اسپورٹس اور یوتھ افیئرز ڈیپارٹمنٹ کے زیرِ اہتمام ونٹر اسپورٹس کیمپ کامیابی سے مکمل کراچی(رپورٹ عامر کفایت) گل بلوچ فٹبال گراؤنڈ، ملیر میں اسپورٹس اور یوتھ افیئرز ڈیپارٹمنٹ، حکومت سندھ کے زیرِ اہتمام 23 سے 30 دسمبر 2024 تک جاری رہنے والا ونٹر اسپورٹس کیمپ کامیابی سے مکمل ہوا۔ اس تربیتی کیمپ میں ضلع ملیر کے فٹبال کھلاڑیوں نے بھرپور ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جنوری 2025
نوجوانوں کی تربیت کا سلسلہ جاری رہے گا ; مریم کیریو
نوجوانوں کی تربیت کا سلسلہ جاری رہے گا ; مریم کیریو حیدرآباد(رپورٹ عامرکفایت) نوجوانوں کی تربیت کا سلسلہ جاری رہے گا ڈسٹرکٹ اسپورٹس آفیسر مریم کیریو کا اچھا اقدام ہے اس تربیتی کیمپ سے اچھے کھلاڑی سامنے آئیں گے ان خیالات کا اظہارڈویزنل ڈائریکٹر سندھ انفارمیشن ڈپارٹمینٹ حیدرآباد ارشاد علی چانڈیو نے بطور مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کیا محکمہ ...
مزید پڑھیں »55 سالہ خاتون کا ایک سال تک روزانہ ساڑھے 42 کلومیٹر دوڑنے کا ریکارڈ
میراتھن ریس میں حصہ لینے والی بیلجیئم کی 55 سالہ خاتون نے اپنی ساڑھے 42 کلومیٹر روزانہ کی دوڑ مکمل کر کے ایک نیا ریکارڈ قائم کیا۔ 55 سالہ ہلڈا ڈوسوگن ایک کیمیکل کمپنی میں بائیو انجینئر کے طور کام کرتی ہیں۔ ڈوسوگن کا مشن 2024 میں 365 دنوں تک روزانہ ساڑھے 42 کلومیٹر میراتھن ریس کرنا تھا، تاکہ وہ ...
مزید پڑھیں »سرسید چیزئیس اکیڈمی میں جاری”شہریار ملک ٹینس ٹورنامنٹ2024-25“ اختتام پزیر
سرسید چیزئیس اکیڈمی میں جاری”شہریار ملک ٹینس ٹورنامنٹ2024-25“ اختتام پزیر اسلام آباد۔ 2 جنوری، 2024۔۔پاکستان کے معروف فاسٹ فوڈ برانڈ چیزئیس نے سرسید چیزیئس ٹینس اکیڈمی میں ”شہریار ملک ٹینس ٹورنامنٹ 2024-25“کا کامیاب انعقاد کیا جس کی اختتام رنگارنگ تقریب سے کیا گیا۔اس ٹورنامنٹ کا افتتاح چیزئیس کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر منظرریاض نے ڈیویس کپ کے سابق نمبر ون پاکستانی ٹینس ...
مزید پڑھیں »کھیل اور کھلاڑی کو ان کا حقیقی مقام دلانے کیلئے ہر فورم پر آواز اٹھائیں گے ؛ عارف سعید
پاکستان میں کھیل اور کھلاڑی کو ان کا حقیقی مقام دلانے کیلئے ہر فورم پر آواز اٹھائیں گے ؛ عارف سعید لاہور۔ پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر عارف سعید نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں کھیلوں کے ذریعے پاکستان کے سافٹ امیج اور کھیلوں کی دنیا کا پاکستان پر اعتماد بحال کرنے کیلئے ہمیں مشترکہ کوششیں کرنا ہوں ...
مزید پڑھیں »پشاور زلمی کرکٹ ٹرائلز: خیبرپختونخوا میں کرکٹ کے فروغ کا نیا باب
پشاور زلمی کرکٹ ٹرائلز: خیبرپختونخوا میں کرکٹ کے فروغ کا نیاباب پشاور: پشاور زلمی کے زیر اہتمام حیات آباد کرکٹ گراؤنڈ میں منعقدہ ٹرائلز نے خیبرپختونخوا کے نوجوان کرکٹرز میں جذبہ اور عزم کی نئی لہر دوڑا دی ہے۔ ان خیالات کااظہار مردان سے تعلق رکھنے والے باصلاحیت نوجوان کرکٹر اعزاز علی نے حیات اباد کرکٹ سٹیڈیم میں میڈیا سے ...
مزید پڑھیں »آئی ایل ٹی 20 سیزن 3 کی افتتاحی تقریب میں بالی ووڈ ستارے جلوہ گر ہوں گے
آئی ایل ٹی 20 سیزن 3 کی افتتاحی تقریب میں بالی ووڈ ستارے جلوہ گر ہوں گے دبئی ; آئی ایل ٹی 20 سیزن 3 کا آغاز ایک شاندار افتتاحی تقریب سے ہوگا جس میں بالی ووڈ سپر اسٹار شاہد کپور، پوجا ہیگڑے اور سونم باجوہ فن کا مظاہرہ کریں گے افتتاحی تقریب ہفتہ 11 جنوری 2025 کو دبئی انٹرنیشنل ...
مزید پڑھیں »مجیب الرحمان اور جیسن ہولڈر نے بھی پی ایس ایل کیلئے رجسٹریشن کروا لی
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2025 کے ڈرافٹ کے لیے غیر ملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا سلسلہ جاری ہے۔ افغانستان کے اسپنر مجیب الرحمان اور ویسٹ انڈیز کے جیسن ہولڈر نے پاکستان سپر لیگ ایڈیشن 10 کے لئے پلیئرز ڈرافٹ کیلئے رجسٹریشن کرالی ہے۔ ڈیوڈ وارنر کی پی ایس ایل 10 کے لیے دستیابی کا اعلان پاکستان کرکٹ بورڈ ...
مزید پڑھیں »پچ کا جائزہ لیکر پلیئنگ الیون کا اعلان کرینگے ؛ کپتان شان مسعود
قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے کہا کہ کیپ ٹاؤن کی پچ مختلف ہے، کل دوبارہ پچ کا جائزہ لیکر پلیئنگ الیون کا اعلان کرینگے۔ قومی ٹیم کے کپتان شان مسعود نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جنوبی افریقا کے پاس آل راؤنڈرز موجود ہیں لیکن وہ سپنر کھلا رہے ہیں، حتمی ٹیم کا فیصلہ ...
مزید پڑھیں »جنوبی افریقہ کے خلاف وائٹ بال سیریز میں ٹیم کی پرفارمنس سے خوش ہوں ؛ رضوان
ٹیم مشکل دور سے نکلی، پروٹیز کے خلاف پرفارمنس سے خوش ہوں: محمد رضوان وائٹ بال کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے کہا کہ پاکستان ٹیم ایک مشکل دور سے نکلی ہے، جنوبی افریقہ کے خلاف وائٹ بال سیریز میں پرفارمنس سے خوش ہوں۔ وائٹ بال کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے ہیڈ کوچ عاقب جاوید کے ہمراہ ...
مزید پڑھیں »