روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 8 ستمبر, 2024

پاکستان نے پانچویں بار ورلڈ یوتھ سکریبل چیمپئن شپ جیت لی

لفظوں کےکھیل اسکریبل میں پاکستان کاکارنامہ  سری لنکا، پاکستان نے ریکارڈ پانچویں بار ورلڈ یوتھ اسکریبل چیمپیئن شپ جیت لی پاکستان کےعفان سلمان ورلڈ یوتھ اسکریبل چیمپیئن بن گئے 16سالہ عفان نےچیمپیئن شپ کےدوران 23میں سے19گیمزجیتے پاکستان 5مرتبہ ورلڈ یوتھ چیمپیئن شپ جیتنے والا دنیا کا پہلا ملک ہے ورلڈ یوتھ چیمپیئن شپ میں دنیا کے138 پلیئرزنے حصہ لیا لفظوں ...

مزید پڑھیں »

اقراء یونیورسٹی میں کھیلوں کی بنیاد پر داخلے کے لیے اوپن ٹرائلز کا اعلان

اقراء یونیورسٹی میں کھیلوں کی بنیاد پر داخلے کے لیے اوپن ٹرائلز کا اعلان۔ ڈائریکٹر اسپورٹس،اقراء یونیورسٹی۔ ٹرائلز میں کرکٹ، تائیکوانڈو، کراٹے، تیر اندازی، ٹیبل ٹینس، بیڈمنٹن، روئنگ، باسکٹ بال و دیگر کھیل شامل ہیں۔ ٹرائلز 8 سے 12 ستمبرتک مختلف کیمپسزمیں ہوں گے۔ ڈاکٹر شیراز الحسن موہانی۔ کراچی (اسپورٹس لنک) اقرا یونیورسٹی نے سال 2024 -2025 کے لیے کھیلوں ...

مزید پڑھیں »

محمد حارث اور شاہین آفریدی چیمپئنز ون ڈے کپ کے لئے پرامید

  محمد حارث اور شاہین آفریدی چیمپئنز ون ڈے کپ کے لئے پرامید۔ میں پورے ٹورنامنٹ میں گیند، بلے اور اپنی قیادت کے ذریعے لائنز کی جیت میں اہم کردار ادا کرنے کے لئے تیار ہوں – شاہین شاہ آفریدی مجھے امید ہے کہ شائقین بڑی تعداد میں اقبال اسٹیڈیم آکر اس ٹورنامنٹ سے لطف اندوز ہوں گے۔ محمد حارث ...

مزید پڑھیں »

شن بوکو ایسوسی ایشن کے زیر نگرانی یوم دفاع کراٹے چیمپئین شپ کامیابی سے اختتام پزیر

شن بوکو ایسوسی ایشن کے زیر نگرانی یوم دفاع کراٹے چیمپئین شپ کامیابی سے اختتام پزیر استاد قمر الاسلام پیارے کو انکی پچاس سالہ خدمات پر”اولڈ از گولڈ شائنگ اسٹارایوارڈ” دیا گیا کراچی : یوم دفاع کراٹے چیمپئین شپ شن بوکو ایسوسی ایشن آف کراٹے ڈو پاکستان کے زیرنگرانی اسپورٹس کمپلیکس لانڈھی کراچی میں اختتام پزیر ہوگئی۔ کراٹے کے مقابلوں ...

مزید پڑھیں »

 ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی ; پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان میچ برابر

 ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان میچ برابر ہوگیا۔ چین کے شہر موکی میں ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کا آغاز ہوگیا، پہلے روز پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان میچ ڈرا ہوگیا، دونوں ٹیموں نے دو، دو گول سکور کئے۔ قومی ٹیم کو پہلے ہاف میں سفیان خان نے پہلا گول داغ کر حریف ٹیم کے خلاف ...

مزید پڑھیں »

پیرا اولمپکس؛ ایرانی اتھلیٹ گولڈ میڈل سے محروم ؛ مگر کیوں؟

پیرا اولمپکس جے جیولین تھرو مقابلے میں ایران کے صادق بیت صیا کو قابلِ اعتراض پرچم لہرانے پر طلائی تمغے سے محروم کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی اتھلیٹ صادق بیت صیا نے 47.64 میٹر کے نئے پیرا اولمپک ریکارڈ کے ساتھ طلائی تمغہ جیتا تاہم قابلِ اعتراض پرچم لہرانے پر انہیں میڈل سے محروم کردیا گیا جبکہ انکی ...

مزید پڑھیں »

پیرا لمپکس میں چین کے سوئمرز نے ورلڈ ریکارڈ بنا ڈالے

پیرا لمپکس میں چین کے سوئمرز نے ورلڈ ریکارڈ بنا ڈالے، ایونٹ کے آٹھویں دن چینی تیراکوں نے ایک دن میں 2 بار عالمی ریکارڈ توڑ دیا۔ چین کے تیراکوں نے پیرس لا ڈیفنس ایرینا میں 4×50 میٹر میڈلے ریلے 20 پوائنٹس کے مکسڈ فائنل میں ٹیم امریکہ کو شکست دے کر پیرس پیرالمپکس میں چینی وفد کے لیے 70 ...

مزید پڑھیں »

چکوال سپورٹس سٹی میں نوجوانوں کو مفت تربیت دیں گے ; خرم عباسی ٹونی

چکوال سپورٹس سٹی میں نوجوانوں کو مفت تربیت دیں گے: خرم عباسی ٹونی پیرس اولمپکس میں گولڈ میڈل جیت کر ارشد ندیم نے ہمارے سر فخر سے بلند کردئیے ہیں:میڈیا سے گفتگو لاہور (سپورٹس لنک) پاکستانی سپورٹس ٹیلنٹ کو دنیابھر میں متعارف کرانے کیلئے چکوال میں عالمی معیار کی سپورٹس سٹی بنانے والے اوشین گروپ کے چیئرمین خرم عباسی ٹونی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ بورڈ 22 ستمبر کو ’’کنکشن کیمپ‘‘ بلانے کیلئے تیار؟

پاکستان کرکٹ بورڈ 22 ستمبر کو ’’کنکشن کیمپ‘‘ بلانے کیلئے تیار پاکستان کرکٹ بورڈ 22 ستمبر کو ایک ’’کنکشن کیمپ‘‘ بلانے کیلئے تیار ہے جس کا مقصد پاکستان کرکٹ کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنا ہے۔ یہ ہائی پروفائل میٹنگ پی سی بی کے اعلیٰ حکام کو اکٹھا کریگی، بشمول وائٹ بال کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن ریڈ بال ...

مزید پڑھیں »

امریکی ایتھلیٹ ووڈ ہال نے پیرس پیرالمپکس میں گولڈ میڈل جیت لیا

 امریکی ایتھلیٹ نے پیرس پیرالمپکس میں مردوں کی 400 میٹر دوڑ جیت کر گولڈ میڈل حاصل کر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق پیرا لمپکس میں تین مرتبہ کے میڈلسٹ ووڈ ہال نے مقررہ فاصلہ 46.32 سیکنڈز میں طے کر کے کامیابی حاصل کی۔ 25 سالہ ووڈ ہال کی اہلیہ تارا ڈیوس ووڈ نے بھی پیرس اولمپکس 2024 ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!
bacansport bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d bacan4d xx1toto Situs Toto Resmi xx1toto link terbaru xx1toto togel xx1 toto login xx1toto xx1toto link alternatif xx1toto link xx1toto terbaru xx1toto xx1toto petir x10000 xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto bacansport slot gacor gampang menang xx1toto link xx1toto alternatif xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto rtp xx1toto xx1toto xx1toto bacan4d bacan4d bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d ts77casino ts77casino bacan4d xx1toto xx1toto bacansport