ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : دسمبر 2024

قائداعظم گیمز کی ٹرافی کی تقریب رونمائی

قائداعظم گیمز کی ٹرافی کی تقریب رونمائی، افتتاحی تقریب آج اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سپورٹس بورڈ کمپلیکس د میں قائداعظم بین الصوبائی گیمز کی ٹرافی کی تقریب رونمائی ہوئی، ٹرافی کی رونمائی پاکستان کے اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے کی ۔۔ تقریب میں پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل یاسر پیرزادہ بھی موجود تھے ۔اولمپیئن ارشد ندیم ...

مزید پڑھیں »

مینز بگ بیش لیگ 14واں ایڈیشن کل سے آسٹریلیا میں شروع

مینز بگ بیش لیگ کل سے آسٹریلیا میں شروع  کرکٹ آسٹریلیا(سی اے ) کے زیر اہتمام مینز بگ بیش لیگ کا 14واں ایڈیشن کل سے آسٹریلیا میں شروع ہوگا۔ بگ بیش لیگ میں 8 ٹیمیں ایڈیلیڈ سٹرائیکرز، دفاعی چیمپئن برسبین ہیٹ ، ہوبارٹ ہریکینز، میلبورن رینیگیڈز، میلبورن سٹارز، پرتھ سکارچر ز، سڈنی سکسرز اور سڈنی تھنڈرٹائٹل کے حصول کے لئے ...

مزید پڑھیں »

فاسٹ بولر محمد عامر نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

عالمی شہرت یافتہ فاسٹ بولر محمد عامر نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز آل راؤنڈر عماد وسیم نے بھی انٹر نیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا، دونوں کھلاڑیوں کو آخری بار پاکستان کے لیے اس سال امریکا اور ویسٹ انڈیز میں ہونے والے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی سٹار بیٹر بابر اعظم نے ٹی20 کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سٹار بیٹر بابر اعظم نے ٹی20 کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی۔ بابر اعظم نے سنچورین میں کھیلے گئے دوسرے ٹی 20 میچ کے دوران کیریئر کے تیز ترین 11 ہزار رنز مکمل کر لیے۔ پاکستانی بیٹر نے یہ سنگ میل پاکستان کی اننگز کے دوران اپنا 11 واں رنز مکمل کرنے پر عبور کیا، وہ ...

مزید پڑھیں »

اسرا وسیم، پاکستان کی پہلی خاتون بین الاقوامی ایم ایم اے ریفری ورلڈ چیمپئن شپ 2024 میں شامل

اسرا وسیم، پاکستان کی پہلی خاتون بین الاقوامی ایم ایم اے ریفری ورلڈ چیمپئن شپ 2024 میں شامل پاکستان مکسڈ مارشل آرٹس فیڈریشن (PMMAF) نے ایک تاریخی لمحے کا جشن منایا، جب اسرا وسیم، جو گلوبل ایسوسی ایشن آف مکسڈ مارشل آرٹس (GAMMA) سے تصدیق شدہ پاکستان کی پہلی خاتون بین الاقوامی ریفری ہیں، نے ورلڈ ایم ایم اے چیمپئن ...

مزید پڑھیں »

بولنگ ایکشن مشکوک ؛ بنگلہ دیشی آل راؤنڈر شکیب الحسن کو بولنگ سے روک دیا

بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شکیب الحسن کو بولنگ ایکشن مشکوک ہونے پر بولنگ سے روک دیا گیا۔ کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق شکیب الحسن کا بولنگ ایکشن کاؤنٹی چیمپئن شپ میں رپورٹ کیا گیا تھا, شکیب الحسن اس دوران انگلینڈ کی سرے کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کر رہے تھے, ایکشن رپورٹ ہونے کے بعد انگلینڈ کرکٹ بورڈ ...

مزید پڑھیں »

قائداعظم بین الصوبائی گیمز کی ٹرافی کی تقریب رونمائی

قائداعظم بین الصوبائی گیمز کی ٹرافی کی تقریب رونمائی اسلام آباد۔ (اصغر علی مبارک) پاکستان سپورٹس بورڈ اسلام آباد میں قائداعظم بین الصوبائی گیمز کی ٹرافی کی شاندار تقریب رونمائی منعقد ہوئی۔ ٹرافی کی رونمائی پاکستان کے اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے کی، جنہوں نے اس موقع پر نوجوان کھلاڑیوں کے لیے اپنے جوش و جذبے کا اظہار کیا۔ ...

مزید پڑھیں »

چیمپئنز ٹرافی ; آئی سی سی اور بھارت نے پی سی بی کی تمام شرائط مان لیں، بھارتی میڈیا

چیمپئنز ٹرافی پر آئی سی سی اور بھارت نے پی سی بی کی تمام شرائط مان لیں، بھارتی میڈیا کا دعویٰ بھارتی میڈیا کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی 2025 ہائبرڈ ماڈل کے تحت ہوگی اور چیمپئنز ٹرافی پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) اور بھارت نے پاکستن کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی تمام ...

مزید پڑھیں »

خواجہ افتخار میموریل ٹینس چیمپئن شپ کا آج سے آغاز

خواجہ افتخار میموریل ٹینس چیمپئن شپ کا آج سے آغاز  لاہور: خواجہ افتخار میموریل نیشنل رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ 2024 کا آغاز آج (14 دسمبر) کو اسپورٹس بورڈ پنجاب ٹینس اکیڈمی، نشتر پارک لاہور میں ہو رہا ہے۔ اس چیمپئن شپ میں پاکستان کے ٹینس آئیکون اور ستارۂ امتیاز کے حامل اعصام الحق قریشی سمیت دیگر نامور کھلاڑی عقیل خان، ...

مزید پڑھیں »

ہمنہ امجد کی لگاتار چوتھی کامیابی، سونی ولی کپ میں نئی تاریخ رقم

ہمنہ امجد کی لگاتار چوتھی کامیابی، سونی ولی کپ میں نئی تاریخ رقم لاہور: ایک قوم اپنی تاریخ کو اس وقت مزید مضبوط کرتی ہے جب وہ اپنے بانیوں کو خراج تحسین پیش کرتی ہے، ان کی کامیابیوں سے تحریک حاصل کرتی ہے، اور ان کے ورثے کو زندہ رکھتی ہے۔ خیبر پختونخواہ ایمیچور گالف چیمپئن شپ اس جذبے کی ...

مزید پڑھیں »