اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)جارحانہ انداز سے کھیلنے والے نیوزی لینڈ کے سابق ٹاپ آرڈر بیٹسمین اور وکٹ کیپر لیوک رونکی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کھیل کر ہمیشہ خوشی ہوتی ہے اس لیے پی ایس ایل کا منتظر ہوں۔سابق کیوی وکٹ کیپر بلے باز لیوک رونکی کی لیگز میں ہمیشہ مانگ رہی ہے، لیوک رونکی پاکستان سپر لیگ ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
غیرمناسب رویہ اختیار کرنے پر آسڑیلوی فاسٹ بائولر جیمز پٹینسن ٹیم سے ڈراپ
سڈنی (سپورٹس لنک رپورٹ)آسٹریلیا کرکٹ بورڈ نے آسٹریلوی فاسٹ بولر جیمز پٹینسن کو ’غیرمناسب رویہ اختیار کرنے پر‘ پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین جاری ٹیسٹ سیریز سے باہر کردیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق گزشتہ ہفتے کوئینز لینڈ کے خلاف وکٹوریہ کے شیفیلڈ شیلڈ کھیل کے دوران جیمز پٹینسن نے آسٹریلیا کرکٹ بورڈ کے ...
مزید پڑھیں »آسڑیلیا کیخلاف ٹیسٹ سیریز،توقعات و خدشات
اختر علی خان دورہ آسڑیلیا پر موجود پاکستان کی نوجوان کرکٹ ٹیم تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز میں شکست کے بعد اب 21نومبر کو برسبین کے مقام پر آسڑیلیا کی مضبوط ٹیسٹ ٹیم کیخلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کیلئے پہلے ٹیسٹ کیلئے میدان میں اترے گی، اس سے قبل ٹیم دو پریکٹس میچ کھیل چکی ہے اور دونوں ...
مزید پڑھیں »ڈین جونز نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی تیاریوں پر سوالات اٹھا دیئے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) سابق آسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹر ڈین جونز نے آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے پاکستان کی تیاریوں پر سوالیہ نشان اٹھاتے ہوئے کہاہے کہ گرین کیپس نے رواں سال جنوری کے بعد کوئی ٹیسٹ میچ نہیں کھیلا، کیا ایک 3 اور ایک 2 روزہ میچ کھیلنا مشکل سیریز کی تیاریوں کیلئے کافی ہوگا سابق آسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹر ...
مزید پڑھیں »باصلاحیت بلے باز سعود شکیل کامتاثر کن کارکردگی جاری رکھنے کا عزم
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)12 سال کی عمر میں کراچی سے اپنے کرکٹ کیرئیر کا آغاز کرنے 24 سالہ سعود شکیل بنگلہ دیش میں جاری اے سی سی ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ 2019 میں قومی ایمرجنگ ٹیم کی قیادت کررہے ہیں۔ بائیں ہاتھ کے بلے باز سعود شکیل لیفٹ آرم اسپن باؤلنگ کا ہنر بھی جانتے ہیں۔ 2012 میں قومی انڈر 19 ...
مزید پڑھیں »33ویں نیشنل گیمز ، پنجاب 49میڈلز جیت کر صوبوں میں پہلے نمبر پر رہا، میڈل ٹیبل پر 5ویں پوزیشن
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)سپورٹس بورڈ پنجاب کا دستہ پشاور میں ہونے والی 33ویں نیشنل گیمز 2019ء میں 49میڈلز جیت کر صوبوں میں پہلے نمبر پر رہا ہے، تفصیلات کے مطابق 33ویں نیشنل گیمز پشاور اختتام پزیر ہوگئی ہیں، 33ویں نیشنل گیمز میں سپورٹس بورڈ پنجاب کے دستے نے کل 49میڈلز جیت کر 5ویں پوزیشن حاصل کی ہے جبکہ پنجاب نے ...
مزید پڑھیں »قائداعظم ٹرافی سیکنڈ الیون ٹورنامنٹ کا نواں رانڈ مکمل،تمام میچز ڈرا ہوگئے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) نیا ناظم آباد گرائونڈ کراچی میں بلوچستان اور ناردرن کے درمیان میچ ڈرا ہوگیا۔ بلوچستان نے دوسری اننگز میں 7وکٹوں کے نقصان پر 257 رنزبنائے تھے کہ میچ کے لیے مقررہ وقت ختم ہوگیا۔ پہلی اننگز میں 3 وکٹیں حاصل کرنے والے ناردرن کے اسپنر رضا حسن نے میچ میں 8 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔انہوں ...
مزید پڑھیں »شیشہ کیفے سکینڈل، سندھ ہائیکورٹ نے شعیب ملک کو نوٹس جاری کردیا
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) سندھ ہائی کورٹ نے پاکستان اور بھارت کے میچ سے قبل شعیب ملک کے اہل خانہ کے ساتھ شیشہ کیفے جانے کے خلاف درخواست پر ایک بار پھر شعیب ملک کو کراچی کے پتے پر نوٹس جاری کردیے ۔جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس آغا فیصل پر مشتمل دو رکنی بینچ کے روبرو پاکستان اور بھارت کے ...
مزید پڑھیں »اے سی سی ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ، محمد حسنین کی تباہ کن باؤلنگ کی بدولت پاکستان نے سری لنکا کوشکست دے دی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ )بنگلہ دیش میں جاری اے سی سی ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ میں پاکستان نے سری لنکا کو90رنزسے شکست دے کر ایونٹ میں مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی ہے۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان کی پوری ٹیم 183 رنزبناکر آؤٹ ہوگئی۔ آل راؤنڈر عماد بٹ 44 رنز بناکر ٹاپ اسکورر رہے۔ ہدف کے تعاقب میں سری لنکا کی ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور کرکٹ آسڑیلیا الیون کے درمیان 2روزہ میچ ڈرا
پرتھ (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور کرکٹ آسٹریلیا الیون کے درمیان ٹور میچ ہار جیت کے فیصلے کے بغیر ختم ہو گیا جہاں پہلے میچ کے برعکس دوسرے میچ میں باؤلرز متاثدر کن باؤلنگ کرنے میں ناکام رہے۔پرتھ میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے گزشتہ روز کے اسکور 386 رنز ساتھ کھلاڑی آؤٹ پر اپنی اننگز ڈکلیئر کردی، اسد شفیق ...
مزید پڑھیں »