مصنف کی تحاریر : newseditor

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا سٹاف کورونا وائرس کے باعث گھرسے کام کرنے کی پالیسی پر عمل پیرا

دبئی (سپورٹس لنک رپوٹ) دنیا بھر میں کورونا وائرس کی وبا کے باعث انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) کا بیشتر سٹاف گھر سے کام کرنے کی پالیسی پر عمل پیرا ہے جب کہ آئی سی سی کے ٹاپ آفیشلز بشمول چیف ایگزیکٹو مانو ساہنی اور چیئرمین ششانک منوہر بھی ویڈیو کانفرنس کی تیاری کر رہے ہیں جس میں کورونا وائرس ...

مزید پڑھیں »

اٹلی میں ہونے والا وہ فٹبال میچ جس نے پورے ملک کو قبرستان بنا ڈالا

بیرگامو( سپورٹس لنک رپوٹ) اٹلی کے فٹبال کلب اٹلانٹا کی تاریخ کا سب سے بڑا میچ تھا اور بیرگامو شہر کی ایک تہائی آبادی میلان کے مشہور سان سیرو سٹیڈیم میں پہنچ گئی۔اٹلی کے کلب کا میچ سپین کی ٹیم ویلنسیا سے تھا جس کے ڈھائی ہزار کے قریب مداح بھی سفر کرکے چیمپئنز لیگ کے میچ میں شرکت کے ...

مزید پڑھیں »

ٹوکیو اولمپکس گیمز 2020ء ملتوی کر دیے گئے

ٹوکیو اولمپکس گیمز 2020ء ملتوی کر دیے گئے ٹوکیو(سپورٹس لنک رپور ٹ) ٹوکیو اولمپکس گیمز 2020ء ملتوی کر دیے گئے، کرونا وائرس خدشات کے باعث جاپان میں اولمپک گیمز کا انعقاد 2021 میں کروائے جانے کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی اولپمک کمیٹی نے جاپان کے شہر ٹوکیو میں شیڈول اولمپکس گیمز 2020ء ملتوی کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ...

مزید پڑھیں »

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا سٹاف کورونا وائرس کے باعث گھرسے کام کرنے کی پالیسی پر عمل پیرا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا سٹاف کورونا وائرس کے باعث گھرسے کام کرنے کی پالیسی پر عمل پیرا دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ ) دنیا بھر میں کورونا وائرس کی وبا کے باعث انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) کا بیشتر سٹاف گھر سے کام کرنے کی پالیسی پر عمل پیرا ہے جب کہ آئی سی سی کے ٹاپ آفیشلز بشمول چیف ایگزیکٹو ...

مزید پڑھیں »

جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم کے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کا خدشہ

‘ممبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کے اسی ہوٹل میں ٹھہرنے کا انکشاف ہوا ہے جس میں کورونا وائرس کی شکار ہونے والی بھارتی گلوکارہ کنیکا کپور موجود تھیں ۔ ایک آفیشل نے بتایا کہ کنیکا کپور ایک تقریب کے لئے ہوٹل آئی تھیں اور اس موقع پر انہوں نے نہ صرف لابی میں مختلف لوگوں سے ملاقات کی ...

مزید پڑھیں »

شرجیل خان پر تنقید محمد حفیظ کو مہنگی پڑ گئی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) شرجیل خان کی قومی ٹیم میں ممکنہ واپسی کے مخالف پروفیسرکو کڑی سرزنش کا سامنا کرنا پڑا جب چیف ایگزیکٹو پی سی بی وسیم خان نے واضح کردیا کہ محمد حفیظ دوسروں سے متعلق رائے دینے اور صحیح یا غلط کا فیصلہ کرنے کے بجائے اپنی کرکٹ پر توجہ دیں۔واضح رہے کہ دو ہزار پندرہ میں بھی ...

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس کیخلاف لڑائی میں قومی کرکٹرز بھی میدان میں آگئے، پیغامات کی ویڈیو دیکھیں

شعیب اختر کا پیغام ابھی بھی وقت ہے۔ سنبھل جائیں ۔ گھر بیٹھ جائیں ۔ اس سے بہتر خدمت نہیں ہو سکتی اس وقت ملک کی۔ تاریخ کی صحیح سمت میں گنے جائیں گے۔ #COVID19outbreak #CoronaFreePakistan pic.twitter.com/eonrWunTwM— Shoaib Akhtar (@shoaib100mph) March 22, 2020 شاہد آفریدی کا پیغام https://twitter.com/i/status/1241637927614103553 محمد حفیظ کا پیغام حسن علی کا پیغام Zalmi 🆚 #COVIDー19 👊@RealHa55an ...

مزید پڑھیں »

کراچی میں لاک ڈائون، وسیم اکرم کی بیٹی کے ہمراہ دلچسپ ویڈیو وائرل

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)جہاں دنیا بھر میں کورونا وائرس کے خوف سے لوگ گھروں تک محدود ہوگئے ہیں وہیں سندھ حکومت نے بھی صوبے میں 15 روز کا لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا۔ایسے میں ہر کوئی گھروں میں مصروف رہنے کا کوئی نہ کوئی ذریعہ ڈھونڈ رہا ہے جہاں سوشل میڈیا پر لوگ ایک دوسرے کو اس حوالے سے مشورے دیتے ...

مزید پڑھیں »

ریال میڈرڈ کے سابق صدر بھی کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئے

میڈرڈ (جی سی این رپورٹ)مشہور ہسپانوی کلب ریال میڈرڈ کے سابق صدر لورینزو سانز کورونا وائرس کے سبب 76سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔لورینزو 1995 سے 2000 تک ریال میڈرڈ کے صدر رہے تھے اور ان کی سربراہی میں کلب نے دو مرتبہ چیمپیئنز لیگ جیتنے کا اعزاز حاصل کیا تھا۔ان کے بیٹے لورینزو سانز نے سماجی رابطوں کی ...

مزید پڑھیں »

اٹالین کلب یوونٹس کے فٹبالر پاؤلو دیبالا اور ان کی گرل فرینڈ کورونا وائرس کا شکار

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)اٹلی کے کلب یوونٹس سے تعلق رکھنے والے ارجنٹینا کے مشہور فٹبالر پاؤلو دیبالا اور ان کی گرل فرینڈ کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں۔ ٹوئٹر پر انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ میں آپ سب کو یہ بتانا چاہتا ہوں کہ ہمارے کورونا وائرس کے ٹیسٹ کے نتائج آ گئے ہیں۔ ہم نے رضاکارانہ ...

مزید پڑھیں »