اینجلو میتھیوز 8 ہزار سے زائد رنز بنانیوالے تیسرے کرکٹر بن گئے سابق سری لنکن کپتان اینجلو میتھیوز نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے دوسرے میچ میں اہم اعزاز اپنے نام کرلیا۔ گکیبرہا کے کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں سابق سری لنکن کپتان و مڈل آرڈر بیٹر اینجلو میتھیوز 8 رنز مکمل ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 7 دسمبر, 2024
ابھرتا ھوا ستارہ۔۔۔ اذان اویس ; تحریر : خالد نیازی
ابھرتا ھوا ستارہ۔۔۔ اذان اویس تحریر :خالد نیازی سیالکوٹ سے تعلق ۔۔۔ عمر 20 سال لیکن اس لیفٹ ھینڈر بیٹر کے ارادے بہت بلند۔۔۔۔ انڈر 13، انڈر 16 اور انڈر 19کرکٹ سے ھوتا ھوا یہ نوجوان فرسٹ کلاس میں پہنچا اور اپنے ریجن کی طرف سے قائداعظم ٹرافی کےپہلے میچ میں 50 اور دوسرے میں ڈیرہ مراد جمالی کے خلاف ...
مزید پڑھیں »نوجوان کرکٹرز کے مستقبل کے ساتھ زیادتی – ازالہ کون کرے گا؟
نوجوان کرکٹرز کے مستقبل کے ساتھ زیادتی – ازالہ کون کرے گا؟ 2002 میں بختیاری یوتھ سینٹر کرکٹ گراؤنڈ کراچی انٹر بورڈ کے میچ کے دوران لی گئی ایک یادگار تصویر تحریر: اطہر جی پاکستان کرکٹ کے میدان میں نوجوان کھلاڑیوں کا مستقبل بہت اہمیت کا حامل ہے۔ کرکٹ کی دنیا میں نوجوان کھلاڑیوں کی تربیت، ان کے کیریئر کی ...
مزید پڑھیں »چیمپئنز ٹرافی ; آئی سی سی کا اہم اجلاس پھر ملتوی، وجہ بھی سامنے آگئی
چیمپئنز ٹرافی سے متعلق آئی سی سی کا اہم اجلاس پھر ملتوی، وجہ بھی سامنے آگئی دبئی (آئی پی ایس) چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی سے متعلق ہونے والا آئی سی سی کا اہم اجلاس ایک بار پھر ملتوی ہو گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چیمپئنز ٹرافی سے متعلق آئی سی سی کا اہم اجلاس آج ہونا تھا جس میں ٹرافی ...
مزید پڑھیں »قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کو ڈیلی الاؤنس کی ادائیگی کر دی گئی
قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کو ڈیلی الاؤنس کی ادائیگی کر دی گئی۔ قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کو ایشین ہاکی چیمپیئنز ٹرافی میں شرکت کےلیے 25 دن کا یومیہ الاؤنس مل گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) مالی مشکلات کے باعث اگست اور ستمبر کے دوران کھلاڑیوں کو یومیہ الاؤنس فراہم کرنے سے قاصر ...
مزید پڑھیں »پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کی وطن واپسی
پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کی وطن واپسی پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم اے سی سی ایشیا کپ میں شرکت کرنے کے بعد کل صبح دبئی سے پاکستان روانہ ہو گی۔ اسلام آباد جانے والے کھلاڑی اور ٹیم مینجمنٹ کے ممبران غیر ملکی پرواز سے صبح تین بجے روانہ ہونگے۔ لاہور جانے والے کھلاڑی اور ٹیم آفیشلز صبح چار بجے ...
مزید پڑھیں »نیشنل مین روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ، پاک آرمی کے محمد بلال نے گولڈ میڈل جیت لیا
نیشنل مین روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ 2024 میں پاک آرمی کے محمد بلال نے گولڈ میڈل جیت لیا۔ ڈی ایچ اے نائن لاہور میں نیشنل مین روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ 2024 کا انعقاد ہوا، ملک بھر سے تمام نمایاں ڈیپارٹمنٹس اور صوبوں کی ٹیموں نے شرکت کی۔ چیمپئن شپ میں 40 کلومیٹر انفرادی ریس میں پاکستان آرمی کے محمد بلال ...
مزید پڑھیں »بگ بیش لیگ: میلبرن سٹارز کا پاکستان سٹینڈ متعارف کروانے کا اعلان
بگ بیش لیگ: میلبرن سٹارز کا پاکستان سٹینڈ متعارف کروانے کا اعلان میلبرن: میلبرن سٹارز نے بگ بیش لیگ میں ایک بار پھر سے پاکستان سٹینڈ متعارف کروانے کا اعلان کر دیا۔ 14 دسمبر سے شروع ہونے والی بگ بیش لیگ میں میلبرن سٹارز کے پہلے چار ہوم میچز میں فینز پاکستان بے میں بیٹھ سکیں گے، پاکستانی کرکٹ فینز ...
مزید پڑھیں »پاکستانی ٹی 20 سکواڈ زمبابوے سے ڈربن پہنچ گیا
قومی ٹی 20 سکواڈ زمبابوے سے ڈربن پہنچ گیا ساؤتھ افریقہ سے ٹی 20 سیریز کھیلنے کےلیے قومی ٹی 20 سکواڈ زمبابوے سے ڈربن پہنچ گیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم جنوبی افریقہ کے ساتھ تین ٹی ٹونٹی، تین ون ڈے اور دو ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کھیلے گی۔ زمبابوے سے سلمان علی آغا، عرفان خان نیازی، حارث رؤف، صائم ایوب، ...
مزید پڑھیں »