ضم شدہ اضلاع کی کھیلوں کی ویب سائٹ کو اپ ڈیٹ کی فوری ضرورت مسرت اللہ جان پشاور، خیبرپختونخوا میں ضم شدہ اضلاع کے اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ کی آفیشل ویب سائٹ کو اپ ڈیٹ کرنے کی اشد ضرورت ہے،کیونکہ آﺅٹ ڈیٹڈ ویب سائٹ سے سے خطے میں کھیلوں کی ترقی کے لیے حکومت کے عزم کے بارے میں خدشات بڑھ رہے ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 17 ستمبر, 2024
بلوچستان جونیئر ہاکی ٹیم کا تربیتی کیمپ جاری
بلوچستان ہاکی ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام 37 ویں قومی جونیئر نیشنل ہاکی چیمپین شپ میں شرکت کرنے کے لیے بلوچستان جونیئر ہاکی ٹیم کا تربیتی کیمپ جاری ہے۔ تربیتی کیمپ کے دوران بلوچستان ہاکی ایسوسی ایشن نے بلوچستان جونیئر ہاکی ٹیم کو بہتر تربیت اور میچ پریکٹس فراہم کرنے کے لیے شہید نوابزادہ میر ہارون خان رئیسانی ہاکی سیریز ...
مزید پڑھیں »ایشین ہاکی چیمپیئنز ٹرافی: پاکستان نے کوریا کو 2 کے مقابلے میں 5 گول سے ہرا دیا
ایشین ہاکی چیمپیئنز ٹرافی: پاکستان نے کوریا کو 2 کے مقابلے میں 5 گول سے ہرا دیا ایشین ہاکی چیمپیئنز ٹرافی میں تیسری پوزیشن کے لیے کھیلے جا رہے میچ میں پاکستان نے کوریا کو 2 کے مقابلے میں 5 گول سے شکست دیکر پاکستان نے تیسری پوزیشن حاصل کرلی۔ پاکستان کی جانب سے سفیان خان اور حنان شاہد نے ...
مزید پڑھیں »ایشین چیمپیئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میں پاکستان کو شکست
ایشین چیمپیئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میں چین کی پاکستان کوشکست ،(اصغر علی مبارک……) ایشین ہاکی چیمپینز ٹرافی کے سیمی فائنل میں چین نے پاکستان کو شوٹ آؤٹ پر 2-0 سے شکست دے کر تاریخ میں پہلی مرتبہ ایونٹ کے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ چین میں جاری ایونٹ کے سیمی فائنل میں پاکستان کا مقابلہ چین سے تھا اور ...
مزید پڑھیں »راولپنڈی ; “تیز ترین اتھلیٹ کی تلاش “ کے لئے مقابلوں کا اعلان
راولپنڈی (نوازگوھر) ڈسٹرکٹ اتھلیٹک ایسوسی ایشن راولپنڈی نے “تیز ترین اتھلیٹ کی تلاش “ کے لئے مقابلوں کا اعلان کر دیاہے۔ جسمیں 100 میٹرز ریس کے ذریعے اتھلیٹس خود کو تیز ترین اتھلیٹ ثابت کر سکیں گے مقابلوں کے لئے ڈسٹرکٹ سپورٹس کمیٹی اور رائٹ ٹو پلے کی تنظیم معاونت کریں گی تیز ترین اتھلیٹ کی تلاش کے پہلے مرحلے ...
مزید پڑھیں »ملک میں گراس روٹ سطح پر کھیلوں کے ٹیلنٹ کو ابھارنے کی ضرورت ہے ؛ بلال آفریدی
ملک میں گراس روٹ سطح پر کھیلوں کے ٹیلنٹ کو ابھارنے کی ضرورت ہے۔ بلال آفریدی میرا بھی خواب پاکستانی ہیرو ارشد ندیم کی طرح میجر جنرل ریٹائرڈ محمد اکرم ساہی کے لگلے لگ کر خوشی کے آنسو خوشی کے آنسو بہائوں۔ اسلام آباد(نوازگوھر) جیولین تھرو کے انٹرنیشنل اتھلیٹ بلال آفریدی نے کہا ہے کہ ملک میں گراس روٹ سطح ...
مزید پڑھیں »ساف کراس کنٹری اتھلیٹکس چیمپئن شپ کے لئے این او سی ابھی تک جاری نہ ہو سکا
حکومت کی جانب سے ساف کراس کنٹری اتھلیٹکس چیمپئن شپ کے لئے این او سی ابھی تک جاری نہ ہو سکا۔ لاہور ; حکومت کی جانب سے ساف کراس کنٹری اتھلیٹکس چیمپئن شپ کے لئے ابھی تک این او سی جاری نہ ہو سکا۔ جب فیڈریشن کے ذمہ دار ذرائع سے دریافت کیا اس بارے میں دریافت کیا تو انہوں ...
مزید پڑھیں »8 ویں اسٹوڈنٹس اولمپک گیمز 18 ستمبر سے کراچی میں شروع ہو گی
8 ویں اسٹوڈنٹس اولمپک گیمز 18 ستمبر سے کراچی میں شروع ہو گی۔ اسلام آباد (نوازگوھر) پاکستان سٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام اور کراچی سٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن کے تعاون سے 8 ویں اسٹوڈنٹس اولمپک گیمز 18 ستمبر سے کراچی میں شروع ہو گی۔ گیمز کا افتتاح پاکستان سٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر مقبول آرائیں کریں گے۔ ...
مزید پڑھیں »پاکستان فٹبال فیڈریشن نے سنٹرل سٹوڈیو متعارف کروا دیا
پاکستان فٹبال فیڈریشن نے سنٹرل سٹوڈیو متعارف کروادیا، فٹبال ہائوس میں قائم کی جانے والی اس سہولت سے ایک ایسا تخلیقی اور پیشہ ورانہ ماحول بنایا گیا ہے جہاں فٹبال برادری کی دلچسپی کا بہترین مواد تیار کیا جاسکے گا، سٹوڈیو کی مدد سے شائقین، قومی ٹیم کے کھلاڑیوں، میڈیا کو ایک دوسرے سے جڑے رہنے کیلئے ایک مرکز میسر ...
مزید پڑھیں »پہلا ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل : جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 10 رنز سے ہرادیا
پہلا ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل : جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 10 رنز سے ہرادیا۔ ٹیزمین برٹس کی نصف سنچری، سعدیہ اقبال کی تین وکٹیں۔ عالیہ ریاض 52 رنز بناکر ناٹ آؤٹ۔ سلیمہ امتیاز انٹرنیشنل میچ میں امپائرنگ کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں۔ ملتان 17 ستمبر۔ عالیہ ریاض اور کپتان فاطمہ ثنا کی تمام تر کوششوں کے باوجود ...
مزید پڑھیں »