روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 13 دسمبر, 2024

خواجہ افتخار میموریل ٹینس چیمپئن شپ کا آج سے آغاز

خواجہ افتخار میموریل ٹینس چیمپئن شپ کا آج سے آغاز  لاہور: خواجہ افتخار میموریل نیشنل رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ 2024 کا آغاز آج (14 دسمبر) کو اسپورٹس بورڈ پنجاب ٹینس اکیڈمی، نشتر پارک لاہور میں ہو رہا ہے۔ اس چیمپئن شپ میں پاکستان کے ٹینس آئیکون اور ستارۂ امتیاز کے حامل اعصام الحق قریشی سمیت دیگر نامور کھلاڑی عقیل خان، ...

مزید پڑھیں »

ہمنہ امجد کی لگاتار چوتھی کامیابی، سونی ولی کپ میں نئی تاریخ رقم

ہمنہ امجد کی لگاتار چوتھی کامیابی، سونی ولی کپ میں نئی تاریخ رقم لاہور: ایک قوم اپنی تاریخ کو اس وقت مزید مضبوط کرتی ہے جب وہ اپنے بانیوں کو خراج تحسین پیش کرتی ہے، ان کی کامیابیوں سے تحریک حاصل کرتی ہے، اور ان کے ورثے کو زندہ رکھتی ہے۔ خیبر پختونخواہ ایمیچور گالف چیمپئن شپ اس جذبے کی ...

مزید پڑھیں »

لنکا ٹی 10 لیگ ; فرینچائز گال مارولز کے مالک میچ فکسنگ کے الزام میں گرفتار

لنکا ٹی 10 لیگ ; فرینچائز گال مارولز کے مالک میچ فکسنگ کے الزام میں گرفتار لنکا ٹی 10 لیگ کی فرینچائز گال مارولز کے بھارتی مالک کو سری لنکا کی اسپورٹس پولیس نے میچ فکسنگ کے الزامات پر گرفتار کر لیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق پریم ٹھاکر کو جمعرات کے روز لنکا ٹی 10 لیگ میں پالیکیلے ...

مزید پڑھیں »

جنوبی افریقا نے دوسرے ٹی 20 میں پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز جیت لی

تین ٹی20 میچز کی سیریز کے دوسرے میچ میں جنوبی افریقہ نے پاکستان کو سات وکٹوں سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی ہے۔ سینچورین میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقا نے ریزا ہینڈرکس اور وین ڈر ڈوسین کے درمیان 157 رنز کی شاندار شراکت کی بدولت 207 رنز کا ہدف میں 3 وکٹوں کے نقصان پر ...

مزید پڑھیں »

چیمپئنز ٹرافی2025 کیلئے ہائبرڈ ماڈل کی منظوری ، بھارتی میڈیا

چیمپئنز ٹرافی2025، آئی سی سی نے پاکستان کے ہائبرڈ ماڈل کی منظوری دے دی بھارتی میڈیا کے مطابق چیمپئَنز ٹرافی کے لیے آئی سی سی نے پاکستان اور بھارت کی رضامندی کے بعد ہائبرڈ ماڈل کی منظوری دے دی، طے پایا ہے کہ بھارت آئی سی سی چیمئپنز ٹرافی کے لیے پاکستانی نہیں آئے گا اور اپنے حصے کے میچز ...

مزید پڑھیں »

عماد وسیم کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ عماد وسیم نے سوشل میڈیا پر اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے لکھا ہے کہ بڑی سوچ بچار کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی نمائندگی کرنا میری زندگی کا بہت بڑا اعزاز ہے۔ ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی ویمنز انڈر 19 ٹیم کپتان ضوفشاں ایاز کی قیادت میں ملائشیا پہنچ گئی

کوالالمپور۔ملائشیا۔ ویمنز انڈر 19 ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ پاکستانی ویمنز انڈر 19 ٹیم کپتان ضوفشاں ایاز کی قیادت میں ملائشیا پہنچ گئی پاکستانی ٹیم ایمریٹس کی پرواز سے کراچی سے براستہ دئبی ملائشیا پہنچی پاکستانی ٹیم کی پلیئرز آج آرام کریں گی پاکستانی ٹیم کی کھلاڑی کل پریکٹس کریں گی ہیڈ کوچ محسن کمال کی نگرانی میں پریکٹس سیشن کا ...

مزید پڑھیں »

سعودی عرب : فیفا ورلڈ کپ کی میزبانی ملنے پرخصوصی پاسپورٹ سٹمپ جاری

سعودی عرب : فیفا ورلڈ کپ کی میزبانی ملنے پرخصوصی پاسپورٹ سٹمپ جاری  سعودی عرب نے فیفا ورلڈ کپ 2034 کی میزبانی حاصل کرنے پر خصوصی پاسپورٹ سٹمپ جاری کردی۔ ویلکم ٹو سعودی 34 کے نام سے یہ پاسپورٹ سٹمپ سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے جنرل ڈائریکٹوریٹ آف پاسپورٹ کی نمائندگی کرتے ہوئے اور وزارت کھیل کے ساتھ مل ...

مزید پڑھیں »

پاکستان میں کھیلوں کی تنظیموں کے قیام کے لیے قوانین اور ضوابط

پاکستان میں کھیلوں کی تنظیموں کے قیام کے لیے قوانین اور ضوابط مسرت اللہ جان پاکستان میں کھیلوں کی تنظیموں کے قیام کے لیے کوئی مخصوص قانون نہیں ہے، لیکن ان کی تنظیم اور ضابطہ کار عموماً عام رجسٹریشن قوانین (جیسے سوسائٹیز رجسٹریشن ایکٹ، 1860 یا کمپنیز ایکٹ، 2017) اور کھیلوں کے مخصوص ضوابط کے تحت ہوتے ہیں جو پاکستان ...

مزید پڑھیں »

مائیکا نے خیبرانڈر16کرکٹ ٹورنامنٹ میں دھوم مچا دی

مائیکا نے آئی سی اے کو 101 رنز سے شکست دے کر خیبر انڈر 16 کرکٹ ٹورنامنٹ میں دھوم مچادی خیبر انڈر 16 کرکٹ ٹورنامنٹ میں ملک انٹرنیشنل کرکٹ اکیڈمی (MiCA) نے اسلامیہ کرکٹ اکیڈمی (ICA) کو 101 رنز کے بڑے فرق سے شکست دے کر اپنی طاقت کا مظاہرہ کیا۔ خانادان گراونڈ، جمرود میں کھیلے گئے اس میچ میں مائیکا ...

مزید پڑھیں »