آریانا سبالینکا نے ڈبلیو ٹی اے پلیئر آف دی ایئر کا ایوارڈ جیت لیا سینٹ پیٹرزبرگ: بیلاروس کی نامور ٹینس سٹار اور عالمی نمبر ایک آریانا سبالینکا نےاپنی عمدہ کارکردگی کی بدولت ڈبلیو ٹی اے پلیئر آف دی ایئر کا ایوارڈ حاصل کرلیا۔ 26 سالہ بیلاروس کی ٹینس سٹار اور عالمی نمبر ون آریانا سبالینکا کو رواں سال میں دو ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 15 دسمبر, 2024
آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی، کرکٹ شائقین کیلئے بڑی خوشخبری
آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی، کرکٹ شائقین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پی سی بی اور بی سی سی آئی کے درمیان چیمپئنز ٹرافی پر تمام معاملات طے پا گئے۔ ذرائع ابلاغ کےمطابق دونوں بورڈز نے ایک ساتھ چیمپئنز ٹرافی کے امور پر معاملات کو فائنل کر لیا،چیمپئینز ٹرافی پر اب کوئی رکاوٹ نہیں رہی۔ چیمپئینز ٹرافی کی تمام تر تیاریوں ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل 10؛ پلاٹینم کیٹگری کیلئے کھلاڑیوں کے نام فائنل
پی ایس ایل 10؛ پلاٹینم کیٹگری کیلئے کھلاڑیوں کے نام فائنل پی ایس ایل 10، پاکستان سپر لیگ مینجمنٹ اور فرنچائزز کی کیٹگریز سے متعلق اہم میٹنگ ختم ہوگئی، میٹنگ میں پاکستانی پلاٹینم کھلاڑیوں کے نام فائنل کر لئے گئے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق لاہور قلندرز سے شاہین شاہ آفریدی، فخر زمان اور حارث روف پلاٹینم کیٹگری میں فائنل ہوگئے،پشاور ...
مزید پڑھیں »قائداعظم گیمز: پنجاب پہلے روز 13 گولڈ میڈل حاصل کرنے میں کامیاب
قائداعظم گیمز: پنجاب پہلے روز 13 گولڈ میڈل حاصل کرنے میں کامیاب پنجاب نے بین الصوبائی گیمز کے وومن سوئمنگ میں 5 اور بوائز نے 8 گولڈ اپنے نام کئے اسلام آباد ; 14 دسمبر 2024 ; پنجاب کے کھلاڑیوں نے بین الصوبائی قائداعظم گیمز کے پہلے روز 13 گولڈ میڈل حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئے. اسلام آباد میں ...
مزید پڑھیں »ویمنز انڈر19ایشیا کپ ،پاکستان پہلا میچ آج بھارت کیخلاف کھیلے گا
کوالالمپور۔ویمنز انڈر 19 ایشیا کپ کا میلہ کل ملائشیا میں سجے گا ویمنز انڈر 19 ایشیا کپ کا میلہ کل ملائشیا میں سجے گا. روایتی حریف بھارت کے خلاف پہلے امتحان سے قبل پاکستانی ٹیم کی بڑی تیاریاں بھارت کو زیر کرنے کی حکمت عملی۔ پاکستانی ویمنز انڈر 19 ٹیم کی سلنگور ٹرف کلب میں بھرپور پریکٹس کوالالمپور۔ 14 دسمبر،2024 ...
مزید پڑھیں »