کھلاڑیوںکے فٹنس مسائل کو حل کرکے عالمی مقابلے جیتے جا سکتے ہیں، پاکستان نے کبڈی، اتھلیٹکس اور ریسلنگ میں شاندار کامیابیاں حاصل کی ہیں انٹرنیٹ اور موبائل کے بے دریغ استعمال کے اثرات سپورٹس پر مرتب ہوئے،والدین کی ذمہ داری ہے کہ وہ بچوں کو گرائونڈز میں بھیجیں ،آن لائن ورکشاپ سے خطاب لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)یوتھ افیئر ز اینڈ ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
عبدالرزاق کو ہائی پرفارمنس کیمپ میں کوچنگ ذمہ داری دینے کا فیصلہ
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پی سی بی کی جانب سے عبدالرزاق کو کوچنگ کی ذمے داری دینے کا فیصلہ، مایہ ناز سابق آل راونڈر کو ہائی پرفارمنس کیمپ میں کوچنگ کی ذمے داری دی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق پی سی بی کی جانب سے پاکستانی شائقین کرکٹ کو بڑی خوشخبری سنائی گئی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ پی سی بی نے ...
مزید پڑھیں »زمبابوے نے دورہ پاکستان کیلئے رضا مندی ظاہر کردی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)زمبابوے نے قبل از وقت دورہ پاکستان کیلئے رضامندی ظاہر کر دی، دونوں ممالک کے درمیان نومبر میں شیڈول کرکٹ سیریز کا انعقاد اکتوبر کے ماہ میں ہونے کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق بتایا گیا ہے کہ زمبابوے کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے دورے کیلئے اپنی کرکٹ ٹیم بھیجنے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔ اس حوالے سے ...
مزید پڑھیں »مصباح الحق دوسرے ٹیسٹ میں ٹیم کی کارکردگی سے مطمئن
سائوتھمٹن (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق نے انگلینڈ کے خلاف سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میں ٹیم کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کھلاڑیوں کی تعریف کی۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے لیے اپنے کالم میں مصباح الحق نے کہا کہ ‘مانچسٹر میں شکست کے بعد واپسی کرنا بہت مشکل ...
مزید پڑھیں »سائوتھمٹن میں وقفے وقفے سے بارش،پاکستان کو انڈور پریکٹس سیشن کرنا پڑا
سائوتھمٹن (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ کی تیاریوں کے لئے پاکستان کرکٹ ٹیم کا ٹریننگ سیشن آج سے شروع ہوگا، ساؤتھمپٹن میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے جس کے سبب ٹریننگ سیشن متاثر ہونے کا امکان ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم ایک دن کے آرام کے بعد آج سے پھر میدان کا رخ کر رہی ہے، ...
مزید پڑھیں »یوئیفا چیمینز لیگ،فائنل میں پیرس سینٹ جرمین اور بائرن میونخ کا ٹکرائو
لزبن(سپورٹس لنک رپورٹ)یوئیفا چیمینز لیگ کے پہلے سیمی فائنل میں پیرس سینٹ جرمین (پی ایس جی) نے لیپزک کو تین۔صفر سے ہر ا کر فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔ دوسرا سیمی فائنل میں بائرن میونخ نے یکطرفہ مقابلے کے بعد لیون کی ٹیم کو تین صفر سے شکست دیکر فائنل میں جگہ بنا لی،اب فائنل ٹکرائو بائرن میونخ اورپیرس سینٹ ...
مزید پڑھیں »اولمپیئن نوید عالم پر دس سال کی پابندی عائد
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پنجاب ہاکی ایسوسی ایشن نے اولمئین نوید عالم پر دس سال کی پابندی لگادی پنجاب ہاکی ایسوسی ایشن کی ایگزیکٹیو کمیٹی نے کونسل اراکین کی سفارشات پر پابندی لگائی 17 اگست کو پنجاب ہاکی ایگزیکٹیو کمیٹی کے اجلاس میں پابندی لگائی گئی نوید عالم مسلسل ہاکی مخالف سرگرمیوں میں ملوث رہے ہیں۔ کرنل (ر) آصف ناز کھوکھر کا ...
مزید پڑھیں »سندھ گیمز ایسوسی ایشن نے سندھ گیمز روواں سال اکتوبر میں منعقد کروانے کا اعلان کردیا
کراچی ( سپورٹس لنک رپورٹ) سندھ گیمز ایسوسی ایشن نے صوبے میں سندھ گیمز روواں سال اکتوبر میں منعقد کروانے کا اعلان کردیا ہے، گیمز کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب کراچی میں جبکہ اختتامی تقریب لاڑکانہ میں ہوگی، یہ فیصلہ سندھ گیمز ایسوسی ایشن کے گذشتہ روز ہونے والے اجلاس میں کیا گیا، اجلاس کی صدارت سندھ گیمز ایسوسی ایشن ...
مزید پڑھیں »موجودہ حالات میں بھارت کیساتھ کرکٹ نہیں ہوسکتی،وزیراعظم عمران خان
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ پاکستان اور بھارت کے کشیدہ تعلقات کے باعث فی الحال دو طرفہ کرکٹ سیریز کھیلنا مناسب نہیں ہوگا۔غیر ملکی ٹی وی کی دستاویزی فلم میں بات کرتے ہوئے وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے کہا کہ بھارت میں جس طرح کی حکومت ہے اور جیسے کشیدہ حالات ہیں، ان میں کرکٹ ...
مزید پڑھیں »کورونا وائرس کے سخت ایس او پیز کے ساتھ ڈومیسٹک کرکٹ سیزن کا آغاز ہونا چاہیے۔کامران اکمل
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ٹیسٹ کرکٹر کامران اکمل کا کہنا ہے کہ وہ انٹر نیشنل کرکٹ کے لیے تیار رہتے ہیں اور پرفارمنس بھی دیتے ہیں لیکن پھر وہ قومی ٹیم میں نہیں تو اس کی وجہ سلیکشن کمیٹی ہی بتا سکتی ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) ان دنوں ڈومیسٹک کرکٹ سیزن کی تیاریوں میں مصروف ہے لیکن تاحال سیزن کے ...
مزید پڑھیں »