روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 27 ستمبر, 2024

پی بی ایف کے صدر اور سیکریٹری پر تاحیات پابندی عائد ؛ نوٹیفکیشن جاری

پاکستان اسپورٹس بورڈ نے پی بی ایف کے صدر اور سیکریٹری پر تاحیات پابندی عائد کردی ہے۔ پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے صدر اور سیکریٹری پرپابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے ،پاکستان اسپورٹس بورڈ کی جانب سے دونوں عہدیداروں پر 10 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے۔ اٹلی میں غائب ہونے والے قومی باکسر زوہیب رشید پر بھی ...

مزید پڑھیں »

زیم افرو ٹی 10 میں اوشکا فرنینڈو کی دھماکہ خیز بیٹنگ

زیم افرو ٹی 10 میں اوشکا فرنینڈو کی دھماکہ خیز بیٹنگ ہرارے ( سپورٹس لنک ڈیسک) نیو یارک لاگوس اسٹرائیکرز نے ایک بار پھر زیم افرو ٹی 10 ٹورنامنٹ میں کیپ ٹاؤن اسیمپ آرمی کے خلاف بہترین کارکردگی دکھائی ۔ اسٹرائیکرز کے اسٹار کھلاڑی اووشکا فرنینڈو نے اپنی شاندار کارکردگی کا تسلسل برقرار رکھا میچ کا آغاز راسی وان ڈیر ڈوسن ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی سینئر انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید تین میچوں کے فیصلے

پی سی بی سینئر انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید تین میچوں کے فیصلے ،” زون چھ نے زون چار کو شکست دے کر چیمپئن بننے کی راہ ہموار کرلی ،” کراچی ( اسپورٹس لنک رپورٹ) ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی زون چھ نے ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی زون چار کو 7 وکٹوں سے شکست دیکر پی سی بی ...

مزید پڑھیں »

پنجاب اور لاہور فٹبال ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں نے فیفا فٹبال ہاؤس لاہور کا دورہ

پی ایف ایف نارملائزیشن کمیٹی کے چیئرمین ہارون ملک سے پنجاب فٹبال ایسوسی ایشن کے نومنتخب عہدیداروں نے ملاقات کی ۔ پنجاب اور لاہور فٹبال ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں نے فیفا فٹبال ہاؤس لاہور کا دورہ کیا۔ وفد میں ڈسٹرکٹ لاہور فٹبال ایسوسی ایشن کے صدر ضیاء عارف ڈوگر، پنجاب فٹبال ایسوسی ایشن کے صدر نوید اسلم لودھی، ...

مزید پڑھیں »

علیم ڈار 25-2024 کے ڈومیسٹک سیزن کے اختتام پر ریٹائر ہو جائیں گے

علیم ڈار 25-2024 کے ڈومیسٹک سیزن کے اختتام پر ریٹائر ہو جائیں گے۔ آنے والے امپائرز کی رہنمائی کے لیے ہر وقت موجود رہوں گا۔ علیم ڈار لاہور 27 ستمبر۔ علیم ڈار جنہیں دنیا کے سب سے زیادہ قابل احترام اور قابل تعریف کرکٹ امپائرز میں سے ایک سمجھا جاتا ہے، پاکستان کرکٹ بورڈ کے 2024-25 کے سیزن کے اختتام ...

مزید پڑھیں »

محسن نقوی کی پاکستان کرکٹ بورڈ کے اعلیٰ عہدیداران سے ملاقات

محسن نقوی کی پاکستان کرکٹ بورڈ کے اعلیٰ عہدیداران سے ملاقات  چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے پی سی بی کے اعلیٰ عہدیداران سے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات میں آئندہ ڈومیسٹک اور انٹرنیشنل کرکٹ کے ایونٹس پر تبادلہ خیال کیاگیا، چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ نے بورڈ حکام سے مستقبل میں پی سی بی کے اقدامات پر ...

مزید پڑھیں »

بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ون ڈے کپ کا ایلیمنیٹر 2 بارش کی وجہ سے منسوخ

 بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ون ڈے کپ ۔ ———————————-  بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ون ڈے کپ کا ایلیمنیٹر 2 بارش کی وجہ سے نہیں کھیلا جاسکا۔ یہ میچ یو ایم ٹی مارخورز اور نورپور لائنز کے درمیان کھیلا جانا تھا۔ یوایم ٹی مارخورز نے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ یوایم ٹی مارخورز نے لیگ میچوں کے پوائنٹس ٹیبل پر سرفہرست ہونے کے ...

مزید پڑھیں »

بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کا آغاز

بھارت اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کا آج سے آغاز ہوگا۔ بھارت اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ گرین پارک کانپور میں کھیلا جائے گا، بھارت کی ٹیم کو مہمان بنگلہ دیشی ٹیم کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں 0-1 کی برتری ...

مزید پڑھیں »

 جنوبی افریقہ کے مایہ ناز بلے باز ڈیوڈ ملر 500 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلنے والے کھلاڑیوں میں شامل

 جنوبی افریقہ کے مایہ ناز بلے باز ڈیوڈ ملر 500 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلنے والے کھلاڑیوں میں شامل ہوگئے۔ جنوبی افریقہ کے مایہ ناز بلے باز ڈیوڈ ملر نے گیانا میں اپنا 500 واں ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلا جس میں انہوں نے گیانا ایمیزون واریئرز کے خلاف بارباڈوس رائلز کی طرف سے کھیلتے ہوئے 34 گیندوں پر ناقابل شکست 71 ...

مزید پڑھیں »

انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 2 ریزرو کھلاڑیوں کو ٹیم میں شامل کرنے کا اعلان

انگلینڈ کیخلاف 3 میچز پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کیلئے 2 ریزرو کھلاڑیوں کو ٹیم میں شامل کرنے کا اعلان کیا گیا  پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ انگلینڈ کے خلاف 3 میچز کی سیریز کیلئے 15 رکنی سکواڈ کے علاوہ 2 ریزرو کھلاڑیوں میں کامران غلام اور محمد علی ...

مزید پڑھیں »