ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : ستمبر 2024

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر حمزہ شیراز نے مڈل ویٹ یورپین باکسنگ ٹائٹل جیت لیا

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر حمزہ شیراز نے مڈل ویٹ یورپین باکسنگ ٹائٹل جیت لیا پاکستانی نژاد برطانوی باکسر حمزہ شیراز نے مڈل ویٹ یورپین باکسنگ ٹائٹل جیت لیا ۔حمزہ شیراز نے برطانوی باکسرٹائلر ڈینی کا مسلسل جیت کا سلسلہ ختم کردیا ، حمزہ شیراز نے پہلے اور دوسرے راؤنڈ میں ٹائلر ڈینی کو ناک آؤٹ کیا ٹائلر ڈینی حمزہ شیراز ...

مزید پڑھیں »

ریم ایفر ٹی 10 میں بنگلہ ٹائیگرز، ہرارے بولٹس اور نیو یارک لاگوس فاتح

ریم ایفر ٹی 10 میں بنگلہ ٹائیگرز، ہرارے بولٹس اور نیو یارک لاگوس فاتح ہرارے ; زمبابوے کے شہر ہرارے اسپورٹس کلب میں کھیلے گئے سیزن 2 کے افتتاحی روز جوبرگ بنگلہ ٹائیگرز، ہرارے بولٹس اور نیویارک اسٹرائیکرز لاگوس نے اپنے اپنے ابتدائی میچوں میں کامیابی حاصل کرلی۔ بولرز میں رچرڈ گلیسن نے 8 رنز دیکر 3 اور ایڈم ملن ...

مزید پڑھیں »

ابوبکر، عبد الرحمن، حاجرہ نے سائیکاس پنجاب جونیئر ٹینس چیمپئن شپ میں ٹائٹلز جیت لیے

ابوبکر، عبد الرحمن، حاجرہ نے سائیکاس پنجاب جونیئر ٹینس چیمپئن شپ میں ٹائٹلز جیت لیے لاہور: ابوبکر طلحہ (واپڈا)، عبد الرحمن (سائیکاس)، حاجرہ رانا (سائیکاس) اور وقار نثار/بریگیڈیئر (ر) غزنفر نے سائیکاس پنجاب جونیئر ٹینس چیمپئن شپ 2024 میں ٹائٹلز جیت لیے۔ یہ ایونٹ ہفتہ کے روز سپورٹس بورڈ پنجاب ٹینس اکیڈمی نشتر پارک لاہور میں ختم ہوا۔ لڑکوں کے ...

مزید پڑھیں »

مشتاق احمد کی صاحبزادی کی شادی ، قومی کرکٹرز کی شرکت

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق اسپنر مشتاق احمد کی صاحبزادی کی شادی کی تقریب ہوئی جس میں قومی کرکٹرز ، شوبر انڈسٹری سے وابستہ ستاروں اور مختلف شعبوں کے افراد نے شرکت کی۔ شادی کی تقریب لاہور میں ہوئی، بابراعظم، شان مسعود اور عثمان قادر تقریب میں شرکت کے لیے فیصل آباد سے لاہور پہنچے اور تقریب میں شرکت کے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ بورڈ کل اسٹریٹیجک کنیکشن کیمپ کی میزبانی کرے گا

پاکستان کرکٹ بورڈ کل اسٹریٹیجک کنیکشن کیمپ کی میزبانی کرے گا۔ • کیمپ کا مقصد پاکستان کرکٹ کے مستقبل کے لیے ایک واضح وژن قائم کرنا ہے۔ لاہور 22 ستمبر،2024: پاکستان کرکٹ بورڈ پیر کو مقامی ہوٹل میں ایک اعلیٰ سطحی کنیکشن کیمپ کی میزبانی کرے گا جس کا مقصد پاکستان کرکٹ کے مستقبل کے لیے ایک واضح اور متفقہ ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی وفد کا چیمپئنز ٹرافی کے انتظامات اور سیکیورٹی پر اظہار اطمینان

چیمپئنز ٹرافی 2025 کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے آئی سی سی کا پاکستان آیا ہوا وفد دبئی واپس پہنچ گیا۔ پانچ رکنی آئی سی سی انسپکشن ٹیم نے پاکستان میں چیمپئنز ٹرافی کے انتظامات کا جائزہ لیا ۔ وفد میں شامل سینئر منیجر ایونٹس سارہ ایڈگر،ایونٹ منیجر عون محمد زیدی ، وسیم خان اور سکیورٹی منیجر ڈیوڈ مسکر واپس ...

مزید پڑھیں »

زیم افرو ٹی 10 میں زمبابوے کھلاڑی بہتر کارکردگی دکھا سکتے ہیں، سکندر رضا

زیم افرو ٹی 10 میں زمبابوے کھلاڑی بہتر کارکردگی دکھا سکتے ہیں، سکندر رضا ہرارے ;  آسٹریلیا کے ڈیوڈ وارنر کرکٹ کے کھیل کے سب سے تباہ کن بلے بازوں میں سے ایک ہیں اور ان کی توجہ اب صرف ہرارے اسپورٹس کلب میں ہونے والے ٹورنامنٹ پرمرکوز ہے۔ تاہم سکندر رضا پرامید ہیں کہ زمبابوے کے افرو ٹی 10 ...

مزید پڑھیں »

بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ون ڈے کپ ; لیک سٹی پینتھرز نے الائیڈ بینک اسٹالیئنز کو 20 رنز سے شکست دیدی

بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ون ڈے کپ : لیک سٹی پینتھرز نے الائیڈ بینک اسٹالیئنز کو 20 رنز سے شکست دیدی۔ صائم ایوب اور طیب طاہر کی سنچریاں۔ طیب طاہر اور حسین طلعت کے درمیان ٹورنامنٹ میں 157 رنز کی سب سے بڑی شراکت پینتھرز نے کوالیفائر میں بھی جگہ بنالی۔ 24 ستمبر کو یوایم ٹی مارخورز سے مقابلہ ہوگا۔ —————————————— ...

مزید پڑھیں »

سندھ کک باکسنگ ایسوسی ایشن کے انتخابات, سندھ کے مختلف ڈویزن کے نمائندوں کی شرکت

سندھ کک باکسنگ ایسوسی ایشن کے انتخابات, سندھ کے مختلف ڈویزن کے نمائندوں کی شرکت کراچی 21 ستمبر ؛  بمقام نیو ناظم آباد جیم خانہ، سندھ اولمپکس ایسوسی ایشن کے جنرل سیکریٹری احمد علی راجپوت ، سندھ اسپورٹس بورڈ کی ایڈمنسٹریٹر آفیسر حاجرہ نواب کی اور پاکستان کک باکسنگ فیڈریشن کے نمائندے وسیم سلیم کی زیرِ نگرانی سندھ کک باکسنگ ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخوا انٹرڈویژن گلوبل تائیکوانڈو چمپئن شپ کا آغاز

خیبرپختونخوا انٹرڈویژن گلوبل تائیکوانڈو چمپئن شپ کا اغازایک پروقارتقریب سےہوا، اسسٹنٹ کمشنرمس حسینہ نے فبتہ کاٹ کرباضابطہ افتتاح کیا پشاور (نمائندہ خصوصی) خیبرپختونخوا انٹرڈویژن گلوبل تائیکوانڈو چمپئن شپ کا باقاعدہ آغاز پشاور کے حیات آباد سپورٹس کمپلیکس میں ہوا۔ افتتاحی تقریب کی مہمان خصوصی اسسٹنٹ کمشنر حیات آباد مس حسینہ تھیں، جنہوں نے فیتہ کاٹ کر ایونٹ کا افتتاح کیا۔ ...

مزید پڑھیں »