21 ستمبر تا 10 اکتوبر لفٹیننٹ جنرل ...

مزید پڑھیں »

جے شاہ کے آئی سی سی چیئرمین بننے پر کوئی پریشانی نہیں ہے، محسن نقوی

چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے کہا ہے کہ چیمپیئن ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی، سب ٹیمیں اس ایونٹ میں شرکت کریں گی۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا کہ جے شاہ کے آئی سی سی چیئرمین بننے پر کوئی پریشانی نہیں ہے، جے شاہ سے کئی ...

مزید پڑھیں »

ایشیئن چیمپیئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ , پاکستان ٹائٹل کیلئے فیورٹ

ایشیئن چیمپیئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ آج سے چین میں شروع, پاکستان ٹائٹل کیلئے فیورٹ . ….(اصغر علی مبارک)… ایشیئن چیمپیئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ کا ٹائٹل جیتنے کیلئےپاکستان فیورٹ ٹیموں میں شامل ہے پاکستان اپنا پہلا میچ آج 8 ستمبر کو پاکستانی وقت کے مطابق 12:45 بجے ملائشیا کے خلاف کھیلے گا بھارت دفاعی چیمپئن ہے میزبان بھارت نے فائنل میں ...

مزید پڑھیں »

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کل سے چین میں شروع

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کل سے چین میں شروع لاہور(سپورٹس لنک) ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کیلئے قومی ٹیم کے ہیڈکوچ طاہر زمان آج ٹیم کوجوائن کریں گے۔ ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کا آغاز کل 8ستمبر سے چین میں ہوگا، روانگی سے پہلے طاہر زمان نے قومی ٹیم کی کوچنگ کو ایک مشکل ٹاسک قرار دیدیا ہے۔ انہوں نے کہا ...

مزید پڑھیں »

انگلینڈ کے فاسٹ بائولر مارک ووڈ پاکستان کیخلاف سیریز سے باہر ہو گئے

انگلینڈ کے فاسٹ بائولر مارک ووڈ انجری کی وجہ سے پاکستان کیخلاف سیریز سے باہر ہو گئے۔ انگلش کرکٹ بورڈ (ای سی بی) کے مطابق مارک ووڈ اس سال مزید کرکٹ نہیں کھیلیں گے۔ وہ دورہ پاکستان اور نیوزی لینڈ میں حصہ نہیں لیں گے، وہ اگلے سال پاکستان میں چیمپئنز ٹرافی سے قبل واپسی کیلیے پُرامید ہیں۔ واضح رہے ...

مزید پڑھیں »

یوم دفاع باسکٹ بال میچ ملتان واریئرز نے جیت لیا

یوم دفاع باسکٹ بال میچ ملتان واریئرز نے جیت لیا فائنل میں پنجاب کالج کو شکست :چیف الیکشن کمشنر ایپکا پاکستان حامدرضا نے انعامات تقسیم کیے لاہور (سپورٹس لنک) یوم دفاع باسکٹ بال میچ ملتان واریئرز نے پنجاب کالج کو شکست دیکرجیت لیا ۔باسکٹ بال کورٹ میںدوران میچ شاندار ڈربلنگ اور ڈاجنگ کامظاہرہ کرتے ہوئے شائقین سے خوب داد سمیٹنے ...

مزید پڑھیں »

گورنمنٹ سپیریئر سائنس کالج پشاور میں کبڈی ٹرائلز ; طلبہ کی شرکت

گورنمنٹ سپیریئر سائنس کالج پشاور میں کبڈی ٹرائلز، طلبہ کی بڑی تعداد نے سپورٹس کوٹے کے لیے جوش و خروش سے حصہ لیا پشاور:  عبیداللہ خان گورنمنٹ سپیریئر سائنس کالج پشاور میں سپورٹس کوٹے پر داخلے کے لیے کبڈی کے ٹرائلز منعقد کیے گئے، جن کی سربراہی صوبائی کبڈی ایسوسی ایشن کے سیکرٹری سید سلطان بری نے کی۔ سید سلطان ...

مزید پڑھیں »

چیمپئنز ون ڈے کپ کا مقصد ڈو میسٹک اور انٹرنیشنل کا فرق کم کرنا ہے ; ندیم خان

چیمپئنز ون ڈے کپ کا مقصد ڈو میسٹک اور انٹرنیشنل کا فرق کم کرنا ہے۔ ندیم خان۔ ٹورنامنٹ ڈائریکٹر چیمپئنز ون ڈے کپ چیمپئنز ٹرافی کے تناظر میں اس ٹورنامنٹ کی بڑی اہمیت ہے۔ ندیم خان لاہور 7ستمبر۔  پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس/ ٹورنامنٹ ڈائریکٹر چیمپئنز ون ڈے کپ، سابق ٹیسٹ کرکٹر ندیم خان کا کہنا ہے کہ ...

مزید پڑھیں »

میراتھن پشاور ریس ، رات کو مقابلوں کا انعقاد ممکن ، ٹرانس پشاور کسی حد تک لاتعلق بنی رہا

میراتھن پشاور ریس ،رات کو مقابلوں کا انعقاد ممکن ، ٹرانس پشاور کسی حد تک لاتعلق بنی رہا مسرت اللہ جان خیبرپختونخوا سپورٹس ڈائریکٹوریٹ کے زیرِ اہتمام منعقد کی جانے والی تاریخ کی پہلی میراتھن ریس، جو ٹرانس پشاور کے بی آر ٹی منصوبے پر منعقد ہوئی، نے رات کے وقت کھیلوں کے انعقاد کو حقیقت بنا دیا۔ یہ اس ...

مزید پڑھیں »

راولپنڈی ; یوم دفاع پاکستان کے سلسلے میں ڈیف ٹین پن بال چمپیئن شپ کا انعقاد

یوم دفاع پاکستان کے سلسلے میں ڈیف ٹین پن بال چمپیئن شپ کا انعقاد راولپنڈی۔ جناح پارک میں قائم ایک نجی ٹین پن بال کلب میں یوم دفاع پاکستان کے سلسلے میں ڈسٹرکٹ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ اور راولپنڈی ڈیف ٹین پن بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام چمپیئن شپ کا انعقاد کیا گیا جس کی مہمان خصوصی ڈائیریکٹر سپورٹس پنجاب یاسمین ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!