بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ون ڈے کپ : لیک سٹی پینتھرز کی ڈولفنز کے خلاف 50 رنز سے کامیابی۔ پینتھرز پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 49.4 اوورز میں 328 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ ڈولفنز جواب میں 47 اوورز میں 278 رنز بناکر آؤٹ ۔ پینتھرز کے عثمان خان کی پہلی لسٹ اے ون ڈے سنچری۔ 111 رنز کی اننگز کھیلی۔ عثمان خان ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 14 ستمبر, 2024
ٹی ٹین گلوبل اور فین کوڈ کے مابین اسٹریمنگ کے لئے تین سالہ معاہدہ پر دستخط
ٹی ٹین گلوبل اور فین کوڈ کے مابین اسٹریمنگ کے لئے تین سالہ معاہدہ پر دستخط ہرارے : ٹی ٹین کی بڑھتی مقبولیت کے پیش نظرٹی ٹین گلوبل اور فین کوڈ کے درمیان تین سالہ معاہدہ کے بعدفین کوڈ نے اسٹریمنگ کے حقوق حاصل کر لئے ہیں جس کے تحط فین کوڈ ستمبر میں ہونے والے ایم ایفرو ٹی ٹین ...
مزید پڑھیں »سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں ؛ گولڈ میڈلسٹ ایتھلیٹ ارشد ندیم
پیرس اولمپکس میں ملک کے لیے گولڈ میڈل جیتنے والے ایتھلیٹ ارشد ندیم نے واضح کیا ہے کہ مستقبل میں ان کی پوری توجہ جیولین پر مرکوز ہوگی، ان کا سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کے دوران ارشد ندیم سے سوال کیا گیا کہ آیا وہ مستقبل میں پاکستان کی سیاست میں ...
مزید پڑھیں »پاکستان جنوبی افریقہ ویمنز ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے کمنٹری پینل کا اعلان
پاکستان جنوبی افریقہ ویمنز ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے کمنٹری پینل کا اعلان۔ تینوں میچز 16، 18 اور 20 ستمبر کو ملتان میں کھیلے جائیں گے۔ شائقین کا داخلہ مفت ہوگا۔ ملتان، 14 ستمبر۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ہونے والی ویمنز ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے پانچ رکنی کمنٹری ...
مزید پڑھیں »پاکستان فٹبال فیڈریشن کے صوبائی و علاقائی انتخابات 19 اور 20 ستمبر کو ہوں گے
پاکستان فٹبال فیڈریشن کے صوبائی و علاقائی انتخابات 19 اور 20 ستمبر کو ہوں گے، تاریخوں میں تبدیلی 17 ستمبر کو عید میلاد النبی (ص) کے پیش نظر کی گئی ہے، اسلام آباد ; نوازگوھر الیکشن میں پنجاب، سندھ، بلوچستان، خیبر پختون خواہ، گلگت بلتستان، آزاد جموں کشمیر اور اسلام آباد سے جیتنے والے ڈسٹرکٹ فٹبال ایسوسی ایشن کے امیدوار ...
مزید پڑھیں »ایشین ہاکی چیمپیئنز ٹرافی ؛ بھارت نے پاکستان کو دو ایک سے شکست دے دی
ایشین ہاکی چیمپئینز ٹرافی کے آخری گروپ میچ میں بھارت نے پاکستان کو شکست دیدی۔ چین کے شہر ہولن بئیر ایشین ہاکی چیمپیئنز ٹرافی کے اہم میچ میں بھارت نے پاکستان کو دو ایک سے شکست دے دی۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلے گئے میچ میں پاکستان کی جانب سے احمد ندیم نے گول کرکے پاکستان کو برتری دلائی ...
مزید پڑھیں »ماسٹر آئل انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید تین میچوں کے فیصلے ہوگئے ۔”
ماسٹر آئل انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید تین میچوں کے فیصلے ہوگئے ۔” طلحہٰ علی میموریل کرکٹ کلب ، پاک شاہین اور مجاہد جیمخانہ کی کامیابی ۔” کراچی ( اسپورٹس لنک) ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے زیراہتمام ماسٹر آئل لبریکینٹس کے تعاون سے ماسٹر آئل انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید 3 میچوں کے فیصلے ہوگئے۔ پہلے میچ میں ...
مزید پڑھیں »جنوبی افریقہ سے ون ڈے سیریز افغان ٹیم میں راشد خان کی واپسی
جنوبی افریقہ سے ون ڈے سیریز افغان ٹیم میں راشد خان کی واپسی افغانستان نے جنوبی افریقہ سے پہلی باہمی ون ڈے سیریز کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا، تجربہ کارآل رائونڈر راشد خان کی واپسی ہو گئی،17رکنی سکواڈ میں حشمت اللہ شاہدی (کپتان )رحمت شاہ، رحمان اللہ گرباز، اکرام علی خیل، عبدالملک، ریاض حسن، درویش رسولی، عظمت اللہ عمرزئی، ...
مزید پڑھیں »وزیرِ اعظم شہباز شریف سے سٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کی ملاقات
بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم نے ملاقات کی۔ وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستان سٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کے کھلاڑی پوری دنیا میں پاکستان کا نام روشن کررہے ہیں، آپکی بہترین کارکردگی اس بات کی گواہی دیتی ہے کہ پاکستانی نوجوانوں کو موقع ملے تو وہ پوری دنیا میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منواتے ہیں. ...
مزید پڑھیں »زمونگ کور انسٹی ٹیوٹ کے بچوں کی جوجٹسو چیمپئن شپ میں دھوم
زمونگ کور انسٹی ٹیوٹ کے بچوں کی جوجٹسو چیمپئن شپ میں دھوم، تین سلور اور چار برونز میڈل اپنے نام کیئے پشاور: خیبر پختونخوا انٹر ڈسٹرکٹ جوجٹسو چیمپئن شپ میں زمونگ کور انسٹی ٹیوٹ کے بچوں نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے تین سلور اور چار برونز میڈل جیت کر اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔ یہ ایونٹ صوبائی جوجٹسو ...
مزید پڑھیں »