ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : ستمبر 2024

آل کراچی”یوم دفاع "باکسنگ ٹورنامنٹ 06 ستمبرکو منعقد ہوگا

آل کراچی”یوم دفاع "باکسنگ ٹورنامنٹ 06ستمبرکومنعقد ہوگا۔ کراچی کے تمام اضلاع کے باکسرز حصہ لینگے۔ کراچی(اسپورٹس لنک) کراچی ساؤتھ باکسنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ایک روزہ آل کراچی”یوم دفاع "باکسنگ ٹورنامنٹ کے مقابلے بروزجمعہ 6ستمبر دن 01:00بجے استاد علی محمد قمبرانی باکسنگ اسٹیڈیم ککری اسپورٹس کمپلیکس لیاری میں منعقد ہونگے۔ جس میں کراچی کے تمام اضلاع کے بوائز وگرلز ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ یوتھ اسکریبل چیمپیئن شپ کیلئے پاکستانی 16 رکنی ٹیم کا اعلان

پاکستان اسکریبل ایسوسی ایشن نے انیسویں ورلڈ یوتھ اسکریبل چیمپیئن شپ کیلئے سولہ رکنی ٹیم کا اعلان کردیا۔ ٹیم میں بارہ لڑکے اورچارلڑکیاں شامل ہیں۔۔ پاکستان اسکریبل ایسوسی ایشن کے ڈائریکٹریوتھ پروگرام طارق پرویزکے مطابق ورلڈ یوتھ اسکریبل چیمپیئن شپ چھ سے آٹھ ستمبرتک سری لنکا میں ہوگی۔ ایونٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم چار ستمبرکو کولمبوروانہ ہوگی۔۔ پاکستان نے ...

مزید پڑھیں »

وقار یونس چیمپئنز ون ڈے کپ میں لائنز کے مینٹور ہونگے

وقاریونس چیمپئنز ون ڈے کپ میں لائنز کے مینٹور ہونگے۔ یہ ٹورنامنٹ مستقبل کے اسٹارز کی شناخت میں مدد دے گا۔ وقار یونس۔ لاہور 2 ستمبر۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے ہال آف فیم وقاریونس چیمپینز ون ڈے کپ میں لائنز کے مینٹور مقرر کیے گئے ہیں۔ چیمپئنز ون ڈے کپ 12سے 29 ستمبر تک اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں کھیلا ...

مزید پڑھیں »

پاکستان گلوبل تائیکوانڈو فیڈریشن کا تربیتی کیمپ پشاور میں شروع

پشاور میں پاکستان گلوبل تائیکوانڈو فیڈریشن کا تربیتی کیمپ شروع ہوگیا، کھلاڑی بڑی تعداد میں شرکت رہے، تربیتی کیمپ کاافتتاح فیڈریشن کی نائب صدرڈاکٹرعاصمہ محمد۔نے کیا پشاور: پاکستان گلوبل تائیکوانڈو فیڈریشن کے زیر اہتمام کھلاڑیوں کی صلاحیتوں کو مزید نکھارنے کے لیے ایک خصوصی تربیتی کیمپ کا آغاز کیا گیا ہے۔ یہ کیمپ پشاور کے حیات آباد سپورٹس کمپلیکس میں ...

مزید پڑھیں »

سی پی او راولپنڈی کی پنڈی کرکٹ سٹیڈیم آمد ،”فیس ٹو فیس ود رسجا”میں شرکت

  سی پی او راولپنڈی سید خالد ہمدانی کی کرکٹ سٹیڈیم میں راولپنڈی اسلام آباد سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن  رسجا کے پروگرام فیس ٹو فیس ود ریسجا میں شرکت ایس پی راول فیصل سلیم بھی سی پی او کے ہمراہ تھے، چیئرمین ریسجا شکیل اعوان، صدر ناصر راجہ، سینئر نائب صدر صالح مغل، جنرل سیکرٹری طاہر نصیر، ایسوسی ایٹ سیکرٹری ...

مزید پڑھیں »

دوسرا ٹیسٹ ; پاکستانی بیٹنگ فلاپ، بنگلادیش کو جیت کیلئے 185 رنز درکار

پاکستان کی بنگلا دیش کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھی بیٹنگ فلاپ ہو گئی۔ راولپنڈی میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں پاکستانی بیٹنگ مشکلات کا شکار ہے  دوسری اننگز میں بھی قومی ٹیم 172 رنز پر پویلین لوٹ گئی اور بنگلا دیش کو میچ جیتنے کیلئے 185 رنز کا ہدف دیا گیا ہے۔ دوسرے ٹیسٹ ...

مزید پڑھیں »

پنڈی ٹیسٹ کا چوتھا روز ، دوسری اننگز میں پاکستانی بیٹنگ مشکلات کا شکار

دوسرا ٹیسٹ ، دوسری اننگز میں پاکستانی بیٹنگ مشکلات کا شکار، راولپنڈی میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں پاکستانی بیٹنگ مشکلات کا شکار ہے اورچھ کھلاڑی پویلین واپس جا چکے ہیں۔ دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے دن کا آغاز ہوا تو پاکستان نے اس وقت دو وکٹوں کے نقصان پر 21 رنز بنا رکھے تھے، پاکستان ...

مزید پڑھیں »

ایبٹ آباد کرکٹ اسٹیڈیم: نظراندازی اور سوالات کا نشان

  ایبٹ آباد کرکٹ اسٹیڈیم: نظراندازی اور سوالات کا نشان مسرت اللہ جان خیبر پختونخوا کے خوبصورت شہر ایبٹ آباد میں واقع کرکٹ اسٹیڈیم پاکستان کرکٹ کے نقشے پر ایک اہم مقام رکھتا ہے لیکن بدقسمتی سے یہ پی سی بی کی توجہ سے محروم ہے۔ 2003 میں قائم ہونے والا یہ اسٹیڈیم نہ صرف فرسٹ کلاس کرکٹ میچوں کی ...

مزید پڑھیں »

ڈپٹی کمشنر سوات ہاکی ٹورنامنٹ، الیون سٹار ہاکی کلب کی ٹیم کی جیت

ڈپٹی کمشنر سوات ہاکی ٹورنامنٹ، الیون سٹار ہاکی کلب کی ٹیم کی جیت ڈپٹی کمشنر سوات ہاکی ٹورنامنٹ کے سلسلے میں الیون سٹار ہاکی کلب اور ینگ الیون سٹار ہاکی کلب کے مابین سوات ہاکی کلب پر مقابلہ ہوا جو کہ الیون سٹار کلب کی ٹیم نے تین صفر سے جیت لیا ، ینگ الیون سٹار ہاکی کلب کی ٹیم ...

مزید پڑھیں »

ملتان سلطان کے اونر علی ترین کی گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ملاقات

معروف کاروباری شخصیت ملتان سلطان کے اونر علی ترین نے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ملاقات کی گورنر ہاؤس پشاور میں ہونے والی ملاقات میں صوبہ خیبر پختونخوا میں عوامی مسائل ۔ کھیلوں کے فروغ ، صوبائی حقوق اور دیگر امور پر گفتگو کی گئی گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں کھیلوں کا فروغ ، ...

مزید پڑھیں »