آئرن مین ورلڈ چیمپین شپ میں پاکستانی ایتھلیٹ خرم خان نے تاریخ رقم کردی (اصغر علی مبارک) اسلام آباد: نیوزی لینڈ کے شہر ٹائیپو میں منعقد آئرن مین 70.3 ورلڈ چیمپین شپ میں پاکستانی ایتھلیٹ خرم خان نے تاریخ رقم کردی۔پاکستانی ایتھلیٹ نے اپنی مدد آپ تحت ایونٹ کے لیے کوالیفائی کیا، چیمپیئن شپ میں 1.9 کلومیٹر کی سوئمنگ، ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 16 دسمبر, 2024
انوینسبلزاور چیلنجرز ٹیم کی نیشنل ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ میں فتوحات
انوینسبلزاور چیلنجرز ٹیم کی نیشنل ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ میں فتوحات (اصغر علی مبارک) اسلام آباد ; نیشنل ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ میں انوینسبلزاور چیلنجرز کی ٹیموں نے فتوحات حاصل کر لیں شعیب اختر اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں انوینسبلز کی ٹیم نے اسٹرائیکرز کی ٹیم کو 35 رنز سے شکست دے دی۔ سٹرائیکرز کی ٹیم نے ٹاس جیت ...
مزید پڑھیں »بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ : لیک سٹی پینتھرز نے اینگرو ڈولفنز کو 6 وکٹوں سے ہرادیا
بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ : لیک سٹی پینتھرز نے اینگرو ڈولفنز کو 6 وکٹوں سے ہرادیا۔ وسیم جونیئر کی تین وکٹیں ، عبدالواحد بنگلزئی کی نصف سنچری ————————– راولپنڈی 16 دسمبر۔ نوازگوھر بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ میں پیر کے روز کھیلے گئے میچ میں لیک سٹی پینتھرز نے اینگرو ڈولفنز کو 6 وکٹوں سے شکست دے ...
مزید پڑھیں »متنازعہ باؤلنگ ایکشن ; بنگلہ دیشی آل راؤنڈرشکیب الحسن پر پابندی عائد
متنازعہ باؤلنگ ایکشن: بنگلہ دیشی آل راؤنڈرشکیب الحسن پر پابندی عائد بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے آل راؤنڈر شکیب الحسن پر تمام ٹاپ لیول ٹورنامنٹس میں گیندبازی کرنے پر پابندی لگا دی ہے۔ ای ایس پی این کرک انفو کی ایک رپورٹ کے مطابق تجربہ کار کرکٹر پر بی سی بی نے اتوار کو پابندی عائد کر ...
مزید پڑھیں »انڈر19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ: نیپال ویمنز ٹیم نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا
انڈر 19 ویمنز ایشیا کپ میں نیپال ویمنز ٹیم نے پاکستان کو6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ تفصیلات کے مطابق نیپال ویمنز ٹیم نے پاکستان کا 105 رنز کا ہدف4 وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 104 رنز بنائے۔ نیپال نے ہدف 19 ویں ...
مزید پڑھیں »سکیورٹی گارڈ کی باصلاحیت بیٹی شہر بانو انٹرنیشنل کرکٹر بن گئی
سکیورٹی گارڈ کی باصلاحیت بیٹی شہر بانو انٹرنیشنل کرکٹر بن گئی سکیورٹی گارڈ کی باصلاحیت بیٹی انٹرنیشنل کرکٹر بن گئی، ہیڈ کوچ محسن کمال نے لیفٹ آرم فاسٹ باؤلر شہر بانو کو ڈیبیو کیپ پہنائی۔ شہربانو کا تعلق لودھراں سے ہے، انہوں نے ملائشیا میں ویمنز انڈر 19 ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ میں انٹرنیشنل کیریئر کا آغاز نیپال کے خلاف ...
مزید پڑھیں »قائداعظم نیشنل ویٹ لفٹنگ چیمپیئن شپ ; آرمی کی ٹیم نے میدان مار لیا
قائداعظم نیشنل ویٹ لفٹنگ چیمپیئن شپ میں آرمی کی ٹیم نے میدان مار لیا قائد اعظم نیشنل ویٹ لفٹنگ چیمپیئن شپ 2024 میں آرمی ویٹ لفٹنگ ٹیم نے پہلی پوزیشن اپنے نام کر لی۔ پاکستان ویٹ لفٹنگ فیڈریشن کے زیر انتظام قائد اعظم نیشنل ویٹ لفٹنگ چیمپیئن شپ لاہور میں منعقد ہوئی۔ آرمی ویٹ لفٹنگ ٹیم نے 4 گولڈ میڈلز، ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ون ڈے سیریز آج سے شروع ہوگی
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ون ڈے سیریز آج سے شروع ہوگی۔ پہلا میچ پارل میں کھیلا جائے گا۔ ———————————— پارل 16 دسمبر۔ نوازگوھر پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا پہلا ون ڈے انٹرنیشنل کل پارل کے بولینڈ پارک میں کھیلا جائے گا۔ دوسرا میچ 19 دسمبر کو نیولینڈز کیپ ٹاؤن اور تیسرا میچ ...
مزید پڑھیں »پشاور ; آل مڈل گرلز سکولز سپورٹس فیسٹیول اختتام پذیر
آل مڈل گرلز سکولز سپورٹس فیسٹیول اختتام پذیر آل مڈل گرلز سکولز سپورٹس فیسٹیول کی اختتامی تقریب گزشتہ روز جی جی ایچ ایس لیڈی گرفتھ کے گرائونڈ پر منعقد ہوئی اس موقع پر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر زنانہ پشاور صوفیہ تبسم مہمان خصوصی تھیں جنہوں نے ونر کھلاڑیوں اور ٹیموں میں ٹرافیاں اور دیگر انعامات تقسیم کئے ان کے ہمراہ صدر ...
مزید پڑھیں »پاکستان فٹبال فیڈریشن کی نارملائزیشن کمیٹی کی مدت میں پھر توسیع
پاکستان فٹبال فیڈریشن کی نارملائزیشن کمیٹی کی مدت میں پھر توسیع فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کے معاملات چلانے والی نارملائزیشن کمیٹی کی مدت میں ایک بار پھر توسیع کر دی۔ ہارون ملک کی سربراہی میں کام کرنے والی نارملائزیشن کمیٹی کی مدت گزشتہ روز پوری ہوگئی تھی تاہم فیفا کی جانب سے اب نارملائزیشن کمیٹی ...
مزید پڑھیں »