پشاور( سپورٹس لنک رپورٹ ) تیسرا ڈپٹی کمشنر صوابی سپورٹسفیسٹول پروقار تقریب بام خیل سپورٹس کمپلیکس صوابی میں شروع ہوگئی جس میں تین ہزار سے زائد کھلاڑی گیارہ مختلف گیمز میں شرکت کررہے ہیں ، فیسٹول کا باضابطہ افتتاح چیئر مین سینٹ صادق سنجرانی اور سپیکر نیشنل اسمبلی اسد قیصر نے کیا ان کے ہمراہ ڈپٹی کمشنر صوابی سلمان لودھی ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
پی اے ایف مجاہد انور خان سکواش اکیڈمی کیلئے ٹرائلز 26فروری سے شروع ہونگے
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سکواش فیڈریشن کے زیراہتمام پی اے ایف مجاہد انور خان سکواش اکیڈمی راولپنڈی کیلئے دو روزہ ٹرائلز 26 فروری سے بینظیر بھٹو سکواش کمپلیکس لیاقت باغ میں شروع ہوں گے۔سکواش فیڈریشن کے اعزازی سیکرٹری برائے راولپنڈی چوہدری نعیم انور نے میڈیا کو بتایا کہ پی اے ایف مجاہد انور خان سکواش اکیڈمی کیلئے انڈر9، ...
مزید پڑھیں »پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر کی بیس بال فیڈریشن آف ملائیشیا کے ڈپٹی پریذیڈنٹ سے آفیشل ملاقات
کوالالمپور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان فیڈریشن بیس بال کے سیکرٹری جنرل شیخ مظہر احمد نے بتایا کہ پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سید فخر علی شاہ نے بیس بال فیڈریشن آف ملائیشیا کے ڈپٹی پریذیڈنٹ ڈاکٹر حنیفہ ایوب جوکہ ممبر ملائیشین یونیورسٹی سپورٹس کونسل /ڈائریکٹر سپورٹس سنٹر پترا یونیورسٹی ملائیشیا بھی ہیں سے پتراجایا یونیورسٹی (Putrajaya University) میں ملاقات کی۔ ڈاکٹر ...
مزید پڑھیں »آل پاکستان والی بال چیمپئن شپ پشاور یونیورسٹی نے جیت لی
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ) ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس پشاور یونیورسٹی کے زیر اہتمام آل پاکستان انٹر یونیورسٹی والی بال چیمپئن شپ جیت لی ‘ گزشتہ روز چیمپئن شپ کا فائنل پشاور کے قیوم سپورٹس کمپلیکس کے احاطے میں واقع پشاور کوچنگ سینٹر کے جنمازیم ہال میں منعقد ہوا اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل سپورٹس بورڈ خیبر پختونخوا جنید خان مہمان خصوصی تھے ...
مزید پڑھیں »آٹھویں سندھ سیپاک ٹاکرا چیمپئن شپ مینز ایونٹ بینظیر آباد اور وومینز ایونٹ کراچی کے نام
میرپورخاص(سپورٹس لنک رپورٹ)آٹھویں سندھ سیپاک ٹاکرا مینز اینڈ وومینز انٹرڈویژنل چیمپئن شپ کا ٹائٹل بینظیر آباد کے نام جبکہ وومینز میں کراچی نے ٹرافی حاصل کی ۔مینز ایونٹ کے پہلے سیمی فائنل میں کراچی نے میرپورخاص کو باآسانی 21-10 اور 21-15 سے شکست دیکر فائنل کیلئے جگہ بنائی جبکہ دوسرے سیمی فائنل میں بینظیر آباد نے لاڑکانہ کو 21-9 اور ...
مزید پڑھیں »ڈائریکٹرجنرل سپورٹس جنید خان کا ارباب نیاز کرکٹ سٹیڈیم پشاور کا تفصیلی دورہ
شاور( سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس خیبر پختونخوا جنید خان نے ارباب نیازکرکٹ سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن پر جاری کام کی رفتار پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے انجینئرنگ ونگ اور کنسلٹنٹ کو کام میں تیزی لاتے ہوئے اسے اگلے مالی سال تک مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے تاکہ سٹیڈیم میں پاکستان پریمیئر لیگ اور بین الاقوامی میچوں کا ...
مزید پڑھیں »ساتویں قومی آرچری چمپئن شپ 26فروری سے کراچی میں شروع ہوگی
راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ) ساتویں قومی آرچری چمپئن شپ 26فروری سے کراچی میں شروع ہوگی جس میں ملک بھرسے 11ٹیمیں حصہ لیں گی۔چیمپیئن شپ میں مرد، خواتین اور ٹیم ایونٹ کٹیگریز کے مقابلے ہونگے۔پاکستان ا?رچری فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل وصال خان نے بتایاکہ نیشنل ا?رچری چیمپیئن شپ 26سے 28فروری 2019النادی البرہانی سپورٹس کمپلیکس کراچی میں منعقدہوگی جس میں پاکستان ا?رمی، واپڈا، ...
مزید پڑھیں »فٹبال چیمپئنز لیگ: مانچسٹر سٹی نے شیلکے، یوونٹس کو اٹلیٹکو میڈرڈ نے ہرا دیا
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ) فٹبال چیمپئنز لیگ میں گروپ ایف کی ٹاپ ٹیم مانچسٹر سٹی نے شیلکے کے خلاف بمشکل فتح حاصل کی، آخری منٹ کے گول نے جتوایا۔ سپر سٹار کرسٹیانو رونالڈو کی ٹیم یوونٹس کو اٹلیٹکو میڈرڈ نے دو صفر کی شکست سے دوچار کر دیا۔فٹبال چیمپئنز کے چیمپئن کے لیے تگڑے مقابلے جاری، گروپ ایف کی ٹاپ ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخوا سپورٹس ڈائریکٹوریٹ کا 284خواتین کھلاڑیوں کو تعلیمی سکالر شپس دینے کا شیڈول جاری
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس خیبر پختونخوا نے انڈر23 گیمز 2018 کی پہلے مرحلے میں 284 خواتین کھلاڑیوں کو تعلیمی سکالر شپس کی رقم دینے کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے، میل کھلاڑیوں کے سکالر شپ کیلئے شیڈول کا اعلان بعد میں کیاجائیگا۔خواتین کھلاڑیوں کیلئے تقاریب صوبے کے سات ڈویژنل ہیڈ کوارٹرز میں منعقد ہوں گی اس سلسلے میں ...
مزید پڑھیں »انڈر19بین الصوبائی ہاکی چیمپئن شپ،خیبرپختونخوا،بلوچستان،سندھ اور پنجاب کی جیت
راولپنڈی (سپورٹس لنک رپورٹ)انڈر19 بین الصوبائ ہاکی چیمپئن شپ میں خیبر پختون خواہ، بلوچستان، سندھ اے، پنجاب سی اور پنجاب اے،نے اپنے اپنے میچز میں فتح حاصل کی۔ اولمپین شہناز شیخ ہاکی اسٹیڈیم راولپنڈی میں جاری انڈر نائنٹین بین الصوبائ ہاکی چیمپئن شپ کے چوتھے روز پانچ میچز کھیلے گئے۔پہلے میچ میں خیبر پختون خواہ اے نے اسلام آباد کو ...
مزید پڑھیں »