کرکٹ

چیف سلیکٹر انضمام کی اچانک دبئی آمد


دبئی(عبدالرحمان رضا)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف سلیکٹر انضمام الحق اچانک دبئی پہنچ گئے ہیں جہاں وہ ٹیم ہوٹل میں مشاورتی اجلاس کر رہے ہیں انضمام الحق کے بارے میں ذرائع نے بتایا ہے کہ وہ کل ایشیا کپ سپر فور مرحلے کے بنگلہ دیش کیخلاف اہم میچ میں حتمی الیون کا انتخاب خود کرینگے ،ادھر ذرائع نے بتایا ہے کہ بھارت کیخلاف میچ میں محمد عامر کو ٹیم میں شامل کرنے کا فیصلہ مکی آرتھر کا تھا جبکہ چیف سلیکٹر بھارت کیخلاف ٹیم میں جنید خان کی شمولیت چاہتے تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
error: Content is protected !!