مصنف کی تحاریر : newseditor

قائداعظم ٹرافی فرسٹ الیون میں سینٹرل پنجاب کی ٹیم سرفہرست

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) قائداعظم ٹرافی فرسٹ الیون کرکٹ ٹورنامنٹ میں سینٹرل پنجاب کی ٹیم 98 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہے، سدرن پنجاب دوسرے اور خیبرپختونخوا تیسرے نمبر پر ہے۔ پی سی بی کے زیراہتمام قائد اعظم ٹرافی فور ڈے ٹورنامنٹ کے سنسنی خیز مقابلوں کا سلسلہ ملک بھر میں جاری ہے، چھ راؤنڈ مکمل ہونے کے بعد سینٹرل ...

مزید پڑھیں »

قائداعظم ٹرافی فرسٹ الیون کے ساتویں مرحلے کا آغاز 11 نومبر سے ہوگا

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)قائداعظم ٹرافی فرسٹ الیون کے ساتویں مرحلے کا آغاز پیر 11نومبر سے ہوگا اور مختلف وینیوز پر تین میچ شروع ہوں گے۔ پی سی بی کے زیر اہتمام جاری میگا ٹورنامنٹ کے 19ویں میچ میں سینٹرل پنجاب اور بلوچستان کی ٹیمیں قذافی سٹیڈیم، لاہور میں مدمقابل ہوں گی، سینٹرل پنجاب کی ٹیم ایونٹ میں تین میچ ...

مزید پڑھیں »

آسٹریلیا کے ہاتھوں عبرت ناک شکست کے باوجود پاکستان دنیا کی نمبر 1 ٹی ٹوئنٹی ٹیم قرار

دوبئی /پرتھ(سپورٹس لنک رپورٹ) آسٹریلیا کے ہاتھوں عبرت ناک شکست کے باجود پاکستان دنیا کی نمبر 1 ٹی ٹوئنٹی قرار، آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین رینکنگ کے مطابق قومی ٹیم تاحال پہلے نمبر پر براجمان، جبکہ کینگروز کی ٹیم دنیا کی دوسری بہترین ٹیم بن گئی۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کی فٹ بال کو اپنی خدمات دینے کو تیار ہوں، کاکا

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)برازیل کے اسٹار فٹ بالر رکارڈوکاکا نے کہا ہے کہ وہ پاکستان کی فٹ بال کو اپنی خدمات دینے کو تیار ہیں، پاکستان میں فٹ بال کا بہت زیادہ ٹیلنٹ ہے جسے پالش کرنے کے لیے اکیڈمیز بنانا ہوں گی۔انہوں نے کہا کہ کرکٹ گیند کی طرح ہر بچے کو فٹ بال دینا ہوگی،انہوں نے پاکستان آمد ...

مزید پڑھیں »

عالمی اعزاز کشمیریوں کے نام کرتا ہوں، محمد آصف

انتالیہ (سپورٹس لنک رپورٹ)دوسری بار اسنوکر کا عالمی ٹائٹل جیتنے والے پاکستان کے محمد آصف نے اپنی کامیابی کشمیری بھائیوں کے نام کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اکیلے ان کی نہیں بلکہ پورے پاکستان کی کامیابی ہے۔محمد آصف نے ترکی کے شہر انتالیہ میں کھیلی گئی عالمی اسنوکر چیمپئن شپ کے فائنل میں فلپائن کے جیفری روڈا کو 5-8 ...

مزید پڑھیں »

محمد آصف دوسری بار ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ جیتنے میں کامیاب

انتالیہ (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے محمد آصف نے آئی بی ایس ایف ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی۔ترکی کے شہر انتالیہ میں جاری عالمی اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کے نمبر ون محمد آصف نے فلپائن کے جیفری روڈا کو 5-8 سے شکست دے کر چیمپئن شپ اپنے نام کی۔ سیمی فائنل میں محمد آصف نے تھائی لینڈ کے کرتسانوت ...

مزید پڑھیں »

ڈیوڈ ملان اور کپتان آئن مورگن نے کئی ریکارڈز پاش پاش کر ڈالے، نیوزی لینڈ کو شکست

نیپیئر (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ نے ڈیوڈ ملان اور کپتان آئن مورگن کی جارحانہ بیٹنگ کی بدولت نیوزی لینڈ کے خلاف کئی ریکارڈز پاش پاش کرنے کے ساتھ ساتھ چوتھے ٹی20 میچ میں فتح حاصل کر کے سیریز 2-2 سے برابر کردی۔نیپیئر میں کھیلے گئے سیریز کے چوتھے ٹی20 میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ ...

مزید پڑھیں »

شکست کے باوجود بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملا،بابر اعظم

پرتھ (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ ہم ہارے ضرور ہیں لیکن اس سیریز سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملا ہے، فنچ اور وارنر نے عمدہ کارکردگی پیش کی۔تیسرے ٹی 20 میں شکست کے بعدبابر اعظم کا کہنا تھا کہ ٹیسٹ سیریز میں بہتر کھیل پیش کرنے کی کوشش کریں ...

مزید پڑھیں »

نارملائزیشن کمیٹی کے شفاف الیکشن سے اہل افراد سامنے آئیں گے‘ فداالرحمن

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان میں فٹبال کی ترقی کیلئے فیفا کی جانب سے نامزد کردہ ناملائزیشن کمیٹی کو جو اختیارات حاصل ہے اس سے توقع کی جاسکتی ہے کہ پاکستان میں فٹبال کھیل پر چھائی سیاہ رات کا خاتمہ عنقریب ہے۔1989اسلام آباد، 1991سری لنکا سیف گیمز گولڈ میڈلسٹ اور 1987سیف گیمز انڈیا میں برانز میڈلسٹ کے علاوہ قائد اعظم انٹرنیشنل ...

مزید پڑھیں »

نیشنل گیمز،11سالہ بچی عنزل اعوان بھی جوہر دکھانے کیلئے پرعزم

پشاور(سپورٹس رپورٹر)نیشنل گیمز میں گیارہ سالہ عنزل اعوان بھی کراٹے کے مقابلوں میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوائے گی،عنزل اعوان کا کہنا ہے کہ وہ صوبے کیلئے نیشنل گیمز میں میڈل ضرور جیتے گی،ایبٹ آباد سے تعلق رکھنے والی گیارہ سالہ بچی کراٹے کے مقابلوں میں حصہ لینے کیلئے ٹریننگ کیمپ میں تربیت لے رہی ہے۔ عنزل اعوان نیشنل گیمز ...

مزید پڑھیں »