نیاز خان ، قائداعظم ٹرافی کے پلیئر آف دی ٹورنامنٹ پاکستان کے سب سے بڑے ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے پر خوشی ہے۔ نیاز خان ۔ اسلام آباد ؛ 08 جنوری،۔2024۔ نوازگوھر پشاور ریجن کا قائداعظم ٹرافی 2024-25 میں سفر رنر اپ کے طور پر ختم ہوا ۔ اتوار کو یو بی ایل اسپورٹس کمپلیکس کراچی میں اسےسیالکوٹ ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 8 جنوری, 2025
ایچ بی ایل پی ایس ایل 10؛ ڈرافٹنگ کی تاریخ اور وینیو کا اعلان
اپ ڈیٹ ، ایچ بی ایل پی ایس ایل ڈرافٹ تقریب لاہور ۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل پلیئر ڈرافٹ کی تقریب 13 جنوری کو حضوری باغ لاہور قلعہ میں منعقد ہوگی۔ پہلے یہ تقریب گوادر میں ہونا تھی تاہم لاجسٹک چیلنجز کے سبب اسے گوادر سے لاہورمنتقل کر دیا گیا ہے۔ مارچ میں ہونے والے ایچ بی ایل ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل 10؛ اسمتھ اور کین ولیمسن کی ڈرافٹ میں شمولیت سے معذرت
پی ایس ایل 10؛ اسمتھ کی ڈرافٹ میں شمولیت سے معذرت، کین ولیمسن کا بھی انکار اسٹیو اسمتھ نے پی ایس ایل ڈرافٹ میں شمولیت سے معذرت کر لی، انھوں نے دیگر مصروفیات کو فیصلے کی وجہ قرار دیا ہے جبکہ کین ولیمسن بھی انکار کر چکے ہیں البتہ انھیں منانے کی کوششیں اب بھی جاری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ...
مزید پڑھیں »سائمن ٹوفل آئی ایل ٹی 20 سیزن 3 کے افتتاحی میچ میں امپائرنگ کریں گے
سائمن ٹوفل آئی ایل ٹی 20 سیزن 3 کے افتتاحی میچ میں امپائرنگ کریں گے دبئی : کھیل کی تاریخ کے بہترین امپائروں میں سے ایک آسٹریلوی امپائر سائمن ٹوفل، آئی ایل ٹی 20 سیزن 3 کے میچ آفیشلز پینل کی قیادت کریں گے۔ ٹوفل ؎ کے ساتھ روشن مہانامہ بھی شامل ہوں گے یہ جوڑی خطے کے سب سے ...
مزید پڑھیں »عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو سعودی پرو لیگ سے کتنا کماتے ہیں؟
سب سے زیادہ تنخواہ لینے والا کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو ہفتہ وار کتنے کماتا ہے؟ مانچسٹر یونائیٹڈ اور ریال میڈرڈ کا آئیکون دنیا کا سب سے زیادہ معاوضہ لینے والا کھلاڑی ہے لیکن وہ سعودی پرو لیگ سے کتنا کماتا ہے؟ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق پروفیشنل فٹ بالر بننا بہت سے افراد کے لیے بچپن کا خواب ہوتا ہے اور ...
مزید پڑھیں »