مصنف کی تحاریر : newseditor

چوتھا کمشنر کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ کواٹرفائنل مرحلے میں داخل مزید میچوں کا فیصلہ

کراچی (اسپورٹس پورٹر)کے بی بی اے کے زیر اہتمام بلدیہ جنوبی کے تعاون سے جاری چوتھے کمشنر کراچی باسکٹ بال ٹورمنٹ میں عبدالناصر باسکٹ بال کورٹ آرام باغ پر لیگ کے آخری دو میچوں کا فیصلہ ہوگیا اور بوائز ٹورنامنٹ کواٹرفائنل مرحلے میں داخل ہوگیا آج کھیلے گئے میچوں میں نشتر کلب کے فرقان پٹیل اور ممباز اسکواڈ کے سعد ...

مزید پڑھیں »

سابقہ ورلڈ یوتھ اسکریبل چیمپیئن شپ اور موجودہ ویسپا یوتھ کپ 22 جنوری سے 7 فروری تک ہوگا۔طارق پرویز

کراچی (اسپورٹس رپورٹر ) پاکستان اسکریبل ایسوسی ایشن کے ڈائریکٹر یوتھ پروگرام طارق پرویز نے پرہجوم پریس کانفرنس میں اعلان کیا ہے کہ سابقہ ورلڈ یوتھ اسکریبل چیمپیئن شپ اور موجودہ ویسپا یوتھ کپ 22 جنوری سے 7 فروری تک ہوگا۔ ایونٹ تین مرحلوں میں مکمل ہوگا۔ پہلا مرحلہ 22 سے 24 جنوری، دوسرا 30 سے 31 جنوری جبکہ تیسرا ...

مزید پڑھیں »

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کا انڈر۔16 گیمز میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے خیبرپختونخوا کے کھلاڑیوں کے لئے ماہانہ اعزازیہ کا اعلان

پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے انڈر۔16 گیمز میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے خیبرپختونخوا کے کھلاڑیوں کے لئے ماہانہ اعزازیہ کا اعلان کیا ہے جس کے تحت گولڈ میڈل حاصل کرنے والے کھلاڑیوں کو ماہانہ دس ہزار روپے ، سلور میڈل حاصل کرنے والے کھلاڑیوں کو ماہانہ آٹھ ہزار روپے جبکہ برونز میڈل حاصل کرنے والے ...

مزید پڑھیں »

ابوظبی ٹی ٹین کا شیڈیول جاری،کرکٹ کے تیز ترین فارمیٹ کے 29 میچز دس دن کھیلیں جائیں گے

ابوظہبی (سپورٹس لنک رپورٹ)ابوظبی ٹی ٹین کا شیڈیول جاری کرکٹ کے تیز ترین فارمیٹ کے 29 میچز دس دن کھیلیں جائیں گےٹورنمنٹ 28جنوری سے 6فروری تک زاید کرکٹ اسٹیڈیم ابوظبی میں کھیلا جائے گا ابوظہبی ٹی ٹین کا آغاز 28 جنوری kw زید کرکٹ اسٹیڈیم میں دفاعی چیمپین مراٹھا عریبینز اور ناردن واریئرز کے درمیان کانٹے دار میچ سے ہو ...

مزید پڑھیں »

کمشنر راولپنڈی چیلنج کپ فٹ بال ٹورنامنٹ 22جنوری سے شروع ہوگا

راولپنڈی(سپورٹس رپورٹر)کمشنر راولپنڈی چیلنج کپ فٹ بال ٹورنامنٹ 22جنوری سے میونسپل سٹیڈیم راولپنڈی میں شروع ہوگا۔ راولپنڈی میں میونسپل فٹ بال سٹیڈیم کی تعمیرومرمت اورتزئین وآرائش کاکام مکمل، دو سال بعد دوبارہ میدان سجے گا۔ ڈویژنل سپورٹس آفیسر راولپنڈی منظرشاہ نے بتایاکہ میونسپل فٹ بال سٹیڈیم کی تعمیرومرمت کاکام مکمل ہوچکاہے اور کمشنر کپ کی بھرپور تیاریاں جاری ہیں، ٹورنامنٹ ...

مزید پڑھیں »

شہباز اسپورٹس انڈر19 انٹر اکیڈمی لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ’ یونائٹیڈ اکیڈمی کے نام

 کراچی( اسپورٹس رپورٹر) یوناٹیڈ اسپورٹس کرکٹ اکیڈمی نے باصلاحیت آل راٶنڈر حسن جعفری کے عمدہ آل راٶنڈ کھیل3 وکٹوں کے حصول اور ناقابلِ شکست42رنز میڈیم پیسر صدیق کی تباہ کن بولنگ 32 رنز کے 4 وکٹوں کی بدولت حریف پام کرکٹ اکیڈمی حیدر آباد کو 6 وکٹوں سے زیر کرکے شہباز اسپورٹس انڈر19 انٹر اکیڈمی لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ  2021 کے افتاحی میچ ...

مزید پڑھیں »

ماکنڈڈویژن ایسوسی ایشن کی کابینہ کےعہدیداروں کااعلان ۔صدرصبغت اللہ اورسیکرٹری شہاب الدین منتخب

پشاور۔ خیبرپختونخواووشوایسوسی ایشن نےماکنڈڈویژن ایسوسی ایشن کی کابینہ کےعہدیداروں کااعلان کردیاکیا۔صدرصبغت اللہ اورسیکرٹری شہاب الدین منتخب ہوگئے۔اس سلسلے میں گزشتہ روزدیرلوئرکےعلاقہ تیمرگرہ میں اجلاس زیرصدارت رحمت گل افریدی منعقدہوا۔جس میں ڈسٹرکٹ سوات۔ملاکنڈ۔دیرلوئر۔دیر بالا۔چترال ڈسٹرکٹ ووشوایسوسی ایشن کے عہدیداروں نےحصہ لیا۔اس موقع پرملاکنڈ ڈویژن میں ووشو کےمعاملات پرغوروخوص کیاگیا۔اجلاس میں متفقہ طورپرنئی کابینہ کیلیئے عہدیداروں کےناموں کااعلان کردیاگیا۔منتخب عہدیداروں میں ملاکنڈسےصبغت ...

مزید پڑھیں »

جنوبی افریقہ کیخلاف سیریز کیلئے قومی ٹیسٹ سکواڈ کا اعلان 15 جنوری کو کروں گا، محمد وسیم

راولپنڈی (سپورٹس لنک رپورٹ)چیف سلیکٹر قومی کرکٹ ٹیم محمد وسیم نے کہا ہے کہ جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز کے لئے قومی ٹیسٹ ٹیم کا اعلان 15 جنوری کو کراچی میں کروں گا،ابتدائی طور پر 20 رکنی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کروں گا ٹیم منیجمنٹ اور سلیکشن کمیٹی کی مشاورت کے بعد حتمی 16 رکنی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان بعد ...

مزید پڑھیں »

دورہ جنوبی افریقہ پر پہنچنے والی قومی ویمن کرکٹ ٹیم کا کورونا وائرس ٹیسٹ کلیئر

ڈربن(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کا ساؤتھ افریقا پہنچنے پر کورونا وائرس ٹیسٹ کلیئر آگیا۔پاکستان کرکٹ ٹیم بورڈ (پی سی بی) کے مطابق پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کا 24 رکنی دستہ کل ڈربن پہنچا تھا جہاں اسکواڈ کی کورونا وائرس ٹیسٹنگ ہوئی۔پی سی بی کا کہنا ہے کہ پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم آج آرام کرے گی اور کل سے ...

مزید پڑھیں »

” سجاس کی زاہد فاروق ملک پر اسلام آباد پولیس کی تشدد کی مذمت”

کراچی (اسٹاف رپورٹر)اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کے صدر آصف خان, سیکریٹری اصغر عظیم, سینئر نائب صدر زبیر نذیر خان, نائب صدور محمود ریاض, منصور علی بیگ سیکریٹری فنانس ارشاد علی, جوائنٹ سیکریٹری شاہد عثمان ساٹی, سیکریٹری اطلاعات مقصود احمد سمیت ارکان ایگزیکٹو کمیٹی اور تمام ممبران نے پاکستان اسپورٹس رائٹرز فیڈریشن کے سیکریٹری سینئر اسپورٹس جرنلسٹ زاہد فاروق ...

مزید پڑھیں »