مصنف کی تحاریر : newseditor

حیدر علی کی صلاحیتوں کو نکھارنے میں اعجاز احمد کا اہم کردار

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق مڈل آرڈر بیٹسمین اور پاکستان انڈر 19 ٹیم کے ہیڈ کوچ اعجاز احمد کی انتھک محنت کی بدولت پاکستان کرکٹ ٹیم کی بیٹنگ لائن کو استحکام مل گیا،حیدر علی کی صورت میں انٹر نیشنل کرکٹ کے اُفق پر ایک نئے ستارے کا ظہور ۔تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کے معروف شہر مانچسٹر کے اولڈ ...

مزید پڑھیں »

محمد حفیظ اور شاہین شاہ آفریدی کی آئی سی سی ٹی ٹونٹی رینکنگ میں ترقی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ کے خلاف تین ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز میں متاثرکن کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے تجربہ کار بیٹسمین محمد حفیظ اور نوجوان فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کی آئی سی سی ٹی ٹونٹی رینکنگ میں ترقی ہوئی ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز 1-1 سے برابر رہنے کے سبب انگلینڈ اور پاکستان کی عالمی رینکنگ میں ...

مزید پڑھیں »

ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن کے ساتھ منسلک فٹ بال کلبوں کی رجسٹریشن کا عمل آج سے شروع ہوگا

فیصل آباد ( سپورٹس لنک رپورٹ) ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن کے ساتھ منسلک فٹ بال کلبوں کی رجسٹریشن کا عمل(آج) منگل سے فیصل آباد میں شروع ہوگا، گذشتہ روز ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن فیصل آباد کی نارملائزیشن کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت کمیٹی کے چیئرمین ایڈوکیٹ راناکاشف سلطان خان نے کی، اجلاس کے بعد رانا ...

مزید پڑھیں »

صدر عارف علوی سے امجد عزیز ملک کی ملاقات،اپنی کتاب بھی پیش کی

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ کھیلوں کی ترویج حکومت کی ترجیح ہے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے سینئر صحافی اور ایشین سپورٹس جرنلسٹس فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل امجد عزیز ملک سے ملاقات میں کیا جنہوں نے ان سے ایوان صدر میں ملاقات کی۔امجد عزیز ملک نے صدر مملکت کو اپنی کتاب خیبر ...

مزید پڑھیں »

آل کراچی پروفیسر اعجاز احمد فاروقی انویٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ کے کوارٹر و سیمی فائنل مرحلے کا شیڈول جاری

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کی اجازت سے اور رائزنگ اسٹار کرکٹ کلب کے زیر اہتمام منعقدہ آل کراچی پروفیسر اعجاز احمد فاروقی انویٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنلز اور سیمی فائنلز کا شیڈول جاری کردیا گیا ٹورنامنٹ کمیٹی کے چئیرمین محمد توصیف صدیقی کے مطابق جمعرات 3 ستمبر کو دو کوارٹر فائنلز کھیلے جائیں گے ٹی ایم سی کرکٹ ...

مزید پڑھیں »

پریشر کی صورت میں سینئر کا تجربہ ہی ٹیم کو کم بیک میں مددگار ثابت ہوتا ہے، بابر اعظم

مانچسٹر (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ٹی ٹو ئنٹی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ ٹیم میں سینئرز کی موجودگی ضروری ہے، پریشر کی صورتحال میں سینئرز کا تجربہ ہی ٹیم کو کم بیک میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔مانچسٹر میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان آخری ٹی ٹوئنٹی کے بعد آن لائن پریس کانفرنس کرتے ہوئے بابر اعظم نے ...

مزید پڑھیں »

اگر کھلاڑی تجربہ کار،فٹ اور سکور کر رہا ہے تو اسے کیوں ڈراپ کریں،یونس خان

مانچسٹر (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کنسلٹنٹ یونس خان نے ٹیم میں تجربہ کار سینیئرز کی موجودگی کی حمایت کردی۔مانچسٹر سے ویڈیو کانفرنس پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یونس خان نے کہا کہ ان کے دور میں بھی ایسی باتیں ہوتی تھیں کہ فلاں کھلاڑی کی عمر زیادہ ہوگئی ہے، اگر ایک کھلاڑی تجربہ کار ہے، وہ ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی کا کرکٹ کی سرگرمیوں کی مرحلہ وار اور محتاط بحالی کا اعلان

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے کووڈ۔19 پروٹوکولز پر سختی سے عملدرآمد کرتے ہوئے ملک بھر میں کرکٹ کی سرگرمیوں کی مرحلہ وار، بتدریج اور محتاط بحالی کا دوبارہ سے آغاز کرنے کا اعلان کیا ہے۔ کھلاڑیوں کی صحت اور حفاظت کو اولین ترجیح دیتے ہوئے پی سی بی نے پہلے مرحلے میں حکومت کی جانب سے ...

مزید پڑھیں »

کارکردگی میں تسلسل نہ ہونے کی وجہ سے پاکستان بڑی ٹیموں سے پیچھے نظر آتا ہے،ظہیرعباس

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کی انگلینڈ میں ناقص ایشین بریڈ مین ظہیر عباس نے کہا ہے کہ کارکردگی میں تسلسل نہ ہونے کی وجہ سے پاکستان بڑی ٹیموں سے پیچھے نظر آتا ہے،سابق کپتان ظہیر عباس نے کہا کہ مانچسٹر ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 100 سے زائد رنز کی برتری حاصل کرنے کے بعد پاکستان کو میچ جیتنا چاہیے ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی نے گلوبل میڈیا رائٹس کی فروخت کیلیے اظہاردلچسپی کی درخواستیں طلب کرلیں

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پی سی بی نے گلوبل میڈیا رائٹس کی فروخت کیلیے اظہاردلچسپی کی درخواستیں طلب کرلیں۔پی سی بی نے گلوبل میڈیا رائس کی فروخت کیلیے اظہار دلچسپی کی درخواستیں طلب کرلیں۔ وسیع تجربہ اوراچھی ساکھ رکھنے والی کمپنیز کو ٹینڈرز کے لیے دستاویزات اورمزید تفصیلات ارسال کی جائیں گی۔ پی سی بی نے رواں سال نومبرسے مارچ 2023 تک ...

مزید پڑھیں »