دیگر سپورٹس

طلبہ و طالبات سپورٹس میں حصہ لے کر صحت مند معاشرے کا حصہ بنیں،صوبائی وزیر کھیل

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)صوبائی وزیر کھیل و امور نوجوانان رائے تیمور خان بھٹی نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت سپورٹس کے کلچر کو فروغ دینے کے لئے اہم اقدامات کررہی ہے،طلبہ وطالبات تعلیم کے ساتھ ساتھ سپورٹس میں حصہ لے کر صحت مند معاشرے کا حصہ بنیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے پیر کے روز پنجاب سٹیڈیم میں امریکن لائسٹیف ...

مزید پڑھیں »

سکی مقابلوں میں شاندار کارکردگی،کھلاڑیوں میں انعامات کی تقسیم

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) تیسرے سرینا ہوٹلز چیف آف دی ائیر سٹاف قراقرم انٹرنیشنل الپائن ا سکی کپ، تیسرے مالم جبہ انٹر نیشنل الپائن ا سکی کپ اور 26ویں نیشنل اسکی چیمپئن شپ کی تقریبِ تقسیم انعامات سرینا ہوٹل اسلام آباد میں منعقد ہوئی۔ پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان، جو کہ ونٹر سپورٹس فیڈریشن ...

مزید پڑھیں »

شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے زندگی کی 34 بہاریں دیکھ لیں

بارسلونا (سپورٹس لنک رپورٹ)دنیا کے بہترین فٹ بالرکا پانچ مرتبہ ایوارڈ جیتنے والے کرسٹیانو رونالڈو نے زندگی کی 34 بہاریں دیکھ لیں۔کون جانتا تھا کہ 5 فروری 1985 کو ایک باورچی کے گھر پیدا ہونیوالا رونالڈو فٹ بال کی دنیا میں تہلکہ مچا دے گا۔ 7 سال کی عمر سے ہی فٹ بال رونالڈو کا جنون بن گیا اور2003ء میں ...

مزید پڑھیں »

انگلش پریمیئر لیگ، لیورپول اور ویسٹ ہیم کے درمیان میچ برابر

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلش پریمئر لیگ میں لیورپول اور ویسٹ ہیم یونائیٹڈ کے درمیان میچ ایک، ایک گول سے برابر ہوگیا۔لندن اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں لیورپول نے ابتدا سے ہی حریف ٹیم پر دباؤ رکھا، اس کا صلہ اُنہیں بائیسویں منٹ میں اُس وقت مل گیا جب سیڈیو مانے نے گیند حریف ٹیم کے جال میں پہنچادی، لیورپول ...

مزید پڑھیں »

دبئی کے ولی عہد کی کرسٹیانو رونالڈو کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا کی زینت

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) دبئی کے ولی عہد شیخ حمدان بن محمد بن راشد نے اپنے "انسٹاگرام” اکاؤنٹ پر عالمی شہر یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کے ساتھ لی گئی تصویر پوسٹ کی ہے۔پرتگال سے تعلق رکھنے والے رونالڈو اس وقت اٹلی کے جوفونٹس کلب کے لیے کھیل رہے ہیں۔ اس سے قبل وہ اسپین کے معروف کلب ریئل میڈریڈ کی طرف ...

مزید پڑھیں »

قطر پہلی بار فٹبال کا ایشین چیمپئن بن گیا

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)قطر نے متحدہ عرب امارات میں تماشائیوں کی جانب سے بدترین استقبال کے باوجود میزبان ٹیم کو سیمی فائنل میں عبرت ناک شکست کے بعد فائنل میں جاپان جیسی مضبوط ٹیم کو 3-1 سے پچھاڑ کرپہلی مرتبہ فٹ بال کا ایشین چمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ابو ظہبی میں کھیلے گئے ایشین کپ کے فائنل میں قطر ...

مزید پڑھیں »

نلترا سکی ریزورٹ میں ہونے والے بین الاقوامی اسکی مقابلے اختتام پذیر

اسلام آباد(سپور ٹس لنک رپورٹ ) پی اے ایف اسکی ریزورٹ نلتر میں ہونے والے بین الاقوامی مقابلے اختتام پذیر ہو گئے۔ 13 ممالک بشمول پاکستان،یونان، افغانستان، ترکی، یوکرائن ، ہانگ کانگ، برطانیہ ، بوسنیا ہرزوگوینا ، بیلجئیم ، مراکش ، کرغستان، آز ربائیجان اور تاجکستان سے 40 بہترین اسکئیرز نے اس چیمپئین شپ کی سلالم اور جائنٹ سلالم کیٹیگریز ...

مزید پڑھیں »

اس خاتون ریسلر کے کارنامے جانتے ہیں؟ویڈیو رپورٹ دیکھیں

نیویارک (سپورٹس لنک رپورٹ)ایک زمانہ تھا جب دی راک کو موسٹ الیکٹریفائنگ مین ان اسپورٹس انٹرٹینمنٹ کہا جاتا تھا مگر اب یہ اعزاز ایک خاتون ریسلر کے پاس جاچکا ہے۔محض ایک سال سے بھی وقت کے دوران بیکی لنچ ایک عام ریسلر سے ڈبلیو ڈبلیو ای کی اس وقت سب سے زیادہ کامیاب اور مقبول ترین سپراسٹار بن چکی ہیں۔ان ...

مزید پڑھیں »

44ویں قومی سنوکر چیمپئن شپ ناگزیر وجوہات پر ملتوی

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) جوبلی انشورنس 44ویں قومی سنوکر چیمپئن شپ ناگزیر وجوہات کی بناء پر ملتوی ہو گئی۔ چیمپئن شپ 3 سے 13 فروری تک کھیلی جانی تھی۔پاکستان بلیئرڈ اینڈ سنوکر ایسوسی ایشن (پی بی ایس ای) کی طرف سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق قومی سنوکر چیمپئن شپ کے حوالے سے پی بی ایس اے حکام ...

مزید پڑھیں »

چیف آف دی ائیر سٹاف قراقرم انٹرنیشنل الپائن سکی کپ میں یوکرائن کے ا سکیئرزنے میدان مارلیا

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)۔تیسرے سرینا ہوٹلز چیف آف دی ائیر سٹاف قراقرم انٹرنیشنل الپائن سکی کپ کے دوسرے دن یوکرائن کے سکئیرز مکمل طور پر چھائے رہے۔ انہوں نے پی اے ایف سکی ریزورٹ نلتر میں منعقدہ مردوں اور عورتوں کی سلالم کیٹیگری میں دو دو پوزیشنز اپنے نام کر لیں ۔ مردوں کی سلالم کیٹیگری میں تسبیلینکو لیوکو ناقابل ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free