روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 11 ستمبر, 2024

وائٹ بال ہیڈ کوچ گیری کرسٹن 12 ستمبر کو پاکستان پہنچیں گے۔

پاکستان وائٹ بال کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن 12 ستمبر کو پاکستان پہنچیں گے۔ ذرائع کے مطابق گیری کرسٹن آمد کے بعد فیصل آباد میں چیمپئنز ون ڈے کپ کے میچز دیکھیں گے، وائٹ بال کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اس دوران 5 ٹیموں کی مینٹورز کے ساتھ مشاورت بھی کریں گے۔ واضح رہے کہ گیری کرسٹن جولائی ...

مزید پڑھیں »

سپورٹس فیڈریشنز کو دیئے جانیوالے فنڈز کی تفصیلات جاری

 پاکستان سپورٹس بورڈ ( پی ایس بی ) نے گزشتہ 5 سال کے دوران مختلف فیڈریشنز کو دیئے جانیوالے فنڈز کی تفصیلات جاری کر دیں۔ پاکستان سپورٹس بورڈ نے مالی سال 2019/20 سے لے کر مالی سال 2023/24 تک کے فنڈز کی تفصیلات جاری کیں جس کے مطابق مختلف فیڈریشنز اور ایتھلیٹس کو ایک ارب سے زائد کے فنڈز دیئے ...

مزید پڑھیں »

تیراندازی، تاریخ سے عالمی کھیل تک کا سفر اور پاکستان میں اس کی مقبولیت”

تیراندازی، تاریخ سے عالمی کھیل تک کا سفر اور پاکستان میں اس کی مقبولیت” غنی الرحمن تیراندازی (ارچری) کی تاریخ ہزاروں سال پرانی ہے اور اس کا آغاز ابتدائی انسانوں سے جڑا ہوا ہے، جو شکار اور جنگ کے دوران تیر اور کمان کا استعمال کرتے تھے قدیم تہذیبوں میں، خصوصاً مصر، چین، اور ہندوستان میں، تیراندازی کو مہارت اور ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخوا گلوبل تائیکوانڈو چمپئن شپ 21 ستمبر کو منعقد ہوگی

خیبرپختونخوا گلوبل تائیکوانڈو چمپئن شپ 21ستمبرکو منعقد ہوگی، جہاں پرصوبائی کھلاڑی صلاحیتوں کے جوہر دکھائیں گے پشاور(سپورٹس لنک) آل خیبرپختونخوانٹرڈویڑن پاکستان گلوبل تائیکوانڈو چمپئن شپ کا انعقاد 21 ستمبر سے پشاور کے حیات آباد سپورٹس کمپلیکس میں کیا جائے گا۔ پاکستان گلوبل تائیکوانڈو فیڈریشن (PGTF) اور خیبرپختونخوا گلوبل تائیکوانڈو ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام اس چمپئن شپ کو صوبے بھر ...

مزید پڑھیں »

دوسرا آرایم آئی اسپاسکی شطرنج کلب رپیڈ ٹورنامنٹ جمال ناصر نے جیت لیا

پشاور میں دوسرا آرایم آئی اسپاسکی شطرنج کلب رپیڈ ٹورنامنٹ جمال ناصر نے جیت لی، جبکہ خیبرپختونخوا کی شطرنج میں نئی پیشرفت کی پشاور(سپورٹس لنک) رحمان میڈیکل انسٹیٹیوٹ (RMI) میں منعقد ہونے والا دوسرا آرایم آئی اسپاسکی شطرنج کلب رپیڈ ٹورنامنٹ کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا۔ اس شاندار ایونٹ میں جمال ناصر نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے ...

مزید پڑھیں »