مصنف کی تحاریر : newseditor

پہلی تقویت الایمان سکول سندھ رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ اختتام پذیر

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پہلی تقویت الایمان سکول سندھ ر رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ یونین کلب میں اختتام پزیر ہو گئی۔ شجاع الدین۔ سربراہ تقویت الایمان اسکولینگ سسٹم مہمان خسو صی تھے جنہوں نے انعامات اور میڈل تقسیم کئے۔ اور ٹینس کے لئے اپنے ادارے کی طرف سے مستقبل میں بھی تعاون کی یقین دہانی کروائی۔ محمد خالد رحمانی سینئر نائب ...

مزید پڑھیں »

نووک ڈچکووچ اٹالین اوپن کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

پیرس(سپورٹس لنک رپورٹ)یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں لائن امپائر کو گیند مارنے پر ڈس کوالیفائی ہونے والے نووک ڈچکووچ نے جاری اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل مرحلے تک رسائی حاصل کرلی ہے، نووک نے اپنے حریف فلیپ کراجینووک کو سات چھ اور چھ تین سے شکست دی، کوارٹر فائنل مرحلے میں نووک ڈچکووچ کا مقابلہ جرمنی کے ...

مزید پڑھیں »

وسیم اکرم اپنے ناقدین پر برس پڑے

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم سوشل میڈیا ناقدین پر برس پڑے۔وسیم اکرم سوشل میڈیا پر بہت زیادہ متحرک رہتے ہیں جہاں وہ اپنے کرکٹ تجزیے کے ساتھ سماجی مسائل پر بھی روشنی ڈالتے رہتے ہیں، تاہم بعض اوقات انٹرنیٹ صارفین کی جانب سے انہیں تیقید کا سامنا بھی کرنا پڑتا ...

مزید پڑھیں »

انڈر12 ایشین بیس بال چیمپئن شپ اگلے سال تک کیلئے ملتوی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)بیس بال فیڈریشن آف ایشیا نے انڈر 12ایشین بیس بال چیمپئن شپ اگلے سال تک کے لئے ملتوی کردی ،کرونا وائرس کی وجہ سے بیس بال فیڈریشن آف ایشیا نے تائیوان میں کھیلی جانے والی گیارھویں انڈر12 ایشین بیس بال چیمپئن شپ اگلے سال مارچ تک کے لئے ملتوی کردی۔ پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سید فخر ...

مزید پڑھیں »

ڈی جی سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ کا دورہ نارووال، ای لائبریری، جمنیزیم اور ترقیاتی منصوبوں کا معائنہ کیا

جمنیزیم ہال، ای لائبریری میں فراہم کی گئی سہولیات کا جائزہ لیا اور ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر نارووال کو ان سہولیات کو مزید بہتر بنانے کی ہدایت کی ڈپٹی کمشنر نارووال میر شاہد زمان لک کی بھی ملاقات، ضلع نارووال میں سپورٹس کے فروغ اور ترقی کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد ...

مزید پڑھیں »

یو ایس اوپن کی فاتح نائومی اوساکا فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ سے دستبردار

پیرس(سپورٹس لنک رپورٹ)یو ایس اوپن کی فاتح ناؤمی اوساکا ہیمسٹرنگ انجری کے باعث رواں سال ہونے والے فرنچ اوپن ٹینس میں حصہ نہیں لیں گی۔عالمی نمبر تین جاپان کی ناؤمی اوساکا کا کہنا ہے کہ وہ آزارینیکا کے خلاف ہونے والے یو ایس اوپن کے فائنل میں انجری کا شکار ہو گئی تھیں جس کے باعث فرنچ اوپن میں شرکت ...

مزید پڑھیں »

علی محمد خواجہ میموریل کبڈی ٹورنامنٹ 19ستمبرسے شروع ہوگا

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)خیبر پختونخوا کبڈی ایسوسی ایشن کے زیراہتمام تین روزہ پہلا علی محمد خواجہ میموریل کبڈی ٹورنامنٹ 19ستمبر بروز ہفتہ سے وڈ پگہ گرائونڈ، پشاور میں شروع ہو گا۔ ٹورنامنٹ کے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں اور ٹورنامنٹ میں پشاور کی بہترین چھ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں، ٹورنامنٹ کا فائنل 21 ستمبر کو کھیلا جائے گا ...

مزید پڑھیں »

بائرن میونخ نے تھیاگو الکینٹرا کیساتھ معاہدے پر رضا مندی ظاہر کردی

لندن: (سپورٹس لنک رپورٹ) برطانیہ کے مشہور فٹبال کلن لیورپول نے بائرن میونخ کے مڈفیلڈر تھیاگو الکینٹرا کیساتھ معاہدے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔ تھیاگو کیساتھ 4 سالہ معاہدہ کیا جائے گا۔معاہدے کے تحت لیورپول تھیاگو کو اس چار سالہ معاہدے کے تحت 25 ملین پاؤنڈ کی خطیر رقم دے گا۔ خیال رہے کہ 29 سالہ تھیاگو الکینٹرا نے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ فائیو کا مکمل ہونا بہت ضروری ہے،عاقب جاوید

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی مقبول ترین اور متحرک فرنچائز لاہور قلندرز کے ڈائریکٹر عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل فائیو کے باقی میچز کا ہونا بہت ضروری ہے، اگر یہ میچز نہ ہو ئے تو پھر پی ایس ایل 6 پر بھی سوالیہ نشان لگ جائے گا۔‏پی ایس ایل فائیو مارچ میں ...

مزید پڑھیں »

آل پاکستان عمران خان میموریل فٹبال ٹورنامنٹ ینگ جمرود کلب نے سوات الیون کو شکست دیدی

ایبٹ آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) آل پاکستان عمران خان میموریل فٹبال ٹورنامنٹ ینگ جمرود کلب نے سوات الیون کلب سوات کو ایکدلچسپ مقابلے کے بعد دو کے مقابلے میں تین گول سے شکست دے دی مہمان خصوصی ڈی پی او ایبٹ آباد یاسر خان آفریدی تھے نواں شہر فٹبال گراوَنڈ ایبٹ آباد میں کھیلے جانیوالے ایونٹ کے اہم میچ میں ...

مزید پڑھیں »