بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ : یوایم ٹی مارخورز اور اے بی ایل اسٹالیئنز کی کامیابی۔ اے بی ایل اسٹالیئنز کے حسین طلعت کی سنچری اور کپتان محمد حارث کے ساتھ 128 رنز کی شراکت۔ راولپنڈی 7 دسمبر۔ نواز گوھر بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ کے افتتاحی روز یوایم ٹی مارخورز نے نورپور لائنزکو 4 وکٹوں سے شکست ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 7 دسمبر, 2024
پی ایس ایل 10 ; سٹار کھلاڑیوں کو شامل کرنے کا پلان تیار
پاکستان سپرلیگ کے 10 ویں ایڈیشن کیلئے اسٹار کھلاڑیوں کو ڈرافٹ میں لانے کا پلان زیرغور ہے۔ پی ایس ایل فرنچائزز مالکان اور مینجمنٹ کے گزشتہ روز اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔ ذرائع کے مطابق پی ایس ایل کے شیڈول اور ڈرافٹنگ کی تاریخوں کو جلد ممکن بنانے پر فرنچائزز نے زور دیا، پی ایس ایل مینجمنٹ اور ...
مزید پڑھیں »انگلینڈ ٹیم نے کرکٹ کی 147 سالہ تاریخ کا منفرد ریکارڈ بنا لیا
انگلینڈ ٹیم نے 5 لاکھ رنز بنا کر147 سالہ کرکٹ کی تاریخ میں منفرد ریکارڈ بنا لیا ویلنگٹن : انگلینڈ کی ٹیم نے ٹیسٹ کرکٹ میں 5 لاکھ رنز بنانے والی پہلی ٹیم بن کر اس کھیل کی 147 سالہ تاریخ میں ایک منفرد سنگ میل عبور کرلیا۔ یہ کارنامہ انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کے خلاف ویلنگٹن میں سیریز کے ...
مزید پڑھیں »ایشین پاورلفٹنگ چیمپئن شپ ; پاکستانی پاورلفٹنگ ٹیم کی شاندار کارکردگی
پاکستان پاورلفٹنگ ٹیم نے ایشین پاورلفٹنگ چیمپئن شپ 2024 میں شاندار کارکردگی دکھا کر 12 طلائی تمغے جیت لیے تاشقند، ازبکستان – ایشین پاورلفٹنگ چیمپئن شپ 2024 میں پاکستانی پاورلفٹنگ ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بین الاقوامی سطح پر اپنی برتری ثابت کی ہے۔ 66-کلوگرام ماسٹرز-1 کیٹیگری میں عاصم شہزاد کی شاندار کارکردگی، جہاں انہوں نے ...
مزید پڑھیں »ملک، وقار، شہزاد/انعام اور میجر سعید/محمد سعید نے آر ایل کے آئی ٹی ایف ماسٹرز ٹائٹلز اپنے نام کر لیے
ملک، وقار، شہزاد/انعام اور میجر سعید/محمد سعید نے آر ایل کے آئی ٹی ایف ماسٹرز ٹائٹلز اپنے نام کر لیے لاہور: رشید ملک، وقار نثار، شہزاد/انعام الحق اور میجر سعید/محمد سعید نے آر ایل کے آئی ٹی ایف ماسٹرز چیمپئن شپ 2024 کے ٹائٹلز اپنے نام کر لیے۔ یہ مقابلے اسپورٹس بورڈ پنجاب ٹینس اکیڈمی نشتر پارک لاہور میں اختتام ...
مزید پڑھیں »فیصل سپورٹس سپر ایٹ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ سٹی کرکٹ نے جیت لیا
راولپنڈی ; پہلا فیصل سپورٹس سپر ایٹ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ سٹی کرکٹ نے جیت لیا۔ فائنل میں سٹی کلب نے حیدری کرکٹ کلب کو 29 رنز سے شکست دے کر ٹائٹل اپنےنام کر لیا۔ گزشتہ روز فیصل سپورٹس ٹی ٹوئنٹی چیمپین شپ کا فائنل میچ سٹی کرکٹ کلب اور حیدری کرکٹ کلب کے مابین جامع ہائی سکول میں کھیلا ...
مزید پڑھیں »ایل سی سی اے کے پولین اور سپورٹس شاپ کا افتتاح
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے اپ گریڈیشن کے بعد ایل سی سی اے کے پویلین اور لاہور ریجن کرکٹ ایسوسی ایشن کی سپورٹس شاپ کا افتتاح کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی سی بی نے کرکٹ ایسوسی ایشن کے اپ گریڈڈ پویلین کا دورہ کیا ، کھلاڑیوں کے لئے پویلین اور ڈریسنگ رومز میں فراہم کردہ سہولتوں ...
مزید پڑھیں »نیشنل ریسلنگ چیمپئن شپ لڑائی میں تبدیل ہو گئی
نیشنل ریسلنگ چیمپئن شپ لڑائی میں تبدیل، پہلوانوں، تماشائیوں نے ایک دوسرے کی پٹائی کر دی گوجرانوالہ: گوجرانوالہ میں جاری نیشنل ریسلنگ چیمپئن شپ لڑائی میں تبدیل ہو گئی، پہلوانوں اور تماشائیوں نے ایک دوسرے کی پٹائی کر دی۔ لڑائی کے دوران ایک دوسرے پر خوب مکے اور گھونسے برسائے گئے، ریسلنگ کے دوران پوائنٹس کے تنازع پر پہلوان آمنے ...
مزید پڑھیں »کوئنز لینڈ آل سکولز ایتھلیٹکس چیمپئن شپ ; 100 میٹر کی دوڑ میں انڈر18 کا نیا ریکارڈ قائم
آسٹریلیا کے نوعمر اتھلیٹ گاؤٹ گاؤٹ نے 100 میٹر کی دوڑ میں انڈر۔۔ 18 تاریخ کا ریکارڈ قائم کیا ہے ۔ کوئنز لینڈ میں آل سکولز ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں گاؤٹ گاؤٹ نے 10.04 سیکنڈز میں 100 میٹر کا سفر طے کیا۔ اسے انڈر 18 کی تاریخ کا چوتھا تیز ترین ریکارڈ کہا جارہا ہے ۔ ناقدین گاؤٹ گاؤٹ کا ...
مزید پڑھیں »اسپیڈ گن کی غلطی نے محمد سراج کو دنیا کا تیز ترین بولر بنا دیا
اسپیڈ گن کی غلطی نے بھارتی فاسٹ بولر محمد سراج کو دنیا کا تیز ترین بولر بنا دیا۔ ایڈیلیڈ میں آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن اسپیڈ گن میں ٹیکنیکل غلطی دیکھنے میں آئی۔ جمعے کو ٹیسٹ میچ کے پہلے دن 24 ویں اوور میں اسپیڈ گن نے محمد سراج کی گیند ...
مزید پڑھیں »