مصنف کی تحاریر : newseditor

محکمہ تعلیم کے گیارہ اہلکار ڈسٹرکٹ سپورٹس افسران کے عہدوں پر تعینات

پشاور( مسرت اللہ جان)تبدیلی کے نام پر آنیوالی حکومت نے خیبر پختونخواہ سپورٹس ڈائریکٹریٹ میں سپورٹس کیلئے انوکھی پالیسی مرتب کرتے ہوئے محکمہ تعلیم کے اہلکاروں کو ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر کے طور پر تعینات کیا ہے جس کی وجہ سے بعض اضلاع میں کھیلوں کی سرگرمیاں نہ ہونے کے برابر ہیں جبکہ دوسری طرف پشاور ہائیکورٹ کے احکامات کی کھلم ...

مزید پڑھیں »

پیر کلے میں منعقدہ والی بال مقابلے ثاقب کلب نے جیت لیا

پشاور(سپورٹس رپورٹر) پشاورکے مضافاتی علاقہ پیر کلے میں منعقدہ والی بال ٹورنامنٹ ثاقب کلب نے جیت لیا،فائنل میں فاتح ٹیم نے سادات کلب کو شکست دیکر چمپئن ٹرافی اپنے نام کرلی۔اس موقع پر صوبائی والی بال ایسوسی ایشن کے سیکرٹری خالدوقار چمکنی مہمان خصوصی تھے جنہوںنے دونوٹیموں کے کھلاڑیوں اور آفیشلزمیں ٹرافیاں اور شیلڈزتقسیم کئے ۔خیبر پختونخواوالی بال ایسوسی ایشن ...

مزید پڑھیں »

پانچویں انٹر ڈسڑکٹ بوائز گرلزٹگ آف وار چیمپئن شپ سینٹرل کے نام

کراچی (سپورٹس رپورٹر)دفاعی چیمپئن ڈسٹرکٹ سینٹرل نے پانچویں آل کراچی انٹر ڈسٹرکٹ ٹگ آف وار چیمپئن شپ کے بوائز ایونٹ میں اپنے اعزاز کا کامیاب دفاع کر لیا جبکہ گرلز میں بھی سینٹرل نے دفاعی چیمپئن ایسٹ کو شکست دے کر میلہ جیتا ۔ سندھ ٹگ آف وار ایسوسی ایشن کے زیر نگرانی اور کراچی ٹگ آف وار ایسوسی ایشن ...

مزید پڑھیں »

ہمدرد یونی ورسٹی کے زیر اہتمام ایچ ای سی انٹر ورسٹی کرکٹ ٹورنامنٹ

 کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)ہمدرد یونی ورسٹی کے زیر اہتمام ایچ ای سی انٹرورسٹی زون ’’جی‘ کرکٹ  ٹورنامنٹ  2020-21کراچی یونی ورسٹی نے سخت مقابلے کے بعد ہمدرد یونی ورسٹی کو فائنل میں چار وکٹوں سے ہراکر جیت لیا۔ فائنل ہمدرد یونی ورسٹی گرائونڈ پر کھیلا گیا۔ اس ٹورنامنٹ میں کراچی کی بارہ جامعات کی ٹیموں نے شرکت کی ۔تفصیلات کے مطابق ہمدرد یونی ورسٹی نے ...

مزید پڑھیں »

دورزہ کراچی ویمن باکسنگ چیمپئین شپ کے پہلے روز پندرہ مقابلے

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) سندھ باکسنگ ایسوسی ایشن کے زیراہتمام اور ڈی ایم سی ساؤتھ کے تعاون سے دورزہ کراچی ویمن باکسنگ چیمپئین شپ کے پہلے روز پندرہ مقابلے ہوئے جس میں انڈر 14 کے سات، انڈر 16 کے چاراور انڈر18 کے چار مقابلے منعقد ہوئے ایونٹ میں کراچی کے تین ڈسڑکٹ ساؤتھ، ویسٹ اور سیٹرل کی 47 خواتین باکسرز حصّہ ...

مزید پڑھیں »

انڈر 16 بوائز ہاکی چیمپیئن شپ ایوب ہاکی سٹیڈیم پشاور میں 28 نومبر تا 10 دسمبر منعقد کی جائے گی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ ) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام انڈر 16 بوائز ہاکی چیمپیئن شپ 20ء ایوب ہاکی سٹیڈیم پشاور میں 28 نومبر تا 10 دسمبر منعقد کی جائے گی.مزکورہ چیمپیئن شپ میں شریک پلیئرز کی ایف آر سی سرٹیفیکیٹ کی چانج پڑتال کے حوالے سے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری جنرل اولمپیئن محمد آصف باجوہ نے بزریعہ لیٹر ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ورکرز سپورٹس فیڈریشن کے عہدیداران وزیر اعلیٰ سندھ کو خراج تحسین

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ورکرز اسپورٹس فیڈریشن کے محمد اسلم خان, محمد خالد رحمانی, غلام یاسین, مختار احمد خان اور دیگر مرکزی عہدیداران نے ایک مشترکہ بیان میں سید مراد علی شاہ, وزیر اعلیٰ, سعید غنی, وزیر تعلیم, سید ممتاز علی شاہ, چیف سیکرٹری, باقر عباس نقوی, سیکرٹری کالج ایجوکیشن و دیگر متعلقہ حکام کو خراج تحسین پیش کیا ہے ...

مزید پڑھیں »

ڈیلی ویجز کوچ اور سپورٹس پالیسی

مسرت اللہ جانکھیلوں کے فروغ کیلئے کام کرنے والے وزارت کی کھیلوں کے حوالے سے پالیسی کی سنجیدگی کا یہ حال ہے کہ جن کی وجہ سے کھیلوں کا رجحان بڑھ سکتاہے یا سرگرمیوں میں اضافہ ہوتا ہے انہیں ملازمت نہیں مل رہی جبکہ جنہیں نوکریاں مختلف کھیلوں کے فروغ کیلئے ملی ہیں وہ اپنی نوکریاں کرنے میںدلچسپی نہیں لے ...

مزید پڑھیں »

بارسلونا اس وقت اپنی تاریخ کے بدترین دور سے گزر رہی ہے …

تحریر محمد تقی 2015 میں چیمپئنز لیگ جیتنے کے بعد چار سال پہلے 2016 میں اٹلیٹکو میڈرڈ سے کوارٹر فائنل 3/2 کی شکست سے اس دور کا آغاز ہوا … پھر 2017 کوارٹر فائنل جوئینٹس سے 3/0 سے ہارے … اس شکست کے بعد لوئس انریکی کو نکال دیا گیا … 2018 کوارٹر فائنل میں روما سے 4/4 اوے گول ...

مزید پڑھیں »

شاہد خان آفریدی لنکا پریمیئرلیگ میں شرکت کیلئے سری لنکا روانہ

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی سری لنکا روانہ ہوگئے، شاہد آفریدی لنکا پریمئر لیگ میں گال گلیڈی ایٹرز کی قیادت کریں گے۔ سابق کپتان فلائٹ مس ہونے کے سبب ایک روز تاخیر سے روانہ ہوئے، شاہد آفریدی پہلے کولمبو پھر وہاں سے ہمبن ٹوٹا جائیں گے۔ سری لنکا پریمئر لیگ کا آغاز 27 نومبر ...

مزید پڑھیں »