پیرس میں جاری پیرالمپکس میں سعودی عرب کے معذور کھلاڑی نے 100 میٹر ویل چیئر ریس جیت کر گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا۔ پیرس میں کھیلے جا رہے پیرالمپکس میں سعودی عرب کے کھلاڑی نے تاریخ رقم کر دی اور 100 میٹر ویل چیئر ریس جیت کر گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا۔ سبق نیوز کے مطابق عبدالرحمان القرشی ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : ستمبر 2024
سندھ پریمیئر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ کا دوسرا ایڈیشن قطر میں منعقد کرنے کا فیصلہ
سندھ پریمیئر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ کا دوسرا ایڈیشن قطر میں منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اسلام آباد ؛خصوصی رپورٹ ; نوازگوھر سندھ پریمیئر لیگ کے وفد نے گزشتہ ہفتے کے دوران پہلے مرحلے میں صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کی تھی۔ ملاقات کے دوران ایس پی ایل کے وفد میں چیئرمین ملک اسلم، وائس چیئرمین بریگیڈیئر (ریٹائرڈ) ...
مزید پڑھیں »پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کا وینیو تبدیل کرنے پر غور
پاک انگلینڈ کرکٹ سیریز کے یو اے ای یا سری لنکا منتقلی کا امکان بڑھ گیا۔ لاہور اور کراچی کی طرح راولپنڈی سٹیڈیم میں بھی تعمیراتی کام ہو گا۔ سیریز کے لیے اگر کام روکا گیا تو چیمپئنز ٹرافی سے قبل سٹیڈیمز کی تیاری مزید چیلنجنگ بن جائے گی، انگلینڈ سے شائقین کے گروپ بارمی آرمی کے بھی پاکستان آنے ...
مزید پڑھیں »بھارتی کرکٹر رویندرا جڈیجا کی سیاست میں انٹری ، بی جے پی میں شامل
رویندرا جڈیجا کی سیاست میں انٹری، بی جے پی میں شامل بھارتی کرکٹ ٹیم کے آل رانڈر رویندرا جڈیجا نے اپنی اہلیہ کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے سیاست کے میدان میں قدم رکھ دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق حال ہی میں ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سے ریٹائر ہونے والے رویندرا جڈیجا نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) میں شمولیت اختیار ...
مزید پڑھیں »روایتی کھیل کبڈی کی مقبولیت خیبرپختونخوا میں اب بھی برقرار ہے
روایتی کھیل کبڈی کی مقبولیت خیبرپختونخوا میں اب بھی برقرار ہے، مردوں کی طرح خواتین بھی کبڈی کھیلنے لگی ہیں ایسوسی ایشن کےسیکرٹری سیدسلطان بری کی کوششوں سےخیبرپختونخوا بھرمیں کبڈی کوبام عروج پرپہنچ چکی ہے۔ اسےمزید فروغ دینےاورکبڈی سے وابستہ کھلاڑیوں کی مالی سپورٹ کیلئے پختونخوامیں کبڈی لیگ ناگزیر ہے، خصوصی رپورٹ ; عبیداللہ خان پشاور: خیبرپختونخوا میں کبڈی کے ...
مزید پڑھیں »گورنمنٹ سٹی گرلزکالج گلبہار پشاور میں باسکٹ بال ٹورنامنٹ اختتام پزیرہوگیا
گورنمنٹ سٹی گرلزکالج گلبہارپشاورمیں باسکٹ بال ٹورنامنٹ اختتام پزیرہوگیا پشاور: عبیداللہ خان گلبہار کلب نے یونیورسٹی کلب کو خیبر پختونخوا باسکٹ بال ایسوسی ایشن اور سٹی گلبہار گرلز کالج پشاور کے تعاون سے منعقدہ یوم دفاع 3×3 انٹرکلب باسکٹ بال ٹورنامنٹ کے فائنل میچ میں ہرا کر ٹرافی اپنے نام کرلی. فائنل میچ کے مہمان خصوصی سٹی گرلز کالج گلبہار ...
مزید پڑھیں »"جشن پاکستان پولو ٹورنامنٹ” کا آغاز ہوگا
گلگت بلتستان میں رنگا رنگ ‘جشن پاکستان پولو ٹورنامنٹ’ کا آغاز ہوگا۔ شمالی علاقہ جات کے پرفضاء مقام گلگت میں پولو کا سب سے بڑا ایونٹ منعقد ہونے جا رہا ہے، "جشن پاکستان پولو ٹورنامنٹ” کا آغاز فورس کمانڈر نادرن ایریا کے زیر اہتمام آج سے وہاب شہید پولو گراؤنڈ گلگت میں ہوگا۔ ٹورنامنٹ میں مجموعی طور پر 15 ٹیمیں ...
مزید پڑھیں »چیمپئنز ون ڈے کپ کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان
چیمپئنز ون ڈے کپ کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا گیا۔ فیصل آباد، 5 ستمبر 2024: پاکستان کرکٹ بورڈ نے آج چیمپئنز ون ڈے کپ کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا۔ آئی سی سی کے سابق ایلیٹ پینلسٹ امپائر علیم ڈار اور آئی سی سی کے انٹرنیشنل پینل کے امپائر آصف یعقوب 12 ستمبر کو چیمپئنز ون ...
مزید پڑھیں »لالا ایوب ہاکی سٹیڈیم ، ٹرف کے بعد مشینیں بھی ایک سال کے اندر خراب
لالا ایوب ہاکی سٹیڈیم ، ٹرف کے بعد مشینیں بھی ایک سال کے اندر خراب مسرت اللہ جان صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ میں بننے والے لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم کے ٹرف کے غیرمعیاری ہونے کے بعد اب ٹرف کو پانی فراہم کرنے والی مشینیں بھی خراب ہوگئی ہیں اورپانی کی سپلائی نہیں ہورہی جس کے باعث گراﺅنڈ پر تعینات ملازم ٹرف ...
مزید پڑھیں »پوری ٹیم 10 رنز پر آؤٹ، ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا ریکارڈ قائم
سنگاپور کرکٹ ٹیم نے منگولیا ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں 10 رنز پر آل آؤٹ کرکے نیا ریکارڈ بنا لیا۔ آئی سی سی کے زیرِ انتظام ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ایشیا کوالیفائر کے گروپ اے کا میچ آج ملیشیا کے شہر بانگی میں کھیلا گیا۔ منگولیا کی پوری ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 10 اوورز میں 10 رنز پر ...
مزید پڑھیں »