مصنف کی تحاریر : newseditor

انیس ممکنہ کھلاڑیوں کو ٹیسٹ کیمپ کے لیے طلب کرلیا گیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)آئی سی سی ورلڈٹیسٹ چیمپئن میں شامل بنگلہ دیش کے خلاف سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کے ممکنہ کھلاڑیوں کے تربیتی کیمپ کا آغاز پیر سے ہوگا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے 20 جنوری سے شروع ہونے والے تربیتی کیمپ کے لیے 19 ممکنہ کھلاڑیوں کونیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں طلب کرلیا ہے۔ پاکستان ...

مزید پڑھیں »

این سی سی کلب نے کے ایم سی انٹر کلب مینز ڈبلز بیڈ منٹن چمپئن شپ جیت لی

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) محکمہ ثقافت و کھیل ، بلدیہ عظمیٰ کراچی اور کراچی بیڈ منٹن ایسوسی ایشن کے اشتراک سے اسپورٹس کیوب کے زیر اہتمام منعقدہ پہلی کے ایم سی انٹر کلب مینز ڈبلز بید منتن چمپئن شپ کا فائنل نیشنل کوچنگ کلب نے ڈی اے کریک کلب کو ہرا کر جیت لیا۔ مہمان خصوصی عمران احمد سینئر ڈائریکٹر کھیل ...

مزید پڑھیں »

کارپوریٹ چیلنج کپ ،رائونڈ میچز میں ڈیجیٹل پلاننگ، کنٹرولر جنرل اکائونٹس پاکستان اور نووا میڈ کی کامیابی

لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ)کارپوریٹ چیلنج کپ کے رائونڈ کے جاری مقابلوں میں ڈیجیٹل پلاننگ، کنٹرولر جنرل اکائونٹس پاکستان اور نووا میڈ نے اپنے اپنے میچز جیت لئے ۔ تفصیلات کے مطابق اتفاق کرکٹ گرائونڈ اور ریس کورس کرکٹ گرائونڈ میں کارپوریٹ چیلنج کپ کے تین رائونڈ میچز کھیلے گئے۔ پہلے میچ میں نووا میڈ نے جاز کو 83 رنزکے بڑے ...

مزید پڑھیں »

زینب عباس عدنان صدیقی کے ساتھ تصویر شیئر کرکے تنقید کی زد میں آگئیں

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)گزشتہ برس نومبر میں شادی کے بندھن میں بندھنے والی اسپورٹس اینکر زینب عباس کو پاکستانی اداکار عدنان صدیقی کے ساتھ تصویر کھچوانا مہنگا پڑ گیا اور انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔زینب عباس نے عدنان صدیقی کے ساتھ کھچوائی گئی تصویر کو ٹوئٹر پر شیئر کرتے ہوئے پاکستان سپر لیگ اور اداکار کے ڈرامے ’میرے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کا اعلان

ڈھاکہ (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا، محمود اللّٰہ ٹیم کی قیادت کریں گے۔تین میچوں کی سیریز کے لیے اَن کیپ فاسٹ بولر حسن محمود کو بھی ٹیم کا حصہ بنایا گیا ہے۔اوپنر تمیم اقبال کی افغانستان کے خلاف ہوم سیریز اور زمبابوے اور ...

مزید پڑھیں »

پاکستان بنگلہ دیش سیریز،سکیورٹی انتظامات بارے میں اہم اجلاس

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) ایس ایس پی آپریشنزلاہور محمد نوید نے کہا ہے کہ پاکستان اور بنگلہ دیش کی ٹیموں سمیت شائقین کرکٹ کو بھرپور سکیورٹی فراہم کی جائے گی۔ سابقہ پاک سری لنکا میچز کے ایس او پیز کے مطابق پاک بنگلہ دیش کرکٹ میچزمیں پہلے سے بہتر سکیورٹی انتظامات کریں گے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے آج اپنے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ میں پہلی بارہر میچ کی ٹکٹ کی قیمت مختلف رکھنے کا فیصلہ

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ میں پہلی بارہر میچ کی ٹکٹ کی قیمت مختلف رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل سیزن 5 کے ہر میچ کی ٹکٹ مختلف رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، تاہم اس حوالے سے مشاورت کا سلسلہ جاری ہے۔ ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان سپر ...

مزید پڑھیں »

سید سلطان شاہ پاکستان بلائینڈ کرکٹ کونسل کے نئے چیئرمین دوبارہ منتخب

اسلام آباد ۔ (سپورٹس لنک رپورٹ) سید سلطان شاہ آئندہ 3سال کے لئے پاکستان بلائینڈ کرکٹ کونسل (پی بی سی سی) کے نئے چیئرمین دوبارہ منتخب ہو گئے ہیں۔ اتوار کو پاکستان بلائینڈ کرکٹ کونسل کے انتخابات لاہور میں منعقد ہوئے جس میں سید سلطان شاہ آئندہ 3سال کے لئے پی بی سی سی کے چیئرمین دوبارہ منتخب ہو گئے ...

مزید پڑھیں »

انڈر 19 ورلڈ کپ،پاکستانی ٹیم کا فاتحانہ آغاز

پوچیفسٹروم ۔ (سپورٹس لنک رپورٹ) آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ میں پاکستان نے اپنے پہلے گروپ میچ میں سکاٹ لینڈ کو بآسانی 7 وکٹوں سے ہرا کر فاتحانہ آغاز کیا، سکاٹ لینڈ کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 75 رنز پر ڈھیر ہوگئی، محمد وسیم نے 5 کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا، گرین شرٹس نے 76 رنز کا ہدف ...

مزید پڑھیں »

راولپنڈی کے ایوب پارک اسٹیڈیم میں نئی آسٹر وٹرف کا افتتاح کردیا گیا

راولپنڈی (سپورٹس لنک رپورٹ)راولپنڈی کے ایوب پارک اسٹیڈیم میں نئی آسٹر وٹرف کا افتتاح جمعے کو پاکستان سینیئر اور جونیئر ہاکی ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ سے ہوا۔یہ ٹرف نیلی اور اس کا بارڈر پیلے رنگ کا ہے، اس تنصیب کے ساتھ قومی کھیل میں ملک کے مختلف شہروں میں آسٹرو ٹرف کی تعداد 25 سے زائد ہوگئی ہے، یہ ...

مزید پڑھیں »