پاکستان نے پہلے ون ڈے میچ میں جنوبی افریقا کو شکست دے دی، پاکستان نے 240رنز کاہدف7وکٹوں کے نقصان پر آخری اوور میں حاصل کیا، صائم ایوب نے 119گیندوں پر109رنز کی اننگز کھیلی، ان کی اننگز میں 10چوکے،3 چھکے شامل تھے،یہ ان کے ون ڈے کیرئیر کی دوسری سنچری تھی۔ پارل میں ہونیوالے پاکستان اور جنوبی افریقا کی ٹیموں کے ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : دسمبر 2024
یو ایس جونیئر اوپن اسکواش چیمپیئن شپ ; ماہ نور علی نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
یوایس جونیئراوپن اسکواش چیمپیئن شپ: پاکستان کی ماہ نور علی نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا یو ایس جونیئر اوپن اسکواش چیمپیئن شپ میں پاکستان کی ماہ نور علی نے ملک کا نام روشن کر دیا۔ امریکا میں جاری یو ایس جونیئر اوپن اسکواش چیمپیئن شپ میں پاکستان کی ماہ نورعلی نے فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔ ماہ نورعلی یو ایس ...
مزید پڑھیں »پاکستانی ایم ایم اے اسٹارز کا کراچی ایئرپورٹ پر شاندار استقبال
پاکستانی ایم ایم اے اسٹارز کا کراچی ایئرپورٹ پر شاندار استقبال کراچی : پاکستان کی اسپورٹس کمیونٹی نے آج شام ورلڈ ایم ایم اے چیمپئن 2024 محمد ثاقب اور پاکستان کی پہلی خاتون ایم ایم اے انٹرنیشنل ریفری محترمہ اسرا وسیم کی آمد پر ان کا شاندار استقبال کیا۔ اس موقع پر مداحوں، اسپورٹس حکام اور دیگر سپورٹرز نے ان ...
مزید پڑھیں »ڈیرن سیمی ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر
ڈیرن سیمی ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر ڈیرن سیمی اپریل 2025 سے ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ہوں گے۔ وہ آندرے کولے کی جگہ ریڈ بال فارمیٹ میں کوچنگ کی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔ ویسٹ انڈیز کے سابق مایہ نازکرکٹراورکپتان ڈیرن سیمی کو ویسٹ انڈیز کے تمام فارمیٹس کی مینزکرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر ...
مزید پڑھیں »کھلاڑیوں میں ٹیلنٹ مگر پی سی بی کا رویہ بہتر نہیں ، جیسن گلیسپی
کھلاڑیوں میں ٹیلنٹ مگر پی سی بی کا رویہ بہتر نہیں ، گلیسپی کی تنقید پاکستان کے سابق ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی نے کہا ہے کہ اگر نظام بہتر ہو تو پاکستان کرکٹ کو بہتری سے کوئی نہیں روک سکتا، انکاکہناتھا ہائی پرفارمنس کوچ ٹم نیلسن کے معاملے پر بے خبری پی سی بی کے ساتھ ناراضگی کا سبب بنی، ...
مزید پڑھیں »نیوزی لینڈ نے آخری ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کو 423 رنز سے شکست دے دی
نیوزی لینڈ نے آخری ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کو 423 رنز سے شکست دے دی۔ نیوزی لینڈ نے 3 ٹیسٹ میچز کی سیریز کے آخری میچ میں انگلینڈ کو 423 رنز سے شکست دے دی۔ ہملٹن میں کھیلے گئے میچ میں 658 کے تعاقب میں انگلینڈ کی ٹیم دوسری اننگز میں 234 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ انگلینڈ کی ...
مزید پڑھیں »کیوی فاسٹ باؤلر ٹم ساؤتھی کا ٹیسٹ کیریئر اختتام پذیر
کیوی فاسٹ باؤلر ٹم ساؤتھی کا ٹیسٹ کیریئر اختتام پذیر ہملٹن: (ویب ڈیسک) نیوزی لینڈ کے فاسٹ باؤلر ٹم ساؤتھی کا ٹیسٹ کیریئر جیت کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا۔ 36 سالہ ٹم ساؤتھی نے ہیملٹن میں انگلینڈ کے خلاف کیریئر کا آخری ٹیسٹ میچ کھیلا جس میں نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو شکست دی۔ ٹم ساؤتھی نے آخری ٹیسٹ میچ ...
مزید پڑھیں »قائد اعظم بین الصوبائی گیمز ، خیبرپختونخوا کی فتوحات کا سلسلہ جاری
قائد اعظم بین الصوبائی گیمز ، خیبرپختونخوا کی فتوحات کا سلسلہ جاری اسلام آباد(نوازگوھر) قائد اعظم بین الصوبائی گیمز 2024 میں خیبرپختونخوا کی فتوحات کا سلسلہ جاری مجموعی طور پر 5 گولڈ،8سلور اور 6 براونز میڈل حاصل کرنے میں کامیاب جبکہ سکواش،اتھلٹکس کے مختلف ایونٹس میں فائنل ،والی بال اور فٹبال میں سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا ، جناح ...
مزید پڑھیں »آل پاکستان انٹریونیورسٹی کرکٹ چیمپئن شپ پشاوریونیورسٹی نے جیت لی
آل پاکستان انٹریونیورسٹی کرکٹ چیمپئن شپ پشاوریونیورسٹی نے جیت لی پشاور( سپورٹس لنک ) پاکستان کرکٹ بورڈ اور ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے تعاون سے آل پاکستان انٹریونیورسٹی کرکٹ چیمپیئن شپ پشاوریونیورسٹی نے جیت لی ، فائنل میں پنجاب یونیورسٹی کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 22 رنز سے شکست، ایونٹ میں پاکستان بھر سے 18 جامعات کی کرکٹ ٹیمیوںنے حصہ ...
مزید پڑھیں »ایس اکیڈمی کے بلال نے حیران کن فتح حاصل کی، ابو بکر نے سیمی زیب کو شکست دی
ایس اکیڈمی کے بلال نے حیران کن فتح حاصل کی، ابو بکر نے سیمی زیب کو شکست دی لاہور : 16 دسمبر 2024 ; نوازگوھر ایس ٹینس اکیڈمی کے بلال عاصم اور واپڈا کے ابو بکر طلحہ نے خواجہ افتخار احمد میموریل نیشنل رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ 2024 کے پہلے مرحلے میں حیران کن فتوحات حاصل کیں۔ یہ ٹورنامنٹ پیر ...
مزید پڑھیں »