روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 10 ستمبر, 2024

سعود شکیل چیمپئنز ون ڈے کپ کے لیے تیار ; ڈولفنز کا پہلا میچ 14ستمبر کو پینتھر کے خلاف ہوگا

سعود شکیل چیمپئنز ون ڈے کپ کے لیے تیار  ڈولفنز کے کپتان سعود شکیل چیمپینز ون ڈے کپ کے سلسلے میں پرعزم۔ ہماری ٹیم میں تجربہ کار اور نوجوان دونوں طرح کے کھلاڑی موجود ہیں۔ سعود شکیل سرفراز احمد کی بطور مینٹور اور کھلاڑی ٹیم میں موجودگی سے ہمیں بہت زیادہ فائدہ ہوگا۔ سعود شکیل آنے والے انٹرنیشنل سیزن کے ...

مزید پڑھیں »

انگلینڈ کیخلاف 10 سال بعد سری لنکا کی تاریخی فتح

سری لنکا نے 10 سال بعد انگلینڈ کو ہوم گراؤنڈ پر ٹیسٹ میچ میں شکست دے کر تاریخ رقم کردی۔ انگلینڈ اور سری لنکا کے درمیان گزشتہ روز اوول کے تاریخی کرکٹ گراؤنڈ میں سیریز کا تیسرا ٹیسٹ میچ کھیلا گیا۔ سری لنکا نے انگلینڈ کو ہوم گراؤنڈ پر 8 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 2-1 سے ختم کی۔ ...

مزید پڑھیں »

ساؤتھ ایشین جونیئر ایتھلیٹکس چیمپئن شپ ; پاکستانی ٹیم بھارت پہنچ گئی

 ساؤتھ ایشین جونیئر ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں شرکت کےلیے پاکستان جونیئر ایتھلیٹکس ٹیم بھارت پہنچ گئی۔ پاکستان جونیئر ایتھلیٹکس ٹیم واہگہ بارڈر کے راستے بھارت پہنچی، پاکستانی دستہ بارڈر کراس کرنے کے بعد دہلی کےلیے روانہ ہوا، جہاں سے دستہ چنائی جائے گا۔ ساوتھ ایشین جونیئر ایتھلیٹکس چیمپئن شپ 11 سے 13 ستمبر تک چنائی میں منعقد ہو گی، پاکستانی ...

مزید پڑھیں »

کشمیر سپریم لیگ، اوپننگ میچ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں ہوگا

کشمیر سپریم لیگ، اوپننگ میچ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں ہوگا اسلام آباد ((اصغر علی مبارک).) کشمیر سپریم لیگ کے چیئر مین مسعود خان نے کہا ھے کہ 13 ستمبر کو اسلام آباد میں کے ایس ایل کی لانچنگ تقریب کا انقاد کیا جاۓ گا جس میں وزیر داخلہ محسن نقوی مہمان خصوصی ہوں گے جس کے بعد کھلا ڑ یو ...

مزید پڑھیں »

ایشین چیمپئنز ٹرافی ; پاکستان اور ملائیشیا کے مابین میچ 2-2 گول سے برابر

ایشین چیمپئنز ٹرافی ; پاکستان اور ملائیشیا کے مابین میچ 2-2 گول سے برابر  (اصغر علی مبارک) چین کے شہر ہولینبیور میں 8 ستمبر تا 17 ستمبر کھیلی جانے والی ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان نے چین کے خلاف دو گول کی برتری حاصل کرلی تھی جو زیادہ دیر نہ چل سکی، پاکستان کی جانب سے پہلا گول 24 ...

مزید پڑھیں »