کرکٹ

ڈیوڈ وارنر پلیئر آف دی ٹورنامنٹ کا اعزاز جیت گئے

پہلی بار ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا اعزاز جیتنے والی آسڑیلوی کرکٹ ٹیم کے جارح مزاح اوپنر ڈیوڈ وارنر کو پلیئر آف دی ٹورنامنٹ کا اعزاز دیا گیا ہے، ڈیوڈ وارنر ن ٹورنامنٹ میں 48.16 کی اوسط سے 289 رنز بنائے ہیں جس میں تین نصف سنچریاں بھی شامل ہیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
error: Content is protected !!