دیگر سپورٹس

پاکستانی کوہ پیماء نائلہ کیانی کی وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات

 وزیراعظم محمد شہباز شریف کاکہنا ہے کہ حکومت باصلاحیت خواتین کو یکساں ترقی کے مواقع فراہم کرنے کیلئے پر عزم ہے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف سے عالمی شہرت یافتہ پاکستانی کوہ پیماء نائلہ کیانی کی اسلام آباد میں ملاقات ہوئی ہے، جس میں وزیرِاعظم محمد شہباز شریف نے نائلہ کیانی کو حال ہی میں دنیا کی پانچویں بڑی چوٹی، مکالو ...

مزید پڑھیں »

باکسنگ کلب کے رجسٹریشن کے سلسلے میں پشاور سپورٹس کمپلیکس میں مقابلوں کا انعقاد

باکسنگ کلب کے رجسٹریشن کے سلسلے میں پشاور سپورٹس کمپلیکس میں مقابلوں کا انعقاد پشاورسپورٹس کمپلیکس کے باکسنگ ایرینا میں پشاور کے دو مختلف کلبوں کی رجسٹریشن کے سلسلے میں مقابلوں کا انعقاد کیا گیا اس موقع پر ڈسٹرکٹ باکسنگ ایسوسی ایشن کے سیکرٹری محمداجمل اور صوبائی سیکرٹری خضر اللہ سمیت دیگر عہدیدار بھی موجود تھے . پشاور کے پوش ...

مزید پڑھیں »

بیڈمنٹن ایسوسی ایشن چارسدہ کے صدرملک الطاف حسین انتقال کر گئے

بیڈمنٹن ایسوسی ایشن چارسدہ کے صدرملک الطاف حسین انتقال کر گئے چاسدہ سے تعلق رکھنے والے ملک الطاف حسین انتقال کر گئے وہ ڈسٹرکٹ بیڈمنٹن ایسوسی ایشن چارسدہ کے صدرکی حیثیت سے فرائض انجام دے رہے تھے گذشتہ کئی سالوں سے انہوں نے چارسدہ میںبیڈمنٹن کے فروغ کیلئے کافی کاوشیں کی اور قومی و صوبائی سطح کے مقابلے بھی منعقد ...

مزید پڑھیں »

تسمینئن اوپن سکواش چیمپئن شپ ؛  پاکستانی پلیئر ناصر اقبال سیمی فائنل میں پہنچ گئے

پاکستان کے مایہ ناز سکواش پلیئر ناصر اقبال آسٹریلیا میں جاری پی ایس اے تسمینئن اوپن سکواش چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔ ناصر اقبال نے کوارٹر فائنل میں آسٹریلیا کے ریس ڈاؤلنگ کو 0-3 سے ہرایا، آسٹریلین پلیئر کیخلاف ناصر کی فتح کا سکور 9-11، 8-11 اور 7-11 رہا سیمی فائنل میں ناصر اقبال فرانس کے ملول ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی ویمن فٹبالر "ملیکہ نور” کا انٹرنیشنل فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

  پاکستان ویمن فٹبال ٹیم کی اہم کھلاڑی ملیکہ نور نے انٹرنیشنل فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔ ملیکہ نور 2010 میں بننے والی پہلی پاکستان ویمن فٹبال ٹیم میں شامل تھیں اور اب تک ہونے والے ہر اہم ایونٹ میں انہوں نے بطور ڈیفینڈر پاکستان ویمن فٹبال ٹیم کی نمائندگی کی۔ ملیکہ نور نے مختلف ایونٹس میں پاکستان ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کا تربیتی کیمپ 21 جولائی سے اسلام آباد میں شروع ہوگا

ناروے کپ 2024 ، قومی اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کا فائنل تربیتی کیمپ 21 جولائی سے اسلام آباد میں شروع ہوگا کیمپ میں قومی ٹیم کےفائنل اسکواڈ کا انتخاب کیا جائے گا، ٹیم 25 جولائی کو اوسلو روانہ ہو گی تربیتی کیمپ اسلام آباد سپورٹس کمپلیکس میں 21 جولائی سے 25 جولائی تک جاری رہے گا جس میں ناروے کپ 2024 ...

مزید پڑھیں »

"ماہم طارق” پاکستان میں پہلی خاتون لیول 2 سائیکلنگ کوچ بن گئی ہیں

پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کی خواتین سائیکلنگ کوچ مس ماہم طارق نے WCC کوریا سے UCI Level-II سرٹیفکیٹ حاصل کر لیا۔ پاکستان سائیکلنگ فیڈریش (PCF) نے فخر کے ساتھ اعلان کیا ہے کہ مس ماہم طارق، ایک سرشار اور ہنر مند ہیں اور پاکستان میں پہلی خاتون لیول 2 سائیکلنگ کوچ بن گئی ہیں، انہوں نے ورلڈ سائیکلنگ سینٹر (WCC) کوریا ...

مزید پڑھیں »

 ورلڈ جونیئر ٹیم اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کا شاندار آغاز

 ورلڈ جونیئر ٹیم اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان نے کامیاب آغاز کیا ہے۔ ہیوسٹن میں جاری ایونٹ میں ٹیم چیمپئن شپ کے پہلے میچ میں پاکستان نے جرمنی کو 1-2 سے ہرا دیا۔ پاکستان کی جانب سے عبداللہ نواز اور حذیفہ ابراہیم نے اپنے میچز جیت لیے۔ عبداللہ نواز نے آسکر ہیکر کو 7-11، 2-11 اور 4-11 سے شکست دی ...

مزید پڑھیں »

چیس فیڈریشن آف پاکستان کی جنرل باڈی نے صدر حنیف قریشی کو ہٹا دیا

چیس فیڈریشن آف پاکستان کی جنرل باڈی نے صدر حنیف قریشی کو ہٹا دیا اسلام آباد، 18جولائی، 2024 — شطرنج فیڈریشن آف پاکستان (CFP) کی جنرل باڈی میں اسلام آباد میں منعقدہ شطرنج فیڈریشن آف پاکستان کے جنرل باڈی اجلاس کے دوران صدر حنیف قریشی کے مواخذے کے لیے ووٹ دیا. بدانتظامی اور آئینی خلاف ورزیوں کے الزامات کی وجہ ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ سٹرینتھ لفٹنگ چیمپئن شپ ؛  پاکستانی سٹرینتھ لفٹر محمد عثمان نے دو میڈلز جیت لیے

 پاکستانی سٹرینتھ لفٹر محمد عثمان نے گیارہویں ورلڈ سٹرینتھ لفٹنگ چیمپئن شپ2024 قازقستان میں تاریخ رقم کردی،  پاکستان نے دو میڈلز جیت لیے ۔ گیارہویں ورلڈ سٹرینتھ لفٹنگ اینڈ انکلائن بینچ پریس چیمپئن شپ ، یو ایس ٹی کامینو گورسک قازقستان میں منعقد ہوئی جس میں پاکستان سٹرینتھ لفٹنگ ٹیم کے کپتان محمد عثمان نے 85 کلو کلاس سینئر کیٹگری ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free