ابوظہبی ٹی 10، یوپی نوابز نے اپنے آخری راؤنڈ میچ میں بنگلہ ٹائیگرز کو ہرادیا ابوظہبی : ابوظہبی ٹی 10 لیگ 2024 کے اپنے آخری راؤنڈ میچ میں یوپی نوابز نے بنگلہ ٹائیگرز کو شکست دے دی۔ اس جیت کے ساتھ یوپی نے دو اہم پوائنٹس چھین لئے اور اس نے 7 میچوں میں مجموعی طور پر 8 پوائنٹس حاصل ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : دسمبر 2024
دہلی بلز نے ابوظہبی ٹی 10 میں پلے آف کے لئے کوالیفائی کرلیا
دہلی بلز نے ابوظہبی ٹی 10 میں پلے آف کے لئے کوالیفائی کرلیا ابوظہبی : ابوظہبی ٹی 10 ٹورنامنٹ کے پلے آف مرحلے میں دہلی بلز کو دکن گلیڈی ایٹرز کے ہاتھوں 3 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کرنے والے کپتان نکولس پورن نے 12 گیندوں پر 28 رنز بنا کر اپنی ...
مزید پڑھیں »ابوظہبی ٹی 10 ٹورنامنٹ میں اسیمپ آرمی کی پہلی شکست
ابوظہبی ٹی 10 ٹورنامنٹ میں اسیمپ آرمی کی پہلی شکست ابوظہبی : عجمان بولٹس نے مورس ویل اسیمپ آرمی کو 3 وکٹوں سے شکست دیکر حریف ٹیم کو سیزن کی پہلی شکست سے دوچار کر دیا۔ اینڈریز گوس کی 27 گیندوں پر ناقابل شکست 43 رنز کی اننگز کی بدولت مورس ویل اسمیپ آرمی نے مقررہ 10 اوورز میں 5 ...
مزید پڑھیں »ٹی 10 متحدہ عرب امارات کرکٹ کے لئے اہم ہے، لانس کلوزنر
ٹی 10 متحدہ عرب امارات کرکٹ کے لئے اہم ہے، لانس کلوزنر ابوظبی (نوازگوھر) ذیشان نصیر، محمد روہید، روہان مصطفیٰ متحدہ عرب امارات کے چند ایسے کھلاڑی ہیں جنہوں نے ابوظبی ٹی 10 کرکٹ میں اپنا نام بنایا ہے۔ گزشتہ برسوں کے دوران کرکٹ کے تیز ترین فارمیٹ نے قوم کو اچھا ٹیلنٹ دیا ہے جنہوں نے بین الاقوامی کرکٹ ...
مزید پڑھیں »بولرز ٹی 10 فارمیٹ میں کامیابی کیلئے بولنگ پر توجہ دینا ضروری ہے، نور احمد
بولرز ٹی 10 فارمیٹ میں کامیابی کیلئے بولنگ پر توجہ دینا ضروری ہے، نور احمد ابوظبی(نوازگوھر) افغانستان کے اسپنر نور احمد نے کہا ہے کہ ٹی 10 فارمیٹ کھیل کی تیز رفتار شکل ہے لیکن اس میں درست طریقے سے بولنگ کرنے سے بالرز کو کامیابی حاصل کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ کھیل کا ...
مزید پڑھیں »ابوظبی ٹی 10، ناردرن واریئرز کو شکست دے دی
ابوظبی ٹی 10، ناردرن واریئرز کو شکست دے دی ابوظبی (نوازگوھر) ٹیم ابوظبی نے نادرن واریئرز کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر میچ جیت لیا۔ ٹیم ابوظبی کے بولنگ یونٹ نے کبھی بھی مخالف ٹیم کو کھیل میں برتری حاصل نہیں کرنے دی اور اسے 10 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 73 رنز تک محدود کردیا۔ افغانستان ...
مزید پڑھیں »عادل خان سوئمنگ پول بندش: قائداعظم گیمز میں خیبرپختونخوا کے گولڈ میڈلز کی امیدیں خطرے میں
عادلخان سوئمنگ پول بندش: قائداعظم گیمز میں خیبرپختونخوا کے گولڈ میڈلز کی امیدیں خطرے میں مسرت اللہ جان پشاور اسپورٹس کمپلیکس میں واقع عدیل خان سوئمنگ پول اکتوبر کے بعد بند کر دیا گیا تھا، حالانکہ اس سیزن میں اس نے 9.8 ملین روپے سے زائد کی آمدنی حاصل کی۔ فی فرد 500 روپے کی فیس کے باوجود پول میں ...
مزید پڑھیں »قائداعظم گیمز ; خیبرپختونخواہ کے کھلاڑیوں کے تربیتی اور کوچنگ کیمپ کا آغاز دو دسمبر کو ہوگا
قائداعظم گیمز کی تیاری کے لیے خیبرپختونخواہ کے کھلاڑیوں کے تربیتی اور کوچنگ کیمپ کا آغاز 2دسمبر کو ہوگا قائداعظم گیمز کی تیاری کے لیے خیبرپختونخواہ میں کھیلوں کے ایک اہم تربیتی اور کوچنگ کیمپ پیر 2 دسمبر 2024 سے شروع ہو گا جو 10 دسمبر تک جاری رہے گا۔ اس کیمپ میں صوبہ بھر سے 15 سے زائد کھیلوں ...
مزید پڑھیں »پشاور سپورٹس کمپلیکس میں آٹو شو، کھلاڑیوں کے تحفظات
پشاور سپورٹس کمپلیکس میں آٹو شو، کھلاڑیوں کے تحفظات خیبرپختونخوا سپورٹس ڈائریکٹوریٹ کی جانب سے پشاور سپورٹس کمپلیکس میں منعقد ہونے والا آٹو شو ایک بہترین کاوش تھی۔ اس اقدام سے گراونڈ کو متنوع بنانے اور آمدنی حاصل کرنے کا موقع ملا، جو تازہ ہوا کا جھونکا ثابت ہو سکتا ہے۔ تاہم، ایسے ایونٹ کے لیے فٹ بال گراونڈ کا ...
مزید پڑھیں »پاکستان واپڈا نے قومی انٹر ڈیپارٹمنٹ مینز نیٹ بال چیمپئن شپ 2024 جیت لی
پاکستان واپڈا نے قومی انٹر ڈیپارٹمنٹ مینز نیٹ بال چیمپئن شپ اور سندھ نے قومی بین الصوبائی مین نیٹ بال چیمپئن شپ 2024 جیت لی۔ نیشنل انٹر ڈیپارٹمنٹ کا فائنل میچ پاکستان واپڈا اور پاکستان نیوی کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا۔ پاکستان واپڈا کو 23-18 گول سے ہرا دیا۔ واپڈا کے محمد زین نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ...
مزید پڑھیں »