ابوظبی ٹی 10، ناردرن واریئرز کو شکست دے دی ابوظبی (نوازگوھر) ٹیم ابوظبی نے نادرن واریئرز کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر میچ جیت لیا۔ ٹیم ابوظبی کے بولنگ یونٹ نے کبھی بھی مخالف ٹیم کو کھیل میں برتری حاصل نہیں کرنے دی اور اسے 10 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 73 رنز تک محدود کردیا۔ افغانستان ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 1 دسمبر, 2024
عادل خان سوئمنگ پول بندش: قائداعظم گیمز میں خیبرپختونخوا کے گولڈ میڈلز کی امیدیں خطرے میں
عادلخان سوئمنگ پول بندش: قائداعظم گیمز میں خیبرپختونخوا کے گولڈ میڈلز کی امیدیں خطرے میں مسرت اللہ جان پشاور اسپورٹس کمپلیکس میں واقع عدیل خان سوئمنگ پول اکتوبر کے بعد بند کر دیا گیا تھا، حالانکہ اس سیزن میں اس نے 9.8 ملین روپے سے زائد کی آمدنی حاصل کی۔ فی فرد 500 روپے کی فیس کے باوجود پول میں ...
مزید پڑھیں »قائداعظم گیمز ; خیبرپختونخواہ کے کھلاڑیوں کے تربیتی اور کوچنگ کیمپ کا آغاز دو دسمبر کو ہوگا
قائداعظم گیمز کی تیاری کے لیے خیبرپختونخواہ کے کھلاڑیوں کے تربیتی اور کوچنگ کیمپ کا آغاز 2دسمبر کو ہوگا قائداعظم گیمز کی تیاری کے لیے خیبرپختونخواہ میں کھیلوں کے ایک اہم تربیتی اور کوچنگ کیمپ پیر 2 دسمبر 2024 سے شروع ہو گا جو 10 دسمبر تک جاری رہے گا۔ اس کیمپ میں صوبہ بھر سے 15 سے زائد کھیلوں ...
مزید پڑھیں »پشاور سپورٹس کمپلیکس میں آٹو شو، کھلاڑیوں کے تحفظات
پشاور سپورٹس کمپلیکس میں آٹو شو، کھلاڑیوں کے تحفظات خیبرپختونخوا سپورٹس ڈائریکٹوریٹ کی جانب سے پشاور سپورٹس کمپلیکس میں منعقد ہونے والا آٹو شو ایک بہترین کاوش تھی۔ اس اقدام سے گراونڈ کو متنوع بنانے اور آمدنی حاصل کرنے کا موقع ملا، جو تازہ ہوا کا جھونکا ثابت ہو سکتا ہے۔ تاہم، ایسے ایونٹ کے لیے فٹ بال گراونڈ کا ...
مزید پڑھیں »پاکستان واپڈا نے قومی انٹر ڈیپارٹمنٹ مینز نیٹ بال چیمپئن شپ 2024 جیت لی
پاکستان واپڈا نے قومی انٹر ڈیپارٹمنٹ مینز نیٹ بال چیمپئن شپ اور سندھ نے قومی بین الصوبائی مین نیٹ بال چیمپئن شپ 2024 جیت لی۔ نیشنل انٹر ڈیپارٹمنٹ کا فائنل میچ پاکستان واپڈا اور پاکستان نیوی کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا۔ پاکستان واپڈا کو 23-18 گول سے ہرا دیا۔ واپڈا کے محمد زین نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ...
مزید پڑھیں »جے شاہ نے چیئرمین آئی سی سی کے عہدے کا باقاعدہ چارج سنبھال لیا
جے شاہ نے چیئرمین آئی سی سی کے عہدے کا باقاعدہ چارج سنبھال لیا بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکرٹری جے شاہ نے آئی سی سی چیئرمین کے عہدے کا باقاعدہ چارج سنبھال لیا۔ آئی سی سی کی جانب سے تصدیق کی گئی ہے کہ جے شاہ نے بطور چیئرمین آئی سی سی کام کا آغاز کر دیا ہے، چیئرمین آئی ...
مزید پڑھیں »بلائنڈ ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان نے نیپال کو شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
بلائنڈ ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان نے نیپال کو شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا پاکستان نے نیپال کو 10 وکٹوں سے شکست دیکر چوتھے ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ کا فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں میگا ایونٹ کے پہلے سیمی فائنل میں نیپال نے پاکستان کوجیت کیلیے 95 رنزکاہدف دیا جسے پاکستانی اوپنرز نے ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پہلا ٹی 20 میچ آج کھیلا جائے گا
پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پہلا ٹی 20 میچ آج کھیلا جائے گا۔ کوئنز کلب میں کھیلے جانیوالے میچ میں پاکستان کی ٹیم نئے ٹیلنٹ کیساتھ سلمان علی آغا کی قیادت میں آج سے زمبابوے کے خلاف ٹی 20 سیریز کا آغاز کرے گی۔ سلمان علی آغا دوسری بار پاکستان کی قیادت جبکہ عمیر بن یوسف اپنے انٹرنیشنل کیریئر کا ...
مزید پڑھیں »بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، پاکستان نے افغانستان کو شکست دے دی
بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان نے افغانستان کو سات وکٹوں سے شکست دے دی۔ افغانستان بلائنڈ کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کی، پوری ٹیم 19.2 اوورز میں 94 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ پاکستان بلائنڈ ٹیم نے 95 رنز کا ہدف دسویں اوور میں حاصل کر لیا۔پاکستان بلائنڈ کی جانب سے فخر عباس نے 3،نعمت اللہ، ...
مزید پڑھیں »راولپنڈی ڈویژنل میں "کھیلتا پنجاب گیمز” کے مقابلے جاری
سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے زیر اہتمام کھیلتا پنجاب گیمز کے مقابلے جاری راولپنڈی ( رپورٹ ; ذوالفقار علی خان) وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدائت پر پورے پنجاب میں جاری کھیلتا پنجاب کے انٹر ڈسٹرکٹ ڈویژنل لیول کے کھیلوں کے مقابلے جاری ہیں۔ اس سلسلے میں راولپنڈی میں انٹر ڈسٹرکٹ کلب کرکٹ مقابلوں کا انعقاد ...
مزید پڑھیں »