ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : دسمبر 2024

عبدالعلیم لاشاری کا ڈسٹرکٹ ایسٹ کراچی میں جاری فری کوچنگ کیمپ کا دورہ 

سیکرٹری اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز عبدالعلیم لاشاری کا ڈسٹرکٹ ایسٹ میں جاری فری کوچنگ کیمپ کا دورہ  کراچی (سپورٹس لنک) سیکرٹری اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز گورنمنٹ آف سندھ عبدالعلیم لاشاری کا ڈسٹرکٹ ایسٹ میں جاری ونٹر اسپورٹس کمپ کا دورہ کیا اس موقع پر ڈسٹرکٹ اسپورٹس آفیسر اسماعیل شاہ، شطرنج کوچ محمد واصف، بیڈمنٹن کوچ فرحان لاشاری، والی بال کوچ ...

مزید پڑھیں »

واپڈا، آرمی نیشنل وویمنز باسکٹ بال چیمپین شپ کے سیمی فاٸنل راونڈ میں پہنچ گٸی

واپڈا، آرمی نیشنل وویمنز باسکٹ بال چیمپین شپ کے سیمی فاٸنل راونڈ میں پہنچ گٸی دفاعی چیمپین پاکستان واپڈا اور آرمی نے نیشنل وویمنز باسکٹ بال چیمپین شپ میں فتوحات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوے ایونٹ کے سیمی فاٸنل راونڈ کیلٸے کوالیفاٸی کرلیا۔ پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام واپڈا سپورٹس کمپلیکس لاہور میں جاری چیمپٸین شپ کے دوسرے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ سیزن 10 ; شکیب الحسن کس ٹیم میں شامل؟

پی ایس ایل سیزن 10 کیلئے کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا عمل جاری ہے، بنگلہ دیش کے اسٹار کھلاڑی شکیب الحسن نے پی ایس ایل کیلئے رجسٹرڈ کرلیا۔ تفصیلات کےمطابق شکیب الحسن پاکستان سپر لیگ میں پشاور زلمی کی نمائندگی کرچکے ہیں، اس سے قبل پاکستان سپر لیگ سیزن 10 کے لئے انگلینڈ کے معروف کھلاڑی ڈیوڈ ملان نے اپنی دستیابی ...

مزید پڑھیں »

اولمپئنز اور عالمی چیمپئنز کیلئے گولڈ کارڈ جاری کرنے کی منظوری

پاکستان سپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے تمغہ جیتنے والے اولمپئنز اور عالمی چیمپئنز کے لئے گولڈ کارڈ جاری کرنے کی منظوری دے دی۔ گولڈ کارڈ جاری کرنے کا مقصد بین الاقوامی سطح پر ان کی کامیابیوں کو تسلیم کرنا اور ان کو اعزاز دینا ہے، پی ایس بی کے ایک نوٹیفکیشن کے مطابق گولڈ کارڈ پاکستان کی کھیلوں کی ...

مزید پڑھیں »

قائداعظم ٹرافی سہ فریقی مرحلہ : سیالکوٹ نے پہلے دن 4 وکٹوں پر336رنز بنالیے

قائداعظم ٹرافی سہ فریقی مرحلہ : سیالکوٹ نے لاہور وائٹس کے خلاف پہلے دن 4 وکٹوں پر336 رنز بنالیے۔ اذان اویس اور عاشر محمود کی سنچریاں اور تیسری وکٹ کے لیے 214 رنز کی شراکت۔ کراچی 27 دسمبر۔ نوجوان اذان اویس اور عاشر محمود کی شاندار سنچریوں کی بدولت سیالکوٹ نے قائداعظم ٹرافی کے سہ فریقی مرحلے کے آخری میچ ...

مزید پڑھیں »

 ڈیرل مچل اور ایلیکس کیری پی ایس ایل10 ڈرافٹ کیلئے رجسٹرڈ

 ڈیرل مچل اور آسٹریلیا کے ایلیکس کیری نے پی ایس ایل ڈرافٹ کیلئے خود کو رجسٹرڈ کروا لیا آسٹریلیا کے بیٹر ایلیکس کیری نے پی ایس ایل ڈرافٹ کے لئے خود کو رجسٹرڈ کروا لیا ہے۔ پی سی بی نے آسٹریلوی وکٹ کیپر بیٹر کا نام جاری کر دیا ہے، ایلیکس کیری نے 108 ٹی ٹوئنٹی میچز میں دو سنچریوں ...

مزید پڑھیں »

فیصل بینک کی 69ویں نیشنل ٹریک سائیکلنگ چیمپئن شپ لاہور میں شروع

فیصل بینک کی 69ویں نیشنل ٹریک سائیکلنگ چیمپئن شپ لاہور میں شروع ہوگی۔ فیصل بینک کی 69ویں نیشنل ٹریک سائیکلنگ چیمپئن شپ 27 دسمبر 2024 کو سائیکلنگ ویلڈروم لاہور میں شروع ہو رہی ہے۔ تین روزہ چیمپیئن شپ میں دس مختلف ٹیموں کے سائیکلسٹ اکٹھے ہوں گے، جو قوم میں ٹیلنٹ کے عروج کی نمائندگی کریں گے۔ اس سے قبل ...

مزید پڑھیں »

قائد اعظم گیمز میں "گھوسٹ” فیمیل سویمرز: خیبر پختونخوا کی خواتین کی ٹیم کیوں نہیں آئی

قائد اعظم گیمز میں "گھوسٹ” فیمیل سویمرز: خیبر پختونخوا کی خواتین کی ٹیم کیوں نہیں آئی. مسرت اللہ جان اسلام آباد میں ہونیوالے حالیہ قائد اعظم گیمز میں خیبر پختونخوا (خیبر پختونخوا) کی خواتین کی سوئمنگ ٹیم کے حوالے سے ایک عجیب و غریب واقعہ سامنے آیا ہے۔ پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) کو صوبائی اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ کی جانب ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اے ایف سی ایشین ویمن فٹسال کوالیفائنگ راؤنڈ سے دستبردار

فنڈز کی کمی کے باعث پاکستان اے ایف سی ایشین ویمن فٹسال کوالیفائنگ راؤنڈ سے دستبردار ہوگیا۔ اے ایف سی ایشین ویمن فٹسال کوالیفیکشن راؤنڈ کے میچز اگلے ماہ ہونا تھے، گروپ بی میں شامل پاکستان کے میچز انڈونیشیا میں ہونا تھے۔ پاکستان فٹبال فیڈریشن نے فنڈز نہ ہونے کی وجہ ایونٹ سے دستبردار ہونے کا فیصلہ کیا۔ پی ایف ...

مزید پڑھیں »

سنچورین ٹیسٹ کا دوسرا روز ختم: پروٹیز 301 رنز پر ڈھیر، پاکستان 3 وکٹوں پر 88 رنز

سنچورین ٹیسٹ کا دوسرا روز ختم: پروٹیز 301 رنز پر ڈھیر، پاکستان نے 3 وکٹوں پر 88 رنز بنالیے پاکستان کیخلاف پہلی اننگز میں جنوبی افریقا کی ٹیم 301 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی، پروٹیز کو گرین شرٹس پر 90 رنز کی برتری حاصل ہوگئی، پاکستان نے دوسری اننگز کھیلتے ہوئے 3 وکٹوں کے نقصان پر 88 رنز بنالیے۔ پاکستان ...

مزید پڑھیں »