مصنف کی تحاریر : newseditor

شعیب ملک کی ناقابل شکست نصف سنچری،پاکستان نے بنگلہ دیش کو قابو کرلیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان نے بنگلہ دیش کوپہلے ٹی ٹونٹی میچ میں5وکٹوں سے شکست دے کرتین میچوں کی سیریزمیں1-0سے برتری حاصل کرلی،شعیب ملک نے 58رنزکی نا قابل شکست اننگز کھیلی اور مین آف دی میچ قرارپائے۔ قذافی اسٹیڈیم لاہورمیں کھیلے گئے پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں بنگلہ دیش کے کپتان محموداللہ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کافیصلہ کیا۔ ...

مزید پڑھیں »

ہور قلندرز کا ایک اور بالر بگ بیش لیگ کا حصہ بن گیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)لاہور قلندرز کا ایک اور بالر بگ بیش لیگ کا حصہ بن گیا، پلئیر ڈویلپمنٹ پروگرام سے شناخت بنانے والے دلبر حسین میلبرن اسٹارز کی نمائندگی کریں گے۔لاہور قلندرز کے پلئیرز ڈویلپمنٹ پروگرام کے ثمرات تیزی سے سامنے آ رہے ہیں کھیتی باڑی کرنے والا نوجوان آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ میں پہنچ گیا۔دلبر حسین کو میلبرن اسٹارز ...

مزید پڑھیں »

بنگلا دیش کے بعد دیگر ٹیمیں بھی پاکستان آئیں گی،وسیم خان

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر وسیم خان کا کہنا ہے کہ بنگلا دیش کے بعد دیگر ٹیمیں بھی پاکستان آئیں گی، پی سی بی اپنی جانب سے آئی سی سی کے 3 ایونٹس کی میزبانی کے لیے بھی پیش کش کرے گا ۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے پی سی بی کے چیف ایگزیکٹیو ...

مزید پڑھیں »

بنگلہ دیش نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں جیت کیلئے پاکستان کو 142 رنز کا ہدف دیدیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ ) تین ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کے پہلے مقابلے میں بنگلہ دیش نے پاکستان کو جیت کے لیے 142رنز کا ہدف دیدیا ہے ۔ قذافی سٹیڈیم ،لاہور میں کھیلے جارہے میچ میں بنگلہ دیشی کپتان محمود اللہ ریاض نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا جسے اس کے اوپنرز تمیم اقبال اور محمد ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی،کن دو پاکستانی کرکٹرز نے ڈیبیو کیا؟

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے خلاف پہلے ٹی20 میچ میں بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔لاہور میں قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے تین ٹی20 میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں بنگلہ دیش کے کپتان محموداللہ نے ٹاس جیت کر پاکستان کو باؤلنگ کی دعوت دی۔ پاکستان کی ٹیم دورہ آسٹریلیا کے مقابلے میں ...

مزید پڑھیں »

بنگلہ دیش کا پہلے ٹی ٹوئنٹی میں ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے خلاف کھیلے جانے والے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بنگلادیش نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے جس میں مہمان ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور قومی ٹیم کو بولنگ کی دعوت ...

مزید پڑھیں »

بنگلہ دیش کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز، قومی ٹیم کی تیاریاں جاریں

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) بنگلہ دیش کے خلاف ٹی ٹوئنٹی اور ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی کرکٹرز کی تیاریاں جاری ہیں۔ ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ نے قذافی اسٹیڈیم جبکہ ٹیسٹ اسکواڈ کے کھلاڑیوں نے ایل سی سی اے گراؤنڈ میں میچ پریکٹس کی۔پاکستان ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کی بنگلہ دیش کے خلاف سیریز کی تیاریاں آخری مرحلے میں پہنچ چکی ہیں، پاکستان اور ...

مزید پڑھیں »

احسان علی اور حارث کل بنگلہ دیش کیخلاف ڈیبیو کرسکتے ہیں،بابر اعظم

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کا کہنا ہے کہ سری لنکا کے خلاف ہار کا کوئی پریشر نہیں ہے۔قذافی سٹیڈیم، لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی کپتان کا کہنا تھا کہ سری لنکا کے خلاف ہار کا کوئی پریشر نہیں ہے۔ آئی لینڈرز کی طرح غلطیاں نہیں دہرائیں گے بلکہ بنگلا دیش کے خلاف ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ کل لاہورمیں کھیلا جائیگا

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ کل جمعہ کو قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا،میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق دن 2 بجے شروع ہوگا، پاکستان ٹیم کی قیادت بابر اعظم کرینگے جبکہ بنگلہ دیشی ٹی ٹونٹی ٹیم کی قیادت 33 ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور بنگلہ دیش کے پہلے ون ڈے میچ کیلئے چھکے چوکوں والی وکٹ تیار

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ ) قذافی سٹیڈیم میں تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کیلئے کیوریٹرز پچز کی تیاری کرنے میں مصروف ہیں-کیوریٹرز نے پریکٹس سیشن کے اختتام پر وکٹوں سے کور ہٹا کر پچ کا جائزہ لیا تو چیف سلیکٹر و ہیڈکوچ مصباح الحق خود کو وکٹ سے دور نہ رکھ پائے اور کیوریٹرز کے پاس دورے چلے آئے اور ...

مزید پڑھیں »