ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : ستمبر 2024

والی بال کھلاڑیوں کو مشکلات کے باوجود تربیت کا نیا موقع ; بیڈمنٹن ہال کے ساتھ پریکٹس کا آغاز

والی بال کھلاڑیوں کو مشکلات کے باوجود تربیت کا نیا موقع: طارق ودود بیڈمنٹن ہال کے ساتھ پریکٹس کا آغاز مسرت اللہ جان خیبرپختونخواہ کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے والی بال کے کھلاڑیوں نے اپنی تربیت کا دوبارہ آغاز طارق ودود بیڈمنٹن ہال کے ساتھ واقع گراونڈ میں کر دیا ہے۔ پہلے وہ پاکستان سپورٹس بورڈ اینڈ کوچنگ ...

مزید پڑھیں »

کھیلوں کے ٹھیکیدار: خیبرپختونخوا میں بڑھتی ہوئی تشویش

کھیلوں کے ٹھیکیدار: خیبرپختونخوا میں بڑھتی ہوئی تشویش خیبرپختونخوا سپورٹس ڈائریکٹوریٹ کھلاڑیوں اور کنٹریکٹرز دونوں کے طور پر کھلاڑیوں کے دوہرے کردار کے حوالے سے ایک تنازعہ میں گھرا ہوا ہے۔ اس مسئلے نے کھیلوں کی کمیونٹی میں اہم تشویش پیدا کر دی ہے، کیونکہ بہت سے کھلاڑیوں نے اپنی کمپنیاں قائم کی ہیں اور جس محکمے سے وہ وابستہ ...

مزید پڑھیں »

زیم افرو ٹی 10 میں نیویارک لاگوس کی بڑی فتح، اگلے مرحلے کے لئے کوالیفائی کرلیا

زیم افرو ٹی 10 میں نیویارک لاگوس کی بڑی فتح، اگلے مرحلے کے لئے کوالیفائی کرلیا ہرارے (سپورٹس لنک) جارج مونسی نے زیم افرو ٹی 10 کے دوسرے سیزن کے چھٹے روز شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹورنامنٹ کی تاریخ میں پہلی سنچری اسکور کی جس کی بدولت ہرارے بولٹس نے ریکارڈ اسکور بنایا اور ڈربن وولوز کو شکست ...

مزید پڑھیں »

ڈیوین براوو کا تمام طرح کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

 ویسٹ انڈیز کے سابق آل راؤنڈر ڈیوین براوو نے تمام طرح کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کی تصدیق کر دی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ڈیوین براوو نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ میں کہا کہ میرا جسم مزید درد، ٹوٹ پھوٹ اور تناؤ برداشت نہیں کر سکتا۔ اس لیے بھاری دل کے ساتھ باضابطہ طور پر ہر طرح کی ...

مزید پڑھیں »

پلیئرز کو اعتماد دینا ضروری ہے ؛ ریڈ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی

پاکستان ریڈ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی نے کہا ہے کہ پلیئرز کو اعتماد دینا ضروری ہے لیکن ہمیں کہیں نہ کہیں نیا خون لانا ہوگا۔ چیمپئنز کپ میں کمنٹری کے دوران گفتگو کرتے ہوئے جیسن گلیسپی نے کہا کہ کھلاڑیوں پر بھروسہ اور اعتماد بہت ضروری ہے، پلیئرز کا مورال بلند رکھنے کیلئے ان کو یہ باور ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی کی تازہ ترین ٹیسٹ پلیئر رینکنگ ؛ محمد رضوان کی ترقی

محمد رضوان کی ٹیسٹ رینکنگ میں ترقی ہو گئی، کوہلی ٹاپ ٹین سے باہر ہو گئے جبکہ ون ڈے رینکنگ میں افغان بلے باز گرباز نے تاریخ میں پہلی بار ٹاپ ٹین میں جگہ بنا لی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی تازہ ترین ٹیسٹ پلیئر رینکنگ میں پاکستانی وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کی ایک درجہ ترقی ہوئی ...

مزید پڑھیں »

پشاور سپورٹس کمپلیکس کرکٹ اکیڈمی کا حفاظتی جال ٹوٹ پھوٹ کا شکار، کھلاڑی مشکلات میں گھرے

پشاور سپورٹس کمپلیکس کرکٹ اکیڈمی کا حفاظتی جال ٹوٹ پھوٹ کا شکار، کھلاڑی مشکلات میں گھرے پشاور سپورٹس کمپلیکس میں واقع سرکاری کرکٹ اکیڈمی کا حفاظتی جال جو اکیڈمی کی چار دیواری کے ارد گرد نصب کیا گیا تھا، کئی مقامات پر مکمل طور پر ٹوٹ چکا ہے۔ اس خرابی کے باعث اکثر گیندیں اس جال سے نکل کر دوسری ...

مزید پڑھیں »

سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن ملتان کے عہدیداروں کی حلف برداری کی تقریب

سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن ملتان کے عہدیداروں کی حلف برداری کی تقریب ملتان (سپورٹس لنک) سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن ملتان کے عہدیداروں کی حلف برداری کی شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں سرپرست اعلیٰ رشید ارشد سلیمی نے نئے عہدیداروں سے حلف لیا۔ اس موقع پر جمشید رضوانی کو ایسوسی ایشن کا چیئرمین، عمران عثمانی کو صدر، اور ...

مزید پڑھیں »

نیویارک لاگوس کی شاندار کارکردگی کا تسلسل برقرار

نیویارک لاگوس کی شاندار کارکردگی کا تسلسل برقرار ہرارے (سپورٹس لنک ) این وائی ایس لاگوس کو اگرچہ اپنے حالیہ میچ میں ہرارے بولٹس ہاتھوں شکست اٹھانا پڑی تاہم اس کی شاندار کارکردگی کا تسلسل برقرار ہے۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بولٹس نے 10 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 117 رنز بنائے۔ ۔ ہدف کے تعاقب میں نیویارک ...

مزید پڑھیں »

بہاول جمخانہ میں ڈویژنل ٹینس چیمپئن شپ کی افتتاحی تقریب منعقد

بہاول جمخانہ میں ڈویژنل ٹینس چیمپئن شپ کی افتتاحی تقریب منعقد بہاولپور ڈویژنل (انٹر کلبز) لان ٹینس چیمپئن شپ 2024 کی افتتاحی تقریب بہاول جمخانہ، بہاولپور میں باقاعدہ طور پر منعقد ہوئی۔ اس موقع پر معزز مہمانوں کی موجودگی دیکھی گئی جن میں ایشیا گھی ملز کے مالک سعد مسعود، سیکرٹری بہاول جمخانہ ڈاکٹر اویس نظامی، سیکرٹری جنرل ٹینس ڈویژن ...

مزید پڑھیں »