ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : ستمبر 2024

پیرا اولمپکس؛ ایرانی اتھلیٹ گولڈ میڈل سے محروم ؛ مگر کیوں؟

پیرا اولمپکس جے جیولین تھرو مقابلے میں ایران کے صادق بیت صیا کو قابلِ اعتراض پرچم لہرانے پر طلائی تمغے سے محروم کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی اتھلیٹ صادق بیت صیا نے 47.64 میٹر کے نئے پیرا اولمپک ریکارڈ کے ساتھ طلائی تمغہ جیتا تاہم قابلِ اعتراض پرچم لہرانے پر انہیں میڈل سے محروم کردیا گیا جبکہ انکی ...

مزید پڑھیں »

پیرا لمپکس میں چین کے سوئمرز نے ورلڈ ریکارڈ بنا ڈالے

پیرا لمپکس میں چین کے سوئمرز نے ورلڈ ریکارڈ بنا ڈالے، ایونٹ کے آٹھویں دن چینی تیراکوں نے ایک دن میں 2 بار عالمی ریکارڈ توڑ دیا۔ چین کے تیراکوں نے پیرس لا ڈیفنس ایرینا میں 4×50 میٹر میڈلے ریلے 20 پوائنٹس کے مکسڈ فائنل میں ٹیم امریکہ کو شکست دے کر پیرس پیرالمپکس میں چینی وفد کے لیے 70 ...

مزید پڑھیں »

چکوال سپورٹس سٹی میں نوجوانوں کو مفت تربیت دیں گے ; خرم عباسی ٹونی

چکوال سپورٹس سٹی میں نوجوانوں کو مفت تربیت دیں گے: خرم عباسی ٹونی پیرس اولمپکس میں گولڈ میڈل جیت کر ارشد ندیم نے ہمارے سر فخر سے بلند کردئیے ہیں:میڈیا سے گفتگو لاہور (سپورٹس لنک) پاکستانی سپورٹس ٹیلنٹ کو دنیابھر میں متعارف کرانے کیلئے چکوال میں عالمی معیار کی سپورٹس سٹی بنانے والے اوشین گروپ کے چیئرمین خرم عباسی ٹونی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ بورڈ 22 ستمبر کو ’’کنکشن کیمپ‘‘ بلانے کیلئے تیار؟

پاکستان کرکٹ بورڈ 22 ستمبر کو ’’کنکشن کیمپ‘‘ بلانے کیلئے تیار پاکستان کرکٹ بورڈ 22 ستمبر کو ایک ’’کنکشن کیمپ‘‘ بلانے کیلئے تیار ہے جس کا مقصد پاکستان کرکٹ کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنا ہے۔ یہ ہائی پروفائل میٹنگ پی سی بی کے اعلیٰ حکام کو اکٹھا کریگی، بشمول وائٹ بال کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن ریڈ بال ...

مزید پڑھیں »

امریکی ایتھلیٹ ووڈ ہال نے پیرس پیرالمپکس میں گولڈ میڈل جیت لیا

 امریکی ایتھلیٹ نے پیرس پیرالمپکس میں مردوں کی 400 میٹر دوڑ جیت کر گولڈ میڈل حاصل کر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق پیرا لمپکس میں تین مرتبہ کے میڈلسٹ ووڈ ہال نے مقررہ فاصلہ 46.32 سیکنڈز میں طے کر کے کامیابی حاصل کی۔ 25 سالہ ووڈ ہال کی اہلیہ تارا ڈیوس ووڈ نے بھی پیرس اولمپکس 2024 ...

مزید پڑھیں »

شعبہ سپورٹس: خیبرپختونخوا میں مسائل اور ممکنات

شعبہ سپورٹس: خیبرپختونخوا میں مسائل اور ممکنات غنی الرحمن سپورٹس کا شعبہ کسی بھی ملک یا علاقے کی ترقی میں کلیدی کردار ادا کرتا ہے، کیونکہ اس سے نہ صرف نوجوانوں کی جسمانی اور ذہنی تربیت ہوتی ہے بلکہ ان کی صحت کو بھی یقینی بنایا جاتا ہے۔ کھیل ایک ایسے معاشرتی ڈھانچے کی تشکیل کرتے ہیں جو صحت مند، ...

مزید پڑھیں »

بلوچستان ; یوم دفاع جرنلسٹس سپورٹس گالا اختتام پزیر

بلوچستان سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے زیراہتمام یوم دفاع جرنلسٹس سپورٹس گالا اختتام پزیر، محمد شاہ دوتانی نے عبداللہ جان کو ہرا کر فائنل میچ اپنے نام کرلیا۔ مہمان خصوصی وزیرتعلیم راحیلہ حمید درانی،سیکرٹری عمران گچکی، ڈی جی یاسر بازئی اور علیم خان نے انعامات تقسیم کئے، دفاع پاکستان کی مناسبت سے منعقدہ سپورٹس گالا کا انعقاد خوش آئند ہے، ...

مزید پڑھیں »

اسٹرائیکر فرینچائز زیم افرو ٹی 10 میں نیویارک لاگوس کے نام سے شرکت کرے گی

اسٹرائیکر فرینچائز زیم افرو ٹی 10 میں نیویارک لاگوس کے نام سے شرکت کرے گی ہرارے (سپورٹس لنک) نیو یارک اسٹرائیکرز ان چند بین الاقوامی فرنچائزز میں سے ایک ہے جس نے تقریبا ہر براعظم میں اپنا کھیل پیش کرکے شائقین کرکٹ کو تفریح کے مواقع فراہم کئے ہیں۔ زیم افرو ٹی 10 لیگ میں ٹیم اب نیویارک لاگوس اسٹرائیکرز ...

مزید پڑھیں »

ساف جونئیر اتھلیٹکس چیمپئن شپ ؛ پاکستانی ٹیم آج براستہ واہگہ بارڈر بھارت روانہ ہوگی

پاکستان جونئیر اتھلیٹکس ٹیم کو بھارت کے ویزے جاری کردیے گئے۔ قومی جونئیر اتھلیٹکس ٹیم نو ستمبر کی صبح لاہور سے براستہ واہگہ بارڈر بھارت روانہ ہوگی، 12 رکنی جونئیر اتھلیٹکس ٹیم لاہور سے امرتسر بذریعہ بس سفر کرے گی، ٹیم میں 11 مرد اور ایک خاتون اتھلیٹ شامل ہے۔ امرتسر سے قومی اتھلیٹکس ٹیم بذریعہ فلائیٹ چنائی جائے گی ...

مزید پڑھیں »

انگلینڈ کے سابق کپتان معین علی نے انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا

انگلینڈ کے سابق کپتان معین علی نے انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل راؤنڈر معین علی نے ٹیسٹ کرکٹ کے بعد تمام فارمیٹس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ انگلینڈ کی ورلڈکپ وننگ ٹیم کا حصہ رہنے والے معین علی نے انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا۔ یہ فیصلہ انہوں نے آسٹریلیا ...

مزید پڑھیں »