مصنف کی تحاریر : newseditor

سندھ گیمز میں میڈلز حاصل کرنے والے حیدرآباد ریجن کےکھلاڑیوں و آفیشلز اور اسپورٹس جرنلسٹ ایوارڈ کی ایوارڈ تقریب بروز ہفتہ26 دسمبر کو حیدرآباد میں ہو گی

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ ) سندھ گیمز میں پوزیشن حاصل کرنے والے حیدرآباد کے کھلاڑیوں و آفیشلز اور اسپورٹس جرنلسٹ ایوارڈ کو ایوارڈ دینے کی تقریب سندھ گیمز ایسوسی ایشن کی جانب سے حیدرآباد میں بروز ہفتہ 26 دسمبر کو منعقد ہو گی جس میں حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے مختلف کھیلوں کے . 124 کھلاڑیوں اور آفیشلز کو ایوارڈ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ کل سے،قومی ٹیم کی تیاریوں اور دونوں ٹیموں کے تقابلی جائزہ پرمکمل رپورٹ

رپورٹ،اختر علی خان پاکستان کرکٹ ٹیم نے پہلے ٹیسٹ سے قبل تیاریوں کو حتمی شکل دے دی۔پاکستان کرکٹ ٹیم نے پہلے ٹیسٹ سے قبل چار گھنٹے سے زائد کا آخری ٹریننگ سیشن کرکے اپنی تیاریوں کو حتمی شکل دی۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ کل سے ماؤنٹ منگنوئی میں ...

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ کیخلاف پہلا ٹیسٹ ، قومی سکواڈ نے تیاریاں شروع کردیں

منگنوئی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ نے ماؤنٹ منگنوئی میں تیاریوں کا آغاز کردیا۔ ماؤنٹ منگنوئی میں ہی 26 دسمبر سے پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ کھیلا جائیگا جب کہ سیریز کا دوسرا ٹیسٹ 3 جنوری سے کرائسٹ چرچ میں ہو گا۔‏ پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کھلاڑی گزشتہ ...

مزید پڑھیں »

ڈی جی پی ایس بی کی تقرری میں سب سے بڑی رکاوٹ پی ایس بی کے ملازمین اور عدلیہ ہے- فہمیدہ مرزا

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے کہا ہے کہ ڈائریکٹر جنرل پاکستان اسپورٹس بورڈ کی تقرری میں سب سے بڑی رکاوٹ پی ایس بی کے ملازمین اور عدلیہ ہے، ڈی جی اسپورٹس بورڈ ایم پی ٹو لیول کا ہوگا۔ ساوتھ ایشیئن گیمز کی میزبانی کے لئے تیار ہیں۔ نئی قومی اسپورٹس پالیسی ...

مزید پڑھیں »

قائد اعظم ڈے کے ایم سی انٹر اکیڈمی انڈر- 16 کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح ایڈمنسٹریٹر کے ایم سی لئیق احمد کریں گے

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)محکمہ کھیل و ثقافت بلدیہ عظمٰی کراچی کے زیر اہتمام قائد اعظم ڈے کے ایم سی انٹر اکیڈمی انڈر – 16 کرکٹ ٹورنامنٹ آج جمعہ 25 دسمبر سے کے ایم سی ایسٹرن اسٹار کرکٹ گراونڈ اور کے ایم سی کرکٹ گراونڈ ناظم آباد پر کھیلا جاۓ گا سینئیر ڈائریکٹر کلچر اینڈ اسپورٹس کے ایم سی کی ہدایت ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی کی نسبت ہمار ٹیسٹ سکواڈ تجربہ کار ہے، محمد رضوان

منگنوئی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے قائم مقام کپتان محمد رضوان نے کہا ہے کہ آج ہم نے چار گھنٹے سے زائد پریکٹس کی ہمارے باؤلرز اور بیٹسمین دونوں ہی اچھے ردھم میں لگ رہے ہیںپاکستان شاہینز کی فتح سے کھلاڑیوں کے حوصلے بلند ہیںٹی ٹونٹی کی نسبت ہمارا ٹیسٹ اسکواڈ تجربہ کار ہے شان مسعود، اظہر علی، فواد ...

مزید پڑھیں »

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ سیزن2021 مقامی کھلاڑیوں کی کٹیگری رینیو

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 2021ء پاکستان کے بہترین ٹیلنٹ کے لیے ایک بار پھر شوکیس ثابت ہو گی ۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020ء میں حصہ لینے والے کھلاڑیوں کی کٹیگریز کو حتمی شکل دے دی گئی ہے ۔‏ پاکستان کے کپتان بابر اعظم 12 میچز میں 473 رنز بنا کر حال ہی میں ...

مزید پڑھیں »

ہاکی فیڈریشن کی ہر ممکن مدد کے لئے تیار ہیں،فہمیدہ مرزا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر)وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کا کہنا ہے کہ ہاکی ہمارا قومی کھیل ہے، ہاکی فیڈریشن کی ہر ممکن مدد کے لئے تیار ہیں، ہاکی فیڈریشن ملک میں ہاکی کی بحالی کے لئے جامعہ پلان ترتیب دے، پی ایس بی اسلام آباد کے ہاکی گراؤنڈ میں جاری ترقیاتی کام جلد مکمل ہوجائے گا، ڈاکٹر جنید ...

مزید پڑھیں »

ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے پاکستان اسپورٹس بورڈ کے تمام کوچنگ سینٹرز میں مستقل ڈائریکٹرز کی تعیناتی کا عندیہ دیدیا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر)وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے پاکستان اسپورٹس بورڈ کے تمام کوچنگ سینٹرز میں مستقل ڈائریکٹرز کی تعیناتی کا عندیہ دیدیا، ان کا کہنا ہے جب تک کوچنگ سینٹرز میں ایتھلیٹس اور کھیلوں کو سمجھنے والا شخص ڈائریکٹر کے عہدے پر نہیں ہوگا مسائل کم نہیں ہونگے، اگلے ماہ نیشنل کوچنگ سینٹر کے قائم مقام ...

مزید پڑھیں »

قائداعظم ٹرافی فرسٹ الیون، سدرن پنجاب نے سندھ کو شکست دے دی

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)اسٹیٹ بینک اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں سدرن پنجاب نے سندھ کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی ۔ سدرن پنجاب کو میچ جیتنے کے لیے 370 رنز کا ہدف ملا تھا جو اس نے 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا ۔ سدرن پنجاب نے 93.4 اوورز کے کھیل میں 370 رنز بنائے ۔ ...

مزید پڑھیں »