پاکستان شاہینز آئندہ ماہ سری لنکا کا دورہ کرے گی

Written by

in

پاکستان شاہینز آئندہ ماہ سری لنکا کا دورہ کرے گی دورے میں 2 چار روزہ اور تین ون ڈے میچز کھیلے جائیں گے پاکستان شاہینز 21 اکتوبر کو سری لنکا پہنچے گی


پہلا چار روزہ میچ 28 اکتوبر اور دوسرا 4 نومبر کو شروع ہوگاون ڈے میچز 10، 12 اور 15 نومبر کو کھیلے جائیں گے

Comments

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!