ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : دسمبر 2024

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان آخری ون ڈے کل کھیلا جائے گا

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان آخری ون ڈے میچ کل (اتوار) کو کھیلا جائے گا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم جنوبی افریقہ کے خلاف تیسرا اور آخری ایک روزہ میچ کھیلنے کے لئے جوہانسبرگ پہنچ گئی ہے۔ پاکستانی ٹیم کی جنوبی افریقہ کو کلین سویپ کرنے کی پوری تیاری ہے جبکہ پروٹیز بھی آخری میچ جیتنے کے لئے بھرپور کوشش کریں ...

مزید پڑھیں »

چیمپئنز ٹرافی ; آئی سی سی کا وفد نیشنل سٹیڈیم پہنچ گیا

آئی سی سی کا وفد نیشنل سٹیڈیم پہنچ گیا، زیرِ تعمیر عمارت کاجائزہ چیمپئنز ٹرافی کی تیاریوں کے سلسلے میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے وفد نے نیشنل سٹیڈیم کراچی کا دورہ کیا اور سٹیڈیم میں زیرِ تعمیر نئی عمارت کے کام کا جائزہ لیا۔ وفد میں آئی سی سی ایونٹ منیجر عون زیدی، براڈ کاسٹر، مارکیٹنگ و ...

مزید پڑھیں »

عالمی مقابلوں کیلئے جانیوالے کھلاڑیوں و آفیشلز کے غائب ہونے کی تفصیلات سینیٹ میں پیش

عالمی مقابلوں کیلئے جانیوالے کھلاڑیوں و آفیشلز کے غائب ہونے کی تفصیلات سینیٹ میں پیش اسلام آباد (این این آئی) وزارت بین الصوبائی رابطہ نے بیرون ملک کھیلوں کے مقابلوں میں وہیں رہ جانیوالے کھلاڑیوں اور آفیشلز کی تفصیلات سینیٹ میں پیش کردیں۔ تحریری جواب میں کہا گیا ہے کہ 2022میں ہنگری میں ورلڈچیمپئن شپ مقابلوں کے دوران پاکستانی سوئمر ...

مزید پڑھیں »

انٹرنیشنل روئنک مقابلے ; پاکستانی روئرز نے9گولڈ میڈل اپنے نام کیے

انٹرنیشنل روئنک مقابلے،پاکستانی روئرزنے9گولڈ میڈل اپنے نام کیے پاکستان روئرز (کشتی رانی)نے تھائی لینڈ انٹرنیشنل روئنک مقابلوں میں دھوم مچادی، شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 9گولڈ میڈل سمیت23 تمغے اپنے نام کیے۔ کراچی بوٹ کلب کی نمائندگی کرتے ہوئے مختلف کیٹیگریز میں محمد اسد نے تین سونے کے تمغے جیتے، ٹیسٹ کرکٹر فیصل اقبال کی بیٹی حوریا فیصل اور ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اسپورٹس بورڈ اور اولمپک ایسوسی ایشن ایک بار پھر آمنے سامنے

پاکستان اسپورٹس بورڈ اور اولمپک ایسوسی ایشن ایک بار پھر آمنے سامنے اسلام آباد (آئی پی ایس ) پاکستان اسپورٹس بورڈ(پی ایس بی) اور پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن(پی او اے) ایک بار پھر آمنے سامنے آگئے۔ پی ایس بی نے انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی اور اولمپک کونسل آف ایشیا کو خط لکھ دیا جس میں پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے ہونے ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ ٹینس لیگ کے سیزن 3 کا شاندار آغاز

ورلڈ ٹینس لیگ کے سیزن 3 کا شاندار آغاز ابوظہبی : ورلڈ ٹینس لیگ سیزن 3 کا آغاز شاندار ایکشن کے ساتھ ہوا اور گیم چینجرز فالکنز نے اتحاد ایرینا میں سیزن کے افتتاحی میچ میں ٹی ایس ایل ہاکس کو 29-26 سے ڈرامائی طور پر شکست دے دی۔ اوپنر نے ڈبلز اور سنگلز دونوں کیٹگریز میں سخت مقابلے کا ...

مزید پڑھیں »

ہمبنٹوٹا بنگلہ ٹائیگرز نے سری لنکا ٹی 10 سپر لیگ کا ٹائیل جیت لیا

ہمبنٹوٹا بنگلہ ٹائیگرز نے سری لنکا ٹی 10 سپر لیگ کا ٹائیل جیت لیا کولمبو ; لنکا ٹی 10 سپر لیگ کے پہلے ایڈیشن اور ٹورنامنٹ میں ہمبنٹوٹا بنگلہ ٹائیگرز نے ٹائٹل مقابلے میں ٹائٹنز کو 26 رنز سے شکست دیکر پہلی چیمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کیا۔ بنگلہ ٹائیگرز نے محمد شہزاد، کپتان داسن شناکا، شیون ڈینیل کی شاندار ...

مزید پڑھیں »

آل سندھ حیات ہائی اسپیڈ کرکٹ لیگ۔افتتاحی میچ لاروش کے نام

آل سندھ حیات ہائی اسپیڈ کرکٹ لیگ۔افتتاحی میچ لاروش کے نام۔ فرینڈز سی سی ٹنڈو جام کو شکست، مہمان خصوصی ڈی ایس او حیدرآباد مریم کیریو نے افتتاح کیا۔ حیدرآباد (سپورٹس لنک رپورٹ) لاروش کرکٹ کلب کراچی نے آل سندھ حیات ہائی اسپیڈ کرکٹ لیگ کا افتتاحی میچ جیت لیا،فرینڈز سی سی ٹنڈو جام کو شکست ہو گئی۔ سندھ ایگری ...

مزید پڑھیں »

بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ : الائیڈ بینک اسٹالیئنز اور نور پور لائنز کی کامیابی

بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ : الائیڈ بینک اسٹالیئنز اور نور پور لائنز کی کامیابی۔ لائنز کے آفاق آفریدی کی ہیٹ ٹرک پانچ وکٹیں حاصل کیں اسٹالیئنز۔ مارخورز اور لائنز پوائنٹس ٹیبل پر دس دس پوائنٹس کےساتھ سرفہرست۔ ————————————- راولپنڈی 20 دسمبر۔ نوازگوھر بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ میں جمعہ کو کھیلے گئے میچوں میں الائیڈ بینک اسٹالیئنز ...

مزید پڑھیں »

نیشنل ویمن ون ڈے ٹورنامنٹ ; اسٹارز اور کانکرز نے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا

اسٹرائیکرز کو چھ وکٹوں سے شکست، اسٹارز 82 رنز سے کامیاب اسٹارز اور کانکرز نے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا اسلام آباد کے ڈائمنڈ کرکٹ گراونڈ میں کھیلے گئے نیشنل ویمن ون ڈے ٹورنامنٹ کے میچ میں کانکرز نے اسٹرائیکر ز کو چھ وکٹوں سے شکست دے دی، کانکرز نے ٹاس جیت کر اسٹرائیکر ز کی ٹیم کو پہلے ...

مزید پڑھیں »