مصنف کی تحاریر : newseditor

مانچسٹرسٹی نے انگلش پریمیئر لیگ کا ٹائٹل جیت لیا

مانچسٹرسٹی نے انگلش پریمیئر لیگ کا ٹائٹل جیت لیا۔ لیسٹر سٹی نے اہم میچ میں مانچسٹر یونائیٹڈ کو 1-2 سے شکست دی۔مانچسٹرسٹی نے پچھلے چار سالوں میں تیسری مرتبہ انگلش پریمیئر لیگ کا ٹائٹل اپنے نام کیا ہے۔واضح رہے کہ یہ دوسرا ٹائٹل ہے جو مانچسٹرسٹی تین ہفتوں سے کم وقت میں جیتا ہے۔ گزشتہ ماہ انہوں نے Carabao Cup ...

مزید پڑھیں »

بابر اعظم آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے اپریل کے لئے آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ کے فاتحین کا اعلان کردیا۔ پاکستانی کپتان بابراعظم نے جنوبی افریقہ کے خلاف حالیہ اختتام پذیر سیریز میں اپنی مستقل اور عمدہ پرفارمنس کی وجہ سے اپریل 2021ء میں آئی سی سی مینز پلیئر آف دی منتھ کا اعزاز حاصل کیا ، ...

مزید پڑھیں »

جیت کے شاندار تسلسل پر قومی کرکٹ ٹیم و کپتان بابر اعظم کو مبارکباد

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نےقومی کرکٹ ٹیم کو لگاتار چھ سیریز جیتنے اور بابراعظم کو بحثیت کپتان ابتدائی چاروں ٹیسٹ میچز میں کامیابی حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی کپتان بننے پر مبارکباد پیش کی ہے۔ ان چھ سیریز میں قومی کرکٹ ٹیم کی جنوبی افریقہ کےخلاف ہوم ٹیسٹ اور ٹی ٹونٹی سیریز ،پھر افریقہ سفاری کے دوران جنوبی افریقہ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کا مشن وائٹ واش مکمل، زمبابوے کو دوسری ٹیسٹ میچ میں بھی شکست

پاکستان نے ہرارے میں کھیلے جارہے دوسرے ٹیسٹ میں زمبابوے کو اننگز اور 147 رنز سے شکست دے کر دو ٹیسٹ میچز کی سیریز2 صفر سے جیت لی ہے۔چوتھے روز جب کھیل کا آغاز ہوا تو پاکستان کو جیت کے لیے صرف ایک وکٹ درکار تھی اور یوں زمبابوے کی پوری ٹیم دوسری اننگزمیں 231 رنز بنا کر ڈھیر ہوگئی، ...

مزید پڑھیں »

ثانیہ مرزا کی مضحکہ خیز ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل

بھارتی ٹینس اسٹار اور قومی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کو مضحکہ خیز ویڈیو میں سالیوں کی مختلف اقسام بتادیں ثانیہ مرزا نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکائونٹ پر اپنے مداحوں کے ساتھ ایک مضحکہ خیز ویڈیو شئیر کی ہے جس میں انہیں اپنے بہنوئی اسد کے ساتھ دیکھا جاسکتا ہے۔ ثانیہ ...

مزید پڑھیں »

دوسرا ٹیسٹ، عابد علی کی ڈبل سنچری،پاکستان نے اننگز 510رنز 8کھلاڑی آئوٹ پر ڈکلیئر کردی

ہرارے(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان نے عابد علی کی ڈبل سنچری اور اظہر کی سنچری کی بدولت زمبابوے کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں اپنی پوزیشن مستحکم کرتے ہوئے پہلی اننگز 510 رنز 8 کھلاڑی آؤٹ پر ڈکلیئر کردی جس کے جواب میں زمبابوے نے کھیل کے اختتام پر 4 وکٹوں کے نقصان پر 52 رنز بنا لیے ہیں۔ پاکستان نے میچ ...

مزید پڑھیں »

ائی سی سی ووٹنگ پینل” پلیئر آف دی منتھ پاکستان” میں شمولیت پر سجاس کی فیضان لاکھانی کو مبارکباد

کراچی (اسپورٹس رپورٹر)اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کے صدر آصف خان, سیکریٹری اصغر عظیم، سینئر نائب صدر زبیر نذیر خان, نائب صدور محمود ریاض, منصور علی بیگ سیکریٹری فنانس ارشاد علی, جوائنٹ سیکریٹری شاہد عثمان ساٹی, سیکریٹری اطلاعات مقصود احمد سمیت ارکان ایگزیکٹو کمیٹی اور ممبران نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں سجاس کی ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن جیو ...

مزید پڑھیں »

دوسرا ٹیسٹ،اظہر اور عابد کی سنچریاں، پاکستان کے 4وکٹوں پر 268رنز

ہرارے(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان نے زمبابوے کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز تجربہ کار بلے باز اظہر علی اور اوپنر عابد علی کی شان دار سنچریوں کی بدولت شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے دن کے اختتام پر 4وکٹ پر 268 رنز بنا لیے ہیں۔ ہرارے میں کھیلے جارہے میچ میں قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ٹاس جیت کر پہلے خود ...

مزید پڑھیں »

ایچ بی ایل پی ایس ایل 6 کے بقیہ میچز کے انعقاد پر پی سی بی اور فرنچائزز میں تبادلہ خیال

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ اور چھ فرنچائز مالکان نے آج بروز جمعہ ایک ورچوئل اجلاس میں شرکت کی۔ اجلاس کے شرکاء نے لیگ کے انعقاد سے متعلق این سی او سی کی ہدایات کا تمام پہلوؤں سے جائزہ لیا۔ اجلاس کی کارروائی مندرجہ ذیل ہے: • لیگ کے بقیہ 20 میچز کے لیے پہلی ترجیح متحدہ عرب امارات ہے۔• ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی نے کھلاڑیوں اور اسپورٹ اسٹاف کی کوویڈ 19 ویکسینیشن کا پہلا مرحلہ مکمل کرلیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے حکومت پاکستان کے ادارے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشنز سینٹر کے اشتراک سے کھلاڑیوں اور اسپورٹ اسٹاف کی کوویڈ 19 ویکسینیشن کا پہلا مرحلہ کامیابی سے مکمل کرلیا ہے۔ اس دوران تینوں طرز کی کرکٹ میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے کھلاڑیوں اور اسپورٹ اسٹاف کی ویکسینیشن کی گئی۔ پاکستان کرکٹ بورڈکو فخر ہے کہ ...

مزید پڑھیں »