آر ایل کے گروپ آئی ٹی ایف ماسٹرز چیمپئن شپ کا لاہور میں آغاز لاہور: آر ایل کے گروپ آئی ٹی ایف ماسٹرز چیمپئن شپ 2024 (ایم ٹی 200) کا آغاز اسپورٹس بورڈ پنجاب ٹینس اکیڈمی، نشتر پارک لاہور میں ہونے جا رہا ہے۔ پنجاب لان ٹینس ایسوسی ایشن (پی ایل ٹی اے) کے زیرِ اہتمام اس ایونٹ میں دنیا ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 1 دسمبر, 2024
جونیئر ایشیا ہاکی کپ ; ناقابل شکست پاکستان کی سیمی فائنل تک رسائی
جونیئر ایشیا ہاکی کپ: ناقابل شکست پاکستان کی سیمی فائنل تک رسائی جونیئر ایشیا ہاکی کپ کے آخری گروپ میچ میں پاکستانی ٹیم نے ملائیشیا کو شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ پاکستان نے اپنا آخری گروپ میچ عمان کے شہر مسقط میں کھیلا اور فتح حاصل کرکے اپنے گروپ میں ناقابل شکست رہا، پاکستان ہاکی ٹیم ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور بنگلہ دیش ٹی20 بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گئے۔
پاکستان اور بنگلہ دیش ٹی20 بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گئے۔ پہلے سیمی فائنل میں پاکستان نے نیپال کو شکست سے دوچار کیا، دوسرے سیمی فائنل میں بنگلہ دیش نے سری لنکا کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد ہرادیا، سری لنکا اور نیپال فائنل کی دوڑ سے باہر۔ پاکستان کے کامران اخترکا تیز ترین ففٹی کا ...
مزید پڑھیں »پاکستان نے زمبابوے کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں57 رنز سے شکست دیدی
پہلے ٹی 20 میں پاکستان نےشاندار آغاز کرتے ہوئے زمبابوے کو57رنز سے شکست دے دی۔ بلاوائیو میں کھیلے گئے میچ کا ٹاس پاکستان نے جیتا اور پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، پاکستان نے مقررہ اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 165 رنز بنائے ، ہدف کے تعاقب میں زمبابوے کی پوری ٹیم 15.3 اوورز میں 108 بنا کر آئوٹ ...
مزید پڑھیں »نور زمان نے چیف آف ائیر سٹاف انٹرنیشنل سکواش چیمپئن شپ جیت لی
نور زمان نے چیف آف ائیر سٹاف انٹرنیشنل سکواش چیمپئن شپ جیت لی پاک فوج کے شعبہ آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان کے نور زمان نے چیف آف ائیر سٹاف انٹرنیشنل سکواش چیمپئن شپ جیت لی۔ چیف آف ایئر سٹاف انٹرنیشنل سکواش چیمپئن شپ پاکستان ایئر فورس کے زیر اہتمام مصحف سکواش کمپلیکس میں منعقد ہوئی،ٹورنامنٹ میں 8ممالک ...
مزید پڑھیں »ابوظہبی ٹی 10، یوپی نوابز نے اپنے آخری راؤنڈ میچ میں بنگلہ ٹائیگرز کو ہرادیا
ابوظہبی ٹی 10، یوپی نوابز نے اپنے آخری راؤنڈ میچ میں بنگلہ ٹائیگرز کو ہرادیا ابوظہبی : ابوظہبی ٹی 10 لیگ 2024 کے اپنے آخری راؤنڈ میچ میں یوپی نوابز نے بنگلہ ٹائیگرز کو شکست دے دی۔ اس جیت کے ساتھ یوپی نے دو اہم پوائنٹس چھین لئے اور اس نے 7 میچوں میں مجموعی طور پر 8 پوائنٹس حاصل ...
مزید پڑھیں »دہلی بلز نے ابوظہبی ٹی 10 میں پلے آف کے لئے کوالیفائی کرلیا
دہلی بلز نے ابوظہبی ٹی 10 میں پلے آف کے لئے کوالیفائی کرلیا ابوظہبی : ابوظہبی ٹی 10 ٹورنامنٹ کے پلے آف مرحلے میں دہلی بلز کو دکن گلیڈی ایٹرز کے ہاتھوں 3 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کرنے والے کپتان نکولس پورن نے 12 گیندوں پر 28 رنز بنا کر اپنی ...
مزید پڑھیں »ابوظہبی ٹی 10 ٹورنامنٹ میں اسیمپ آرمی کی پہلی شکست
ابوظہبی ٹی 10 ٹورنامنٹ میں اسیمپ آرمی کی پہلی شکست ابوظہبی : عجمان بولٹس نے مورس ویل اسیمپ آرمی کو 3 وکٹوں سے شکست دیکر حریف ٹیم کو سیزن کی پہلی شکست سے دوچار کر دیا۔ اینڈریز گوس کی 27 گیندوں پر ناقابل شکست 43 رنز کی اننگز کی بدولت مورس ویل اسمیپ آرمی نے مقررہ 10 اوورز میں 5 ...
مزید پڑھیں »ٹی 10 متحدہ عرب امارات کرکٹ کے لئے اہم ہے، لانس کلوزنر
ٹی 10 متحدہ عرب امارات کرکٹ کے لئے اہم ہے، لانس کلوزنر ابوظبی (نوازگوھر) ذیشان نصیر، محمد روہید، روہان مصطفیٰ متحدہ عرب امارات کے چند ایسے کھلاڑی ہیں جنہوں نے ابوظبی ٹی 10 کرکٹ میں اپنا نام بنایا ہے۔ گزشتہ برسوں کے دوران کرکٹ کے تیز ترین فارمیٹ نے قوم کو اچھا ٹیلنٹ دیا ہے جنہوں نے بین الاقوامی کرکٹ ...
مزید پڑھیں »بولرز ٹی 10 فارمیٹ میں کامیابی کیلئے بولنگ پر توجہ دینا ضروری ہے، نور احمد
بولرز ٹی 10 فارمیٹ میں کامیابی کیلئے بولنگ پر توجہ دینا ضروری ہے، نور احمد ابوظبی(نوازگوھر) افغانستان کے اسپنر نور احمد نے کہا ہے کہ ٹی 10 فارمیٹ کھیل کی تیز رفتار شکل ہے لیکن اس میں درست طریقے سے بولنگ کرنے سے بالرز کو کامیابی حاصل کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ کھیل کا ...
مزید پڑھیں »