روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 8 دسمبر, 2024

پشاور ; 36 ویں صوبائی سنوکر چیمپئن شپ کا آغاز

36 ویں صوبائی سنوکر چیمپئن شپ کا آغاز پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ) 36 ویں صوبائی سنوکر چیمپئن شپ گزشتہ روز راکٹ سنوکر کلب میں شروع ہوگئی راکٹ سنوکر فیکٹری کے اونر محمد عمران نے مقابلوں کاافتتاح کیا اس موقع پر ان کے ہمراہ صدر کے پی سنوکر ایسوسی ایشن ذوالفقار بٹ سمیت دیگر شخصیات بھی موجود تھیں‘افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ...

مزید پڑھیں »

فارو ق علوی نے 41 ویں ملت ٹریکٹرز گورنرز کپ گالف ٹائٹل جیت لیا

فارو ق علوی نے 41 ویں ملت ٹریکٹرز گورنرز کپ گالف ٹائٹل جیت لیا لاہور: فارو ق علوی، اسکائی ویو گالف کلب کے معروف گالف کھلاڑی، نے 41 ویں ملت ٹریکٹرز گورنرز کپ گالف ٹورنامنٹ 2024 کے فاتح کا تاج اپنے نام کیا۔ یہ مقابلہ لاہور جمخانہ گالف کورس کے پار-72 پر اختتام پذیر ہوا۔ فارو ق علوی کی مستقل ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی نوجوان محمد ریان زمان نے 16 ویں ریڈ ٹون انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ جیت لی

پاکستانی نوجوان محمد ریان زمان نے 16 ویں ریڈ ٹون انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ جیت لی اسلام آباد ; نوازگوھر پاکستان کے محمد ریان زمان نے 16ویں ریڈ ٹون انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ 2024 جیت کر قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا، 3سابق عالمی اسکواش چیمپیئن قمر زمان کے پوتے اور سابق چیمپیئن منصور زمان کے ...

مزید پڑھیں »

آسٹریلین فٹبال لیگ ایشیا کپ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز ,لاؤس، تھائی لینڈ کو شکست

آسٹریلین فٹبال لیگ ایشیا کپ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز ,لاؤس، تھائی لینڈ کو شکست (اصغر علی مبارک/سپورٹس رپورٹر) اسلام آباد; ویتنام میں جاری آسٹریلین فٹ بال لیگ (اے ایف ایل) ایشیا کپ میں پاکستان نے فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے ٹورنامنٹ کے پہلے دو میچز بڑے مارجن سے جیت لئے۔ پاکستان ٹیم نے اپنے پہلے میچ میں لاؤس کو 85 ...

مزید پڑھیں »

پاکستان میتھ میٹکس اولمپیاڈ کے پیپر میں 7600 طلباء وطالبات کی شرکت

پاکستان میتھ میٹکس اولمپیاڈ کے پیپر میں 7600 طلباء وطالبات کی شرکت (اصغر علی مبارک) اسلام آباد; پاکستان میتھ میٹکس اولمپیاڈ(پی ایم او)کے پیپر میں اندرون وبیرون ملک 7600 طلباء وطالبات نے شرکت کی۔ وفاقی تعلیمی بورڈنے لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسزاور اسلامک ورلڈ ایجوکیشنل سائنٹیفک اینڈ کلچرل آرگنائزیشن( آئسیسکو)کے تعاون سے پاکستان میتھ میٹکس اولمپیاڈ(پی ایم او)کا مقابلہ پاکستان ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اسکواش کی سینئر ٹیم ہانگ کانگ پہنچ گئی

پاکستان اسکواش کی سینئر ٹیم ہانگ کانگ پہنچ گئی (اصغر علی مبارک) پاکستان اسکواش کی سینئر ٹیم ہانگ کانگ چین پہنچ گئی۔پاکستان کی قومی اسکواش ٹیم جس میں محمد عاصم خان، نور زمان، ناصر اقبال اور عبداللہ نواز شامل ہیں، ڈبلیو ایس ایف ورلڈ ٹیم اسکواش چیمپئن شپ 2024 کے لیے چین کے شہر ہانگ کانگ پہنچ گئی ہے۔ٹیم نے ...

مزید پڑھیں »

قائداعظم بین الصوبائی گیمز 2024 ; اسلام آباد میزبانی کے لیے تیار

قائداعظم بین الصوبائی گیمز 2024 ;اسلام آباد میزبانی کے لیے تیار ……اصغر علی مبارک…… اسلام آباد:- پاکستان سپورٹس بورڈ اسلام آباد قائداعظم بین الصوبائی گیمز 2024 کی میزبانی کے لیے مکمل طور پر تیار ہے، ان گیمز کا مقصد قومی اتحاد اور نوجوانوں کی شرکت کو فروغ دینا ہے۔ یہ ایونٹ پاکستان کے ہر گوشے سے آنے والے ٹیلنٹ کا ...

مزید پڑھیں »

بنگلادیش نے بھارت کو ہرا کر انڈر 19 ایشیا کپ جیت لیا

بنگلادیش نے بھارت کو ہرا کر انڈر 19 ایشیا کپ جیت لیا بنگلادیش بھارت کو 59 رنز سے شکست دیکر انڈر 19 ایشیا کپ کے ٹائٹل کا دفاع کرنے میں کامیاب ہوگیا۔ 199 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بھارت کی انڈر 19 ٹیم 35.2 اوورز میں 139 رنز پر ڈھیر ہوگئی، کپتان محمد امان 26 اور ہاردک راج 24 ...

مزید پڑھیں »

بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ : لیک سٹی پینتھرز نے اینگرو ڈولفنز کو 8 وکٹوں سے ہرادیا

بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ : لیک سٹی پینتھرز نے اینگرو ڈولفنز کو 8 وکٹوں سے ہرادیا۔ عمرصدیق کی جارحانہ نصف سنچری ، 8 چوکوں اور 4 چھکوں کی مدد سے78 رنز ناٹ آؤٹ اسکور کیے۔ ————————- راولپنڈی 8 دسمبر۔ نوازگوھر بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ کے تیسرے میچ میں لیک سٹی پینتھرز نے اینگرو ڈولفنز کو 8 ...

مزید پڑھیں »

قائداعظم بین الصوبائی گیمز کے مقابلے 13دسمبر سے اسلام آباد میں شروع ہونگے

پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیراہتمام قائداعظم بین الصوبائی گیمز کے مقابلے 13 سے 19 دسمبر تک پاکستان سپورٹس کمپلیکس، اسلام آباد میں ہونگے ، جن میں پورے ملک سے کھلاڑی شریک ہوں گے ۔ ایونٹ میں مجموعی طور پر 15 کھیل شامل ہونگے ، جن میں ایتھلیٹکس، بیڈمنٹن، باکسنگ، فٹبال، ہاکی، جوڈو، کبڈی، کراٹے ، اسکواش، تیراکی، ٹیبل ٹینس، تائیکوانڈو، ...

مزید پڑھیں »