ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : ستمبر 2024

ساف کراس کنٹری اتھلیٹکس چیمپئن شپ کے لئے این او سی ابھی تک جاری نہ ہو سکا

حکومت کی جانب سے ساف کراس کنٹری اتھلیٹکس چیمپئن شپ کے لئے این او سی ابھی تک جاری نہ ہو سکا۔ لاہور ;  حکومت کی جانب سے ساف کراس کنٹری اتھلیٹکس چیمپئن شپ کے لئے ابھی تک این او سی جاری نہ ہو سکا۔ جب فیڈریشن کے ذمہ دار ذرائع سے دریافت کیا اس بارے میں دریافت کیا تو انہوں ...

مزید پڑھیں »

8 ویں اسٹوڈنٹس اولمپک گیمز 18 ستمبر سے کراچی میں شروع ہو گی

8 ویں اسٹوڈنٹس اولمپک گیمز 18 ستمبر سے کراچی میں شروع ہو گی۔ اسلام آباد (نوازگوھر) پاکستان سٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام اور کراچی سٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن کے تعاون سے 8 ویں اسٹوڈنٹس اولمپک گیمز 18 ستمبر سے کراچی میں شروع ہو گی۔ گیمز کا افتتاح پاکستان سٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر مقبول آرائیں کریں گے۔ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان فٹبال فیڈریشن نے سنٹرل سٹوڈیو متعارف کروا دیا

پاکستان فٹبال فیڈریشن نے سنٹرل سٹوڈیو متعارف کروادیا، فٹبال ہائوس میں قائم کی جانے والی اس سہولت سے ایک ایسا تخلیقی اور پیشہ ورانہ ماحول بنایا گیا ہے جہاں فٹبال برادری کی دلچسپی کا بہترین مواد تیار کیا جاسکے گا، سٹوڈیو کی مدد سے شائقین، قومی ٹیم کے کھلاڑیوں، میڈیا کو ایک دوسرے سے جڑے رہنے کیلئے ایک مرکز میسر ...

مزید پڑھیں »

پہلا ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل : جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 10 رنز سے ہرادیا

پہلا ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل : جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 10 رنز سے ہرادیا۔ ٹیزمین برٹس کی نصف سنچری، سعدیہ اقبال کی تین وکٹیں۔ عالیہ ریاض 52 رنز بناکر ناٹ آؤٹ۔ سلیمہ امتیاز انٹرنیشنل میچ میں امپائرنگ کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں۔ ملتان 17 ستمبر۔  عالیہ ریاض اور کپتان فاطمہ ثنا کی تمام تر کوششوں کے باوجود ...

مزید پڑھیں »

بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ون ڈے کپ : لیک سٹی پینتھرز کی نورپور لائنز کے خلاف 84 رنز سے کامیابی

بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ون ڈے کپ : لیک سٹی پینتھرز کی نورپور لائنز کے خلاف 84 رنز سے کامیابی۔ مبصرخان 90 اور حیدر علی 84 رنز بناکر نمایاں۔ پینتھرز پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 46.5 اوورز میں 283 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ لائنز 35.2 اوورز میں 199 رنز بناکر آؤٹ۔ پینتھرز کے مبصرخان اور حیدر علی کے درمیان 144 رنز کی ...

مزید پڑھیں »

سلیمہ امتیاز آئی سی سی کے انٹرنیشنل پینل آف ڈیولپمنٹ امپائرز میں نامزد

سلیمہ امتیاز آئی سی سی کے انٹرنیشنل پینل آف ڈیولپمنٹ امپائرز میں نامزد۔ وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون ہیں۔ سلیمہ امتیاز جنوبی افریقہ ویمنز کے خلاف سیریز میں امپائرنگ کریں گی۔ یہ صرف میرے لیے نہیں بلکہ پوری قوم کے لیے خوشی کا موقع ہے۔ سلیمہ امتیاز۔ پی سی بی نے اس سیزن کے لیے میچ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان فٹبال فیڈریشن نے 3ارکان پر عائد پابندیاں ختم کر دیں

پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف)کی اپیل کمیٹی نے 3ارکان پر عائد پابندیاں ختم کر دیں۔ اپیل کمیٹی نے اپیلوں پر شنوائی کے بعد فیصلہ سناتے ہوئے ظاہر شاہ، رانا اشرف اور نعمان خان کی اپیل منظور کرلی ہے، اس فیصلے کے بعد ظاہر شاہ، نعمان خان اور رانا اشرف کو صوبائی انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت مل گئی ...

مزید پڑھیں »

سنوکر ورلڈکپ میں پاکستانی ٹیم کا فاتحانہ آغاز

 سنوکر ورلڈ کپ میں پاکستان کے دونوں کھلاڑیوں نے فاتحانہ آغاز کیا ہے۔  منگولیا میں کھیلے جانےوالے سنوکر عالمی کپ اسجد اقبال نے میزبان کیوئسٹ بتارکھو نرانکھو 0-3 سے شکست دینے کے بعد دوسرے میچ میں جاپان کے جونجی میازوا کو اسی اسکور سے قابو کیا۔ اویس منیر نے بھی میزبان کھلاڑی کاش اوچیر اور پھر اومانی پلئیر حسین الواتی ...

مزید پڑھیں »

ڈیوس کپ ; پہلے راؤنڈ میں پاکستان اور بارباڈوس کے درمیان ٹائی برابر

ڈیوس کپ ورلڈ گروپ ٹو کے پہلے راؤنڈ میں پاکستان اور بارباڈوس کے درمیان ٹائی کا پہلا دن ایک ایک سے برابر رہا۔ بارباڈوس میں برج ٹاؤن کے نیشنل ٹینس سنٹر میں کھیلے گئے پہلے سنگلز میں بارباڈوس کے ڈاریان کنگ نے پاکستان کے محمد شعیب کو سٹریٹ سیٹس میں شکست دے کر میزبان ٹیم کو برتری دلائی۔ ڈاریان کنگ ...

مزید پڑھیں »

انٹرنیشنل سکواش چیمپئن شپ ;  پاکستانی سکواش پلیئر احسن ایاز فائنل میں پہنچ گئے

پاکستانی سکواش پلیئر احسن ایاز نے امریکا میں جاری 247ویں انٹرنیشنل سکواش چیمپئن شپ کے فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔ فائنل میں احسن ایاز کا جوڑ تھرڈ سیڈ مصر کے محمد شرف سے پڑے گا، انٹرنیشنل سکواش چیمپئن شپ کی مجموعی انعامی رقم تین ہزار ڈالرز ہے۔ واضح رہے کہ سیمی فائنل میں احسن ایاز نے مصر کے کریم الباربری ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!
bacansport bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d bacan4d xx1toto Situs Toto Resmi xx1toto link terbaru xx1toto togel xx1 toto login xx1toto xx1toto link alternatif xx1toto link xx1toto terbaru xx1toto xx1toto xx1toto petir x10000 xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto bacansport slot gacor gampang menang xx1toto link xx1toto alternatif xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto rtp xx1toto xx1toto xx1toto bacan4d bacan4d bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d ts77casino ts77casino bacan4d xx1toto xx1toto bacansport bacansport